Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 82

سورة آل عمران

فَمَنۡ تَوَلّٰی بَعۡدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۸۲﴾

And whoever turned away after that - they were the defiantly disobedient.

پس اس کے بعد بھی جو پلٹ جائیں وہ یقیناً پورے نافرمان ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَمَنۡ
تو جو کوئی
تَوَلّٰی
منہ موڑ جائے
بَعۡدَ
بعد
ذٰلِکَ
اس کے
فَاُولٰٓئِکَ
تو یہی لوگ ہیں
ہُمُ
وہ
الۡفٰسِقُوۡنَ
جوفاسق ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَمَنۡ
پھر جس نے
تَوَلّٰی
منہ موڑا
بَعۡدَ ذٰلِکَ
بعد اس کے
فَاُولٰٓئِکَ
تو وہی لوگ
ہُمُ
وہ
الۡفٰسِقُوۡنَ
نافرمان ہیں
Translated by

Juna Garhi

And whoever turned away after that - they were the defiantly disobedient.

پس اس کے بعد بھی جو پلٹ جائیں وہ یقیناً پورے نافرمان ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر اس کے بعد جو بھی اس عہد سے پھرجائے تو ایسے ہی لوگ فاسق ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھراس کے بعد جس شخص نے منہ موڑاتووہی لوگ نافرمان ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then those who turn back after this they are the sinful

پھر جو کوئی پھر جاوے اس کے بعد تو وہی لوگ ہیں نافرمان

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو جس نے بھی منہ موڑ لیا اس کے بعد تو یقیناً وہی لوگ سرکش (اور ناہنجار) ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then whosoever shall turn away from this covenant they are the transgressors.

اللہ نے فرمایا اچھا تو گواہ رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں ، اس کے بعد جو اپنے عہد سے پھر جائے وہی فاسق ہے ۔ 70

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس کے بعد بھی جو لوگ ( ہدایت سے ) منہ موڑیں گے تو ایسے لوگ نافرمان ہوں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر اس کے بعد یعنی اس قدر پکا اقرار ہونے کے بعد جو کوئی اپنے عہد سے پھرجاتے ہیں تو ایاے ہی لوگ نافرمان ہیں 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پس اس کے بعد جو کوئی پھرجائے تو ایسے ہی لوگ بدکار ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس عہد کے بعد جو بھی منہ پھیرے گا وہ نافرمان ہوگا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو جو اس کے بعد پھر جائیں وہ بد کردار ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Wherefore whosoever shall turn away thereafter -those then! they are the transgressors.

پھر جو کوئی اس کے بعد بھی روگردانی کرے گا سو یہی لوگ تو نافرمان ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو جو لوگ اس عہد کے بعد پھر جائیں گے ، وہی لوگ نافرمان ٹھہریں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پھر جو کوئی اس کے بعد پھر جائے تو ایسے ہی لوگ نافرمان ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس کے بعد جو (اپنے عہد سے) پھر جائے وہی فاسق ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس اس کے بعد جو کوئی پھر گیا (اپنے عہد و پیمان سے) تو ایسے ہی لوگ فاسق (و بدکار) ہیں،

Translated by

Noor ul Amin

پھر اس کے بعدجو بھی اس عہدسے پھر جائے توایسے لوگ فاسق ( نافرمان ) ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو جو کوئی اس ( ف۱۵۸ ) کے بعد پھرے ( ف۱۵۹ ) تو وہی لوگ فاسق ہیں ( ف۱٦۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اب پوری نسل آدم کے لئے تنبیہاً فرمایا: ) پھر جس نے اس ( اقرار ) کے بعد روگردانی کی پس وہی لوگ نافرمان ہوں گے

Translated by

Hussain Najfi

اب جو کوئی بھی اس ( عہد ) سے منہ پھیرے گا تو ایسے ہی لوگ فاسق ( نافرمان ) ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

If any turn back after this, they are perverted transgressors.

Translated by

Muhammad Sarwar

After this, whoever turns away will be of the evil-doers.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then whoever turns away after this, they are the rebellious.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Whoever therefore turns back after this, these it is that are the transgressors.

Translated by

William Pickthall

Then whosoever after this shall turn away: they will be miscreants.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

पस जो शख़्स उसके बाद फिर जाए तो एैसे ही लोग नाफ़रमान हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو جو شخص روگردانی کرے گا بعد اس کے تو ایسے ہی لوگ بےحکمی کرنے والے ہیں۔ (82)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پس اس کے بعد جو پھرجائیں وہ یقیناً پورے نافرمان ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس کے بعد جو اپنے عہد سے پھرجائے وہی فاسق ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر جو شخص اس کے بعد رو گردانی کرے گا سو یہی لوگ نافرمان ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر جو کوئی پھر جاوے اس کے بعد تو وہی لوگ ہیں نافرمان

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر جو کوئی اس پختہ عہد کے بعد پھر جائے تو ایسے ہی لوگ نافرمان ہیں