The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
اَلْخَتْرُ: اصل میں اس غداری کو کہتے ہیں جسے اس قدر کوشش سے کیا جائے کہ انسان کمزور پڑجائے اور اس کے اعضاء ڈھیلے پڑجائیں قرآن پاک میں ہے: (کُلُّ خَتَّارٍ کَفُوۡرٍ ) (۳۱۔۳۲) جو عہد شکن اور ناشکرے ہیں۔