Surat ur Room

Surah: 30

Verse: 59

سورة الروم

کَذٰلِکَ یَطۡبَعُ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۹﴾

Thus does Allah seal the hearts of those who do not know.

اللہ تعالٰی ان لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے یوں ہی مہر کر دیتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

کَذٰلِکَ
اسی طرح
یَطۡبَعُ
مہر لگا دیتا ہے
اللّٰہُ
اللہ
عَلٰی قُلُوۡبِ
دلوں پر
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں کے جو
لَایَعۡلَمُوۡنَ
نہیں وہ علم رکھتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

کَذٰلِکَ
اسی طرح
یَطۡبَعُ
مہرلگادیتاہے
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
عَلٰی
اوپر
قُلُوۡبِ
دلوں کے
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں کے جو
لَایَعۡلَمُوۡنَ
نہیں جانتے
Translated by

Juna Garhi

Thus does Allah seal the hearts of those who do not know.

اللہ تعالٰی ان لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے یوں ہی مہر کر دیتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اسی طرح اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے جو (حق بات کو) نہیں سمجھتے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اسی طرح اﷲ تعالیٰ اُن کے دلوں پرمُہرلگادیتاہے جونہیں جانتے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Thus Allah seals up the hearts of those who do not believe.

یوں مہر لگا دیتا ہے اللہ ان کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اسی طرح اللہ مہر لگا دیا کرتا ہے ان لوگوں کے دلوں پر جو علم نہیں رکھتے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Thus does Allah seal the hearts of those who have no knowledge.

اس طرح ٹھپہ لگا دیتا ہے اللہ ان لوگوں کے دلوں پر جو بے علم ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اللہ اسی طرح ان لوگوں کے دلوں پر ٹھپہ لگا دیتا ہے جو سمجھ سے کام نہیں لیتے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اللہ تعالیٰ جاہلوں کے دلوں پر اسی طرح مہر لگا دیتا ہے 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو لوگ یقین نہیں کرتے اللہ ان کے دلوں پر یونہی مہر کردیا کرتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس طرح اللہ لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے جو سمجھ نہیں رکھتے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اسی طرح خدا اُن لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے مہر لگا دیتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

In this wise Allah sealeth the hearts of those who believe not.

جو لوگ یقین نہیں رکھتے اللہ انکے دلوں پر اسی طرح مہر کردیا کرتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اسی طرح اللہ مہر کردیا کرتا ہے ان لوگوں کے دلوں پر ، جو جاننا نہیں چاہتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اسی طرح اللہ ( تعالیٰ ) ان لوگوں کے دلوں پر ( گمراہی کی ) مہر لگاتا ہے جو نہیں مانتے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اسی طرح اللہ ان لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے مہر لگا دیتا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اسی طرح مہر لگا دیتا ہے اللہ ان لوگوں کے دلوں پر جو جانتے (اور مانتے) نہیں (حق اور حقیقت کو)

Translated by

Noor ul Amin

اسی طرح اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے دلوں پر مہرلگادیتا ہے جو ( حق بات کو ) نہیں سمجھتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یوں ہی مہر کردیتا ہے اللہ جاہلوں کے دلوں پر ( ف۱۲۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اسی طرح اﷲ ان لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے جو ( حق کو ) نہیں جانتے

Translated by

Hussain Najfi

اسی طرح اللہ ان لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے جو جانتے نہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Thus does Allah seal up the hearts of those who understand not.

Translated by

Muhammad Sarwar

Thus does God seal the hearts of those who do not know.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Thus does Allah seal up the hearts of those who know not.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Thus does Allah set a seal on the hearts of those who do not know.

Translated by

William Pickthall

Thus doth Allah seal the hearts of those who know not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इस प्रकार अल्लाह उन लोगों के दिलों पर ठप्पा लगा देता है जो अज्ञानी हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جو لوگ یقین نہیں کرتے اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر یونہی مہر کردیتا ہے۔ (7)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اسی طرح اللہ ان لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے جو بےعلم ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس طرح ٹھپہ لگا دیتا ہے اللہ ان لوگوں کے دلوں پر جو بےعلم ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو لوگ نہیں جانتے ان کے دلوں پر اللہ یوں ہی مہر کردیتا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یوں مہر لگا دیتا ہے اللہ ان کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو لوگ یقین نہیں کرتے خدا ان کے دلوں پر اسی طرح مہر کردیا کرتا ہے