Surat Aal e Imran

Surah: 3

Verse: 89

سورة آل عمران

اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ وَ اَصۡلَحُوۡا ۟ فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۸۹﴾

Except for those who repent after that and correct themselves. For indeed, Allah is Forgiving and Merciful.

مگر جو لوگ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کرلیں تو بیشک اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِلَّا
مگر
الَّذِیۡنَ
وہ جنہوں نے
تَابُوۡا
توبہ کی
مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ
بعد اس کے
وَ
اور
اَصۡلَحُوۡا
اصلاح کی
فَاِنَّ
تو بےشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
غَفُوۡرٌ
بہت بخشنے والا
رَّحِیۡمٌ
نہایت رحم کرنے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِلَّا
مگر
الَّذِیۡنَ
جن لوگوں نے
تَابُوۡا
توبہ کی
مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ
اس کے بعد
وَاَصۡلَحُوۡا
اور اصلاح کی انہوں نے
فَاِنَّ
تو بلاشبہ
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
غَفُوۡرٌ
بے حد بخشنے والا ہے
رَّحِیۡمٌ
نہایت رحم والا ہے
Translated by

Juna Garhi

Except for those who repent after that and correct themselves. For indeed, Allah is Forgiving and Merciful.

مگر جو لوگ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کرلیں تو بیشک اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہاں ! اس کے بعد جن لوگوں نے توبہ کی اور اپنی اصلاح کرلی (وہ اس سے بچ سکتے ہیں) کیونکہ اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

مگر جن لوگوں نے اس کے بعد توبہ کی اوراپنی اصلاح کی توبلاشبہ اﷲ تعالیٰ بے حدبخشنے والا، نہایت رحم والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

except those who repent afterwards and mend their ways; then, Allah is All-Forgiving, Very Merciful.

مگر جنہوں نے توبہ کی اس کے بعد اور نیک کام کئے تو بیشک اللہ غفور رحیم ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

سوائے ان کے جو اس کے بعد توبہ کرلیں اور اصلاح کر لیں تو یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے والا رحم فرمانے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But those who repent and mend their ways shall be excepted for indeed Allah is Forgiving, All-Compassionate.

البتہ وہ لوگ بچ جائیں گے جو اس کے بعد توبہ کر کے اپنے طرزِ عمل کی اصلاح کرلیں ، اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

البتہ جو لوگ اس سب کے بعد بھی توبہ کر کے اپنی اصلاح کرلیں ، تو بیشک اللہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مگر جنلوگوں نے ایسا کرنے کے بعد تعبہ کرلی یعنی پھر صدق دل سے مسلمان ہوگئے اور اپنا ایمان درست کر لا تو بیشک اللہ بخشنے والامہربان ہے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی اور اپنی حالت درست کرلی تو یقینا اللہ بخشنے والے مہربان ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

البتہ جو لوگ اس کے بعد توبہ کرلیں اور اپنا حال درست کرلیں تو بیشک اللہ ان کی مغفرت کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہاں جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی اور اپنی حالت درست کر لی تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Save such shall repent thereafter and amend; verily Allah is Forgiving, Merciful.

البتہ جو لوگ اس کے بعد توبہ کرلیں اور (اپنے کو) درست کرلیں سو بیشک اللہ بڑا مغفرت والا ہے بڑا رحم والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

البتہ جن لوگوں نے اس کے بعد توبہ اور اصلاح کرلی تو بیشک اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

البتہ جو لوگ اس کے بعد توبہ کر لیں اور ( اپنے کو ) درست کر لیں تو بیشک اللہ ( تعالیٰ ) ( بڑے ) بخشنے والے ( نہایت ) رحم کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

سوائے ان لوگوں کے جو اس کے بعد توبہ کر کے اپنے طرز عمل کی اصلاح کرلیں اللہ بخشنے والا، رحم فرمانے والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بجز ان لوگوں کے جو (سچے دل سے) ایمان لے آئے اس کے بعد، اور انہوں نے اصلاح بھی کرلی (اپنے فساد وبگاڑ کی) تو (ان کا کام بن گیا کہ) بیشک اللہ بڑا ہی بخشنے والا نہایت ہی مہربان ہے،

Translated by

Noor ul Amin

مگر جن لوگوں نے اس کے بعدتوبہ کی اور اپنی اصلاح کرلی ( وہ اس سے بچ سکتے ہیں ) کیونکہ اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

مگر جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی ( ف۱٦۹ ) اور آپا سنبھالا تو ضرور اللہ بخشنے والا مہربان ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے اس کے بعد توبہ کر لی اور ( اپنی ) اصلاح کر لی ، تو بیشک اﷲ بڑا بخشنے والا مہربان ہے

Translated by

Hussain Najfi

مگر وہ جنہوں نے اس کے بعد توبہ کرلی اور اپنی اصلاح کر لی تو بے شک خدا بڑا بخشنے والا اور بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Except for those that repent (Even) after that, and make amends; for verily Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Sarwar

However, to those who repent afterwards and reform themselves, God is All-forgiving and All-merciful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Except for those who repent after that and do righteous deeds. Verily, Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Except those who repent after that and amend, then surely Allah is Forgiving, Merciful.

Translated by

William Pickthall

Save those who afterward repent and do right. Lo! Allah is Forgiving, Merciful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अलबत्ता जो लोग उसके बाद तौबा कर लें और अपनी इस्लाह कर लें, तो बेशक अल्लाह बख़्शने वाला, मेहरबान है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہاں مگر جو لوگ توبہ کرلیں اس کے بعد اور اپنے کو سنوارلیں (3) سو بیشک خدا تعالیٰ بخشدینے والے رحمت کرنے والے ہیں۔ (89)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

مگر جو لوگ اس کے بعد تو بہ اور اصلاح کرلیں تو بیشک اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

البتہ وہ لوگ بچ جائیں گے جو اس کے بعد توبہ کرکے اپنے طرز عمل کی اصلاح کرلیں گے ۔ اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے اس کے بعد توبہ کرلی اور اصلاح کرلی تو بیشک اللہ غفور ہے رحیم ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

مگر جنہوں نے توبہ کی اس کے بعد اور نیک کام کئے تو بیشک اللہ غفور رحیم ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

مگر ہاں وہ لوگ جنہوں نے اس حالت کے بعد توبہ کرلی اور اپنی اصلاح کرلی تو یقین مانو ، اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا نہایت رحم والا ہے