Surat Luqman

Surah: 31

Verse: 4

سورة لقمان

الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۴﴾

Who establish prayer and give zakah, and they, of the Hereafter, are certain [in faith].

جو لوگ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ ادا کرتے ہیں اور آخرت پر ( کامل ) یقین رکھتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

الَّذِیۡنَ
وہ جو
یُقِیۡمُوۡنَ
قائم کرتے ہیں
الصَّلٰوۃَ
نماز
وَیُؤۡتُوۡنَ
اور وہ ادا کرتے ہیں
الزَّکٰوۃَ
زکوٰۃ
وَہُمۡ
اور وہ
بِالۡاٰخِرَۃِ
آخرت پر
ہُمۡ
وہ
یُوۡقِنُوۡنَ
وہ یقین رکھتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

الَّذِیۡنَ
جو لوگ
یُقِیۡمُوۡنَ
قائم کرتے ہیں
الصَّلٰوۃَ
نماز
وَیُؤۡتُوۡنَ
اور ادا کرتے ہیں
الزَّکٰوۃَ
زکوۃ
وَہُمۡ
اور وہ
بِالۡاٰخِرَۃِ
آخرت پر
ہُمۡ
وہ
یُوۡقِنُوۡنَ
یقین رکھتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Who establish prayer and give zakah, and they, of the Hereafter, are certain [in faith].

جو لوگ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ ادا کرتے ہیں اور آخرت پر ( کامل ) یقین رکھتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یعنی وہ لوگ جو نماز قائم کرتے، زکوٰۃ ادا کرتے اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

نمازقائم کرتے ہیں اورزکوۃاداکرتے ہیں اوروہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

who are steadfast in Salah and who pay Zakah and do have faith in the Hereafter.

جو کہ قائم رکھتے ہیں نماز اور دیتے ہیں زکوٰۃ اور وہ ہیں جو آخرت پر ان کو یقین ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور آخرت پر یہی لوگ پختہ یقین رکھتے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

who establish Prayer and pay Zakah, and have firm faith in the Hereafter.

جو نماز قائم کرتے ہیں ، زکوۃ دیتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں3 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ نیک لوگ جو نماز قائم کرتے ہیں ، اور زکوٰۃ اداکرتے ہیں ، اورآخرت کا پورا یقین رکھتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جو نماز کو دوستی سے ادا کرتے اور زکوۃ دیتے ہیں اور آخرت کا وہ یقین رکھتے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو نماز کی پابندی کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ لوگ آخرت کا پورا یقین رکھتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ لوگ جو نماز قائم کرتے ہیں، زکوۃ دیتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو نماز کی پابندی کرتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Those who establish the prayer and give the poor-rate and of the Hereafter are convinced.

جو نماز کو قائم رکھتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے رہتے ہیں اور وہ لوگ آخرت کا پورا یقین رکھتے ہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان کیلئے جو نماز کا اہتمام کرتے اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور آخرت پر یہی لوگ یقین رکھتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور یہی لوگ ہیں جو آخرت پر کامل ( پورا ) یقین رکھنے والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو نماز کی پابندی کرتے زکوٰۃ دیتے اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جو قائم کرتے ہیں نماز کو اور ادا کرتے ہیں زکوٰۃ اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

یعنی وہ لوگ جو نماز قائم کرتے ہیں ، زکٰوۃ اداکرتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ جو نماز قائم رکھیں اور زکوٰة دیں اور آخرت پر یقین لائیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

جو لوگ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور وہ لوگ جو آخرت پر یقین رکھتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

جو پورے اہتمام سے نماز ادا کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے کچھ ( میری راہ میں ) خرچ کرتے ہیں اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who establish regular Prayer, and give regular Charity, and have (in their hearts) the assurance of the Hereafter.

Translated by

Muhammad Sarwar

people who are steadfast in prayer, pay the religious tax, and have firm belief in the life to come.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those who perform the Salah and give Zakah and they have faith in the Hereafter with certainty.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Those who keep up prayer and pay the poor-rate and they are certain of the hereafter.

Translated by

William Pickthall

Those who establish worship and pay the poor-due and have sure faith in the Hereafter.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो नमाज़ का आयोजन करते हैं और ज़कात देते हैं और आख़िरत पर विश्वास रखते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جو نماز کی پابندی کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ لوگ آخرت کا پورا یقین رکھتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو نماز قائم کرتے ہیں، زکوٰۃ دیتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو نماز قائم کرتے ہیں ، زکوۃ دیتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو کہ قائم رکھتے ہیں نماز اور دیتے ہیں زکوٰۃ اور وہ ہیں جو آخرت پر ان کو یقین ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ نیک لوگ وہ ہیں جو نماز کی پابندی کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیا کرتے ہیں اور وہ آخرت پر پورا یقین رکھتے ہیں