Surat ur Room

Surah: 30

Verse: 15

سورة الروم

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَہُمۡ فِیۡ رَوۡضَۃٍ یُّحۡبَرُوۡنَ ﴿۱۵﴾

And as for those who had believed and done righteous deeds, they will be in a garden [of Paradise], delighted.

جو ایمان لا کر نیک اعمال کرتے رہے وہ تو جنت میں خوش و خرم کر دیئے جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاَمَّا
تو رہے
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
اٰمَنُوۡا
ایمان لائے
وَعَمِلُوا
اور انہوں نے عمل کیے
الصّٰلِحٰتِ
نیک
فَہُمۡ
تو وہ
فِیۡ رَوۡضَۃٍ
ایک باغ میں
یُّحۡبَرُوۡنَ
وہ خوش کر دیئے جائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاَمَّا
پھرلیکن
الَّذِیۡنَ
جو لوگ
اٰمَنُوۡا
ایمان لائے
وَعَمِلُوا
اور جنہوں نے کیں
الصّٰلِحٰتِ
نیکیاں
فَہُمۡ
پس وہی
فِیۡ رَوۡضَۃٍ
عالی شان باغ میں
یُّحۡبَرُوۡنَ
خوش رکھے جائیں گے
Translated by

Juna Garhi

And as for those who had believed and done righteous deeds, they will be in a garden [of Paradise], delighted.

جو ایمان لا کر نیک اعمال کرتے رہے وہ تو جنت میں خوش و خرم کر دیئے جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یعنی جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے وہ تو جنت کے باغیچوں میں شاداں و فرحان ہوں گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

مگر جولوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیکیاں کیں،پس وہی عالی شان باغ میں خوش رکھے جائیں گے ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So as for those who had believed and had done righteous deeds, they will be in a garden, extremely delighted.

سو جو لوگ یقین لائے اور کئے بھلے کام سو باغ میں ہوں گے ان کی آؤ بھگت ہوگی ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو جو لوگ ایمان لائے تھے اور جنہوں نے نیک عمل کیے تھے وہ ایک باغ میں مسرور کیے جائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then those who believed and acted righteously will be placed in a Garden and will be happy and jubilant.

جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ ایک باغ میں 19 شاداں و فرحاں رکھے جائیں گے ۔ 20

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

چنانچہ جو لوگ ایمان لائے تھے ، اور انہوں نے نیک عمل کیے تھے ، ان کو تو جنت میں ایسی خوشیاں دی جائیں گی جو ان کے چہروں سے پھوٹی پڑ رہی ہوں گی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کئے ایک باغ میں ان کی آئو بھگت ہوگی 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو جو لوگ ایمان لائے تھے اور نیک کام کرتے رہے تھے وہ لوگ تو باغ میں مسرور ہوں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے ہوں گے تو وہ جنت میں خوش اور مسرور ہوں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ (بہشت کے) باغ میں خوش حال ہوں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then as for those who believed and worked righteous works, they shall be in a meadow made happy.

سو جو لوگ ایمان لائے تھے اور انہوں نے نیک عمل کئے تھے سو وہ باغ میں مسرور ہوں گے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہوں گے وہ تو ایک شاندار باغ میں مسرور ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے پس وہی باغ ( جنت ) میں خوش و خرم ہوں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ بہشت کے باغ میں خوش حال ہوں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر جو ایمان لائے ہوں گے اور انہوں نے کام بھی نیک کئے ہوں گے تو وہ ایک عظیم الشان اور (بےمثل) باغ میں شاداں وفرحاں ہوں گے

Translated by

Noor ul Amin

یعنی جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے وہ توجنت میں خوش و خرم رہیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو وہ جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے باغ کی کیاری میں ان کی خاطرداری ہوگی ( ف۲٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پس جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے تو وہ باغاتِ جنت میں خوش حال و مسرور کر دیئے جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

پس وہ لوگ جو ایمان لائے تھے اور نیک عمل کئے تھے وہ باغ ( بہشت ) میں خوش و خرم اور محترم ہوں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then those who have believed and worked righteous deeds, shall be made happy in a Mead of Delight.

Translated by

Muhammad Sarwar

The righteously striving believers will happily live in paradise.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then as for those who believed and did righteous good deeds, such shall be honored and made to enjoy a luxurious life in a Garden of Delight.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then as to those who believed and did good, they shall be made happy in a garden.

Translated by

William Pickthall

As for those who believed and did good works, they will be made happy in a Garden.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अतः जो लोग ईमान लाए और उन्होंने अच्छे कर्म किए, वे एक बाग़ में प्रसन्नतापूर्वक रखे जाएँगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یعنی جو لوگ ایمان لائے تھے اور انہوں نے اچھے کام کیے تھے وہ تو باغ میں مسرور ہوں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں انہیں جنت میں خوش وخرم رکھا جائے گا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ ایک باغ میں شاداں وفرحاں رکھے جائیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے وہ باغ میں مسرور ہوں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو جو لوگ یقین لائے اور کئے بھلے کام سو باغ میں ہوں گے ان کی آؤ بھگت ہوگی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو جو لوگ ایمان لائے تھے اور انہوں نے نیک عمل کئے تھے تو وہ بہشت کے باغ میں مسرور ہوں گے