Surat Luqman
Surah: 31
Verse: 3
سورة لقمان
ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّلۡمُحۡسِنِیۡنَ ۙ﴿۳﴾
As guidance and mercy for the doers of good
جو نیکوکاروں کے لئے رہبر اور ( سراسر ) رحمت ہے ۔
ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّلۡمُحۡسِنِیۡنَ ۙ﴿۳﴾
As guidance and mercy for the doers of good
جو نیکوکاروں کے لئے رہبر اور ( سراسر ) رحمت ہے ۔
ہُدًی
ہدایت
|
وَّرَحۡمَۃً
اور رحمت ہے
|
لِّلۡمُحۡسِنِیۡنَ
محسنین/نیکو کاروں کے لیے
|
ہُدًی
ہدایت
|
وَّرَحۡمَۃً
اور رحمت ہے
|
لِّلۡمُحۡسِنِیۡنَ
نیکی کرنے والوں کے لیے
|
As guidance and mercy for the doers of good
جو نیکوکاروں کے لئے رہبر اور ( سراسر ) رحمت ہے ۔
a guidance and mercy for those good in deeds
ہدایت ہے اور مہربانی نیکی کرنے والوں کیلئے
a guidance and mercy for the doers of good,
ہدایت اور رحمت نیکوکار لوگوں کے لیے 2 ،
A guidance and a mercy for the well-doers:
جو ہدایت و رحمت ہے نیک کاروں کے حق میں ۔
جسے سراسر ہدایت اور عین رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے ان نیکوکاروں کے لئے