Surat Assajdah

Surah: 32

Verse: 25

سورة السجدة

اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ یَفۡصِلُ بَیۡنَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ فِیۡمَا کَانُوۡا فِیۡہِ یَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۲۵﴾

Indeed, your Lord will judge between them on the Day of Resurrection concerning that over which they used to differ.

آپ کا رب ان ( سب ) کے درمیان ان ( تمام ) باتوں کا فیصلہ قیامت کے دن کرے گا جن میں وہ اختلاف کر رہے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
رَبَّکَ
رب آپ کا
ہُوَ
وہی
یَفۡصِلُ
فیصلہ کرے گا
بَیۡنَہُمۡ
درمیان ان کے
یَوۡمَ
دن
الۡقِیٰمَۃِ
قیامت کے
فِیۡمَا
اس میں جو
کَانُوۡا
تھے وہ
فِیۡہِ
جس میں
یَخۡتَلِفُوۡنَ
وہ اختلاف کرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقیناً
رَبَّکَ
رب آپ کا
ہُوَ
وہ
یَفۡصِلُ
فیصلہ کرے گا
بَیۡنَہُمۡ
درمیان ان کے
یَوۡمَ
دن
الۡقِیٰمَۃِ
قیامت کے
فِیۡمَا
جن میں
کَانُوۡا
تھے وہ
فِیۡہِ
اس میں
یَخۡتَلِفُوۡنَ
اختلاف کرتے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, your Lord will judge between them on the Day of Resurrection concerning that over which they used to differ.

آپ کا رب ان ( سب ) کے درمیان ان ( تمام ) باتوں کا فیصلہ قیامت کے دن کرے گا جن میں وہ اختلاف کر رہے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ کا پروردگار قیامت کے دن یقینا ان لوگوں میں ان باتوں کا فیصلہ کردے گا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًآپ کا رب ہی اُن کے درمیان قیامت کے دن اس کے بارے میں فیصلہ کرے گاجن میں یہ اختلاف کرتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, your Lord will judge between them on the Day of Judgment in what they used to differ.

تیرا رب جو ہے وہی فیصلہ کرے گا ان میں دن قیامت کے جس بات میں کہ وہ اختلاف کرتے تھے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رب فیصلہ کرے گا ان کے مابین قیامت کے دن ان چیزوں میں جن میں یہ اختلاف کرتے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely your Lord will judge among them on the Day of Resurrection concerning the matters about which the Children of Israel used to differ.

یقینا تیرا رب ہی قیامت کے روز ان باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں ( بنی اسرائیل ) باہم اختلاف کرتے رہے ہیں 38

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقینا تمہارا پروردگار ہی قیامت کے دن ان کے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک تیرا مالک قیامت کے دن ان باتوں کا فیصلہ کر دیگا جن میں دنیا میں جھگڑے رہے 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک آپ کا پروردگار ان سب باتوں میں جن میں یہ آپس میں اختلاف کرتے تھے ، قیامت کے دن فیصلہ فرمادے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیشک آپ کا پروردگار قیامت کے دن ان کے درمیان فیصلہ کر دے گا جس بات میں وہ (بنی اسرائیل) اختلاف کرتے رہے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بلاشبہ تمہارا پروردگار ان میں جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے تھے۔ قیامت کے روز فیصلہ کر دے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily thy Lord! He shall decide between them on the Day of Judgment concerning that wherein they have been differing.

بیشک آپ کا پروردگار ان (سب) کے درمیان فیصلہ قیامت کے دن ان امور میں کردے گا جن میں وہ اختلاف کرتے رہتے تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک تیرا رب ہی قیامت کے دن ان کے درمیان ، ان چیزوں کے باب میں فیصلہ کرے گا ، جن میں یہ اختلاف کرتے رہے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک آپ کا رب ہی ان لوگوں کے درمیان قیامت کے دن ان باتوں میں فیصلہ فرمائے گا جس میں وہ اختلاف کرتے تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بلاشبہ تمہارا رب ان میں جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے تھے قیامت کے روز فیصلہ کر دے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ تمہارا رب (آخری اور عملی) فیصلہ فرمائے گا ان لوگوں کے درمیان قیامت کے روز ان تمام باتوں کا جن کے بارے میں یہ اختلاف کرتے رہے تھے

Translated by

Noor ul Amin

آپ کارب یوم قیامت یقینااُن میں اِن باتوں کافیصلہ کردے گا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک تمہارا رب ان میں فیصلہ کردے گا ( ف٤۸ ) قیامت کے دن جس بات میں اختلاف کرتے تھے ( ف٤۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک آپ کا رب ہی ان لوگوں کے درمیان قیامت کے دن ان ( باتوں ) کا فیصلہ فرما دے گا جن میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک آپ کا پروردگار قیامت کے دن ان کے درمیان فیصلہ کرے گا ۔ ان باتوں میں جن میں وہ باہم اختلاف کیا کرتے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Verily thy Lord will judge between them on the Day of Judgment, in the matters wherein they differ (among themselves)

Translated by

Muhammad Sarwar

Your Lord will issue His decree about their (believers and disbeliever's) differences on the Day of Judgment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, your Lord will judge between them on the Day of Resurrection, concerning that wherein they used to differ.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely your Lord will judge between them on the day of resurrection concerning that wherein they differ.

Translated by

William Pickthall

Lo! thy Lord will judge between them on the Day of Resurrection concerning that wherein they used to differ.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निश्चय ही तेरा रब ही क़ियामत के दिन उन के बीच उन बातों का फ़ैसला करेगा, जिनमें वे मतभेद करते रहे हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ کا رب قیامت کے روز ان سب کے آپس میں فیصلہ ان امور میں کر دے گا جن میں یہ باہم اختلاف کرتے تھے۔ (7)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقیناً آپ کا رب قیامت کے دن ان باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں وہ باہم اختلاف کرتے تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یقیناً تیرا رب ہی قیامت کے روز ان باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں (بنی اسرائیل) باہم اختلاف کرتے رہے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ آپ کا رب قیامت کے دن ان کے درمیان ان چیزوں میں فیصلے فرمائے گا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تیرا رب جو ہے وہی فیصلہ کرے گا ان میں دن قیامت کے جس بات میں کہ وہ اختلاف کرتے تھے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ لوگ جن امور میں اختلاف کرتے رہتے ہیں یقینا قیامت کے دن آپ کا رب ان کے مابین ان سب امورکا فیصلہ کر دے گا