Surat Luqman

Surah: 31

Verse: 13

سورة لقمان

وَ اِذۡ قَالَ لُقۡمٰنُ لِابۡنِہٖ وَ ہُوَ یَعِظُہٗ یٰبُنَیَّ لَا تُشۡرِکۡ بِاللّٰہِ ؕ ؔاِنَّ الشِّرۡکَ لَظُلۡمٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۳﴾

And [mention, O Muhammad], when Luqman said to his son while he was instructing him, "O my son, do not associate [anything] with Allah . Indeed, association [with him] is great injustice."

اور جب کہ لقمان نے وعظ کہتے ہوئے اپنے لڑکے سے فرمایا کہ میرے پیارے بچے! اللہ کے ساتھ شریک نہ کرنا بیشک شرک بڑا بھاری ظلم ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِذۡ
اور جب
قَالَ
کہا
لُقۡمٰنُ
لقمان نے
لِابۡنِہٖ
اپنے بیٹے سے
وَہُوَ
جب کہ وہ
یَعِظُہٗ
وہ نصیحت کر رہا تھا اسے
یٰبُنَیَّ
اے میرے بیٹے
لَاتُشۡرِکۡ
نہ تو شریک ٹھہرا
بِاللّٰہِ
ساتھ اللہ کے
اِنَّ
بےشک
الشِّرۡکَ
شرک
لَظُلۡمٌ
یقیناً ظلم ہے
عَظِیۡمٌ
بہت بڑا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِذۡ
اور جب
قَالَ
کہا
لُقۡمٰنُ
لقمان نے
لِابۡنِہٖ
اپنے بیٹے کے لیے
وَہُوَ
اور وہ
یَعِظُہٗ
نصیحت کررہاتھا اس کو
یٰبُنَیَّ
اے میرے چھوٹے بیٹے
لَاتُشۡرِکۡ
نہ شریک کرنا
بِاللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے ساتھ
اِنَّ
بلاشبہ
الشِّرۡکَ
شرک
لَظُلۡمٌ
یقیناًظلم ہے
عَظِیۡمٌ
بہت بڑا
Translated by

Juna Garhi

And [mention, O Muhammad], when Luqman said to his son while he was instructing him, "O my son, do not associate [anything] with Allah . Indeed, association [with him] is great injustice."

اور جب کہ لقمان نے وعظ کہتے ہوئے اپنے لڑکے سے فرمایا کہ میرے پیارے بچے! اللہ کے ساتھ شریک نہ کرنا بیشک شرک بڑا بھاری ظلم ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور (یاد کرو) جب لقمان اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہا تھا کہ : پیارے بیٹے ! اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنانا، کیونکہ شرک بہت بڑا ظلم ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجب لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا اوروہ اُس کونصیحت کررہاتھا،اے میرے چھوٹے بیٹے !اﷲ تعالیٰ کے ساتھ کسی کوشریک نہ کرنا، بلاشبہ شرک یقیناًبہت بڑاظلم ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And when Luqman said to his son while he was advising him, |"My dear son, do not ascribe partners to Allah. Indeed, ascribing partners to Allah (shirk) is grave transgression.|"

اور جب کہا لقمان نے اپنے بیٹے کو جب اس کو سمجھانے لگا اے بیٹے شریک نہ ٹھہرائیو اللہ کا بیشک شریک بنانا بھاری بےانصافی ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جب کہا لقمان نے اپنے بیٹے سے جبکہ وہ اسے نصیحت کر رہا تھا اے میرے بیٹے ! اللہ کے ساتھ شرک مت کرنا۔ یقیناً شرک بہت بڑا ظلم ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And call to mind when Luqman said to his son while exhorting him: “My son, do not associate others with Allah in His Divinity. Surely, associating others with Allah in His Divinity is a mighty wrong.”

یاد کرو جب لقمان اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہا تھا تو اس نے کہا بیٹا ! خدا کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا ، 20 حق یہ ہے کہ شرک بہت بڑا ظلم ہے 21

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور وہ وقت یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ : میرے بیٹے ! اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا ، یقین جانو شرک بڑا بھاری ظلم ہے ، ( ٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اے پیغمبر وہ وقت یاد کی جب لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا بیٹا اللہ کا شریک کسی کو مت بنانا کیوں کہ مر کر بڑا (سخت) گناہ ہے 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جب لقمن نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اے میرے بیٹے ! اللہ کے ساتھ کسی کو شریک مت ٹھہرانا کہ بیشک شرک بہت بڑا ظلم ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا اے میرے بیٹے ! اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا کیونکہ شرک کرنا بہت بڑا ظلم (بےانصافی) ہے۔ “

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (اُس وقت کو یاد کرو) جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا خدا کے ساتھ شرک نہ کرنا۔ شرک تو بڑا (بھاری) ظلم ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And recall what time Luqman said unto his son, while he was exhorting him: O my son! associate not aught with Allah; verily this associating is surely a tremendous wrong.

اور اس وقت کا ذکر کیجیے جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اے بیٹا اللہ کا شریک نہ ٹھہرانا بیشک شرک بڑا بھاری ظلم ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ( یاد کرو ) جبکہ لقمان نے اپنے بیٹے سے – اس کو نصیحت کرتے ہوئے کہا – کہ اے میرے بیٹے! اللہ کا شریک نہ ٹھہرائیو ۔ بیسک شرک ایک بہت بڑا ظلم ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جب ( حضرت ) لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا اے میرے بیٹے! اللہ ( تعالیٰ ) کے ساتھ شرک نہ کرنا ، بلاشبہ البتہ شرک بہت بڑا ظلم ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اس وقت کو یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ ” بیٹا اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا، شرک تو بڑا بھاری ظلم ہے “۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور (ان کو وہ بھی یاد کراؤ کہ) جب لقمٰن نے اپنے بیٹے سے نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ میرے پیارے بیٹے شرک نہیں کرنا اللہ (وحدہ، لاشریک) کے ساتھ بیشک شرک بڑا بھاری ظلم ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور جب لقمان اپنے بیٹے کو نصیحت کررہاتھاکہ:’’پیارے بیٹے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنائوکیونکہ شرک بہت بڑاظلم ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا اور وہ نصیحت کرتا تھا ( ف۱٦ ) اے میرے بیٹے اللہ کا کسی کو شریک نہ کرنا ، بیشک شرک بڑا ظلم ہے ( ف۱۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( یاد کیجئے ) جب لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا اور وہ اسے نصیحت کر رہا تھا: اے میرے فرزند! اﷲ کے ساتھ شرک نہ کرنا ، بیشک شِرک بہت بڑا ظلم ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور ( وہ وقت یاد کرو ) جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اے بیٹے! ( خبردار کسی کو ) اللہ کا شریک نہ بنانا ۔ بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Behold, Luqman said to his son by way of instruction: "O my son! join not in worship (others) with Allah: for false worship is indeed the highest wrong-doing."

Translated by

Muhammad Sarwar

Luqman advised his son telling him, "My son, do not consider anything equal to God, for it is the greatest injustice."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And when Luqman said to his son when he was advising him: "O my son! Join not in worship others with Allah. Verily, joining others in worship with Allah is a great Zulm (wrong) indeed."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And when Luqman said to his son while he admonished him: O my son! do not associate aught with Allah; most surely polytheism is a grievous iniquity--

Translated by

William Pickthall

And (remember) when Luqman said unto his son, when he was exhorting him: O my dear son! Ascribe no partners unto Allah. Lo! to ascribe partners (unto Him) is a tremendous wrong -

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

याद करो जब लुकमान ने अपने बेटे से, उसे नसीहत करते हुए कहा, "ऐ मेरे बेटे! अल्लाह का साझी न ठहराना। निश्चय ही शिर्क (बहुदेववाद) बहुत बड़ा ज़ुल्म है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہ کہا بیٹا خدا کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھیرانا بیشک شرک کرنا بڑا بھاری ظلم ہے۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یاد کرو جب لقمان اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہا تھا تو اس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ بیٹا اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا حقیقت یہ ہے کہ شرک بہت بڑا ظلم ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یاد کرو جب لقمان اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہا تھا تو اس نے کہا بیٹا ، خدا کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا ، حق یہ ہے کہ شرک بہت بڑا ظلم ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جب لقمان نے نصیحت کرتے ہوئے اپنے بیٹے سے کہا کہ اے میرے بیٹے ! اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا، بلاشبہ شرک بہت بڑا ظلم ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جب کہا لقمان نے اپنے بیٹے کو جب اس کو سمجھانے لگا اے بیٹے شریک نہ ٹھہرائیو اللہ کا بیشک شریک بنانا بھاری بےانصافی ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہ واقعہ قابل ذکر ہے جب لقمان (علیہ السلام) نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا اے میرے بیٹے خدا کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیو بلا شبہ شر ک کرنا بڑا ہی ظلم ہے