Surat ur Room

Surah: 30

Verse: 6

سورة الروم

وَعۡدَ اللّٰہِ ؕ لَا یُخۡلِفُ اللّٰہُ وَعۡدَہٗ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶﴾

[It is] the promise of Allah . Allah does not fail in His promise, but most of the people do not know.

اللہ کا وعدہ ہے ، اللہ تعالٰی اپنے وعدے کا خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَعۡدَ
وعدہ ہے
اللّٰہِ
اللہ کا
لَایُخۡلِفُ
نہیں خلاف کرتا
اللّٰہُ
اللہ
وَعۡدَہٗ
وعدہ اپنا
وَلٰکِنَّ
اور لیکن
اَکۡثَرَ
اکثر
النَّاسِ
لوگ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
نہیں وہ جانتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَعۡدَ
وعدہ ہے
اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کا
لَا
نہیں
یُخۡلِفُ
خلاف کرتا
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
وَعۡدَہٗ
اپنے وعدے کا
وَلٰکِنَّ
اور لیکن
اَکۡثَرَ
اکثر
النَّاسِ
لوگ
لَا
نہیں
یَعۡلَمُوۡنَ
جانتے
Translated by

Juna Garhi

[It is] the promise of Allah . Allah does not fail in His promise, but most of the people do not know.

اللہ کا وعدہ ہے ، اللہ تعالٰی اپنے وعدے کا خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ کبھی اپنے وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔ مگر اکثر لوگ (یہ بات) نہیں جانتے ۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲ تعالیٰ کاوعدہ ہے۔اﷲ تعالیٰ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتالیکن اکثرلوگ جانتے نہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

It is a promise of Allah. Allah does not fail in His promise, but most of the people do not know.

اللہ کا وعدہ ہوچکا، خلاف نہ کرے گا اللہ اپنا وعدہ لیکن بہت لوگ نہیں جانتے ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ اللہ کا وعدہ ہے۔ اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ علم نہیں رکھتے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

This is Allah's promise and He does not go back on His promise. But most people do not know.

یہ وعدہ اللہ نے کیا ہے ، اللہ کبھی اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ اللہ کا کیا ہوا وعدہ ہے ، اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا ، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے اللہ تعالیٰ اپنا وعدہ خلاف نہیں کرتا مگر اکثر لوگ یہ بات نہیں جانتے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اللہ نے اس کا وعدہ فرمایا ہے اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں فرماتے و لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ کبھی اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا۔ لیکن اکثر لوگ وہ ہیں جو جانتے نہیں ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یہ) خدا کا وعدہ (ہے) خدا اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

This is Allah's promise; and Allah faileth not His promise. Yet most men know not.

(یہ) اللہ کا وعدہ ہے اللہ اپنے کے خلاف نہیں کرتا البتہ اکثر لوگ علم نہیں رکھتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ اللہ کا حتمی وعدہ ہے اور اللہ اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ۔ لیکن اکثر لوط نہیں جانتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( یہ ) اللہ ( تعالیٰ ) کا وعدہ ( ہے ) اللہ ( تعالیٰ ) اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتے اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ اللہ کا وعدہ ہے اور وہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اللہ کا وعدہ ہوچکا اور اللہ کبھی خلاف ورزی نہیں فرماتا اپنے وعدے کی لیکن لوگوں کی اکثریت جانتی نہیں (حق اور حقیقت کو)

Translated by

Noor ul Amin

یہ اللہ کاوعدہ ہے اور اللہ کبھی اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا ، مگراکثرلوگ ( یہ بات ) نہیں جانتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اللہ کا وعدہ ( ف۸ ) اللہ اپنا وعدہ خلاف نہیں کرتا لیکن بہت لوگ نہیں جانتے ( ف۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( یہ تو ) اﷲ کا وعدہ ہے ، اﷲ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا ، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Translated by

Hussain Najfi

یہ اللہ کا وعدہ ہے اللہ اپنے وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(It is) the promise of Allah. Never does Allah depart from His promise: but most men understand not.

Translated by

Muhammad Sarwar

This is the promise of God. God does not ignore His promise, but many people do not know.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

A promise from Allah, and Allah fails not in His promise, but most men know not.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

(This is) Allah's promise! Allah will not fail His promise, but most people do not know.

Translated by

William Pickthall

It is a promise of Allah. Allah faileth not His promise, but most of mankind know not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यह अल्लाह का वादा है! अल्लाह अपने वादे का उल्लंघन नहीं करता। किन्तु अधिकतर लोग जानते नहीं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اس کا وعدہ فرمایا ہے اللہ تعالیٰ اپنے وعدہ کو خلاف نہیں فرماتا (2) و لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ کا اعلان ہے کہ، اللہ اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا، مگر اکثر لوگ نہیں جانتے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ وعدہ اللہ نے کیا ہے ، اللہ کبھی اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ نے وعدہ فرمایا ہے۔ اللہ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں فرماتا۔ اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اللہ کا وعدہ ہوچکا خلاف نہ کرے گا اللہ اپنا وعدہ لیکن بہت لوگ نہیں جانتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اللہ تعالیٰ نے اس کا وعدہ کیا ہے اللہ تعالیٰ اپنے وعدہ کیخلاف نہیں کیا کرتا لیکن اکثر لوگ اس بات کو نہیں جانتے