Surat ul Ahzaab

Surah: 33

Verse: 21

سورة الأحزاب

لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنۡ کَانَ یَرۡجُوا اللّٰہَ وَ الۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَ وَ ذَکَرَ اللّٰہَ کَثِیۡرًا ﴿ؕ۲۱﴾

There has certainly been for you in the Messenger of Allah an excellent pattern for anyone whose hope is in Allah and the Last Day and [who] remembers Allah often.

یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ میں عمدہ نمونہ ( موجود ) ہے ، ہر اس شخص کے لئے جو اللہ تعالٰی کی اور قیامت کے دن کی توقع رکھتا ہے اور بکثرت اللہ تعالٰی کی یاد کرتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَقَدۡ
البتہ تحقیق
کَانَ
ہے
لَکُمۡ
تمہارے لیے
فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ
اللہ کے رسول میں
اُسۡوَۃٌ
نمونہ
حَسَنَۃٌ
اچھا
لِّمَنۡ
اس کے لیے جو
کَانَ
ہو
یَرۡجُوا
امید رکھتا
اللّٰہَ
اللہ کی
وَالۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَ
اور آخری دن کی
وَذَکَرَ
اور وہ یاد کرے
اللّٰہَ
اللہ کو
کَثِیۡرًا
کثرت سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَقَدۡ
بلاشبہ یقیناً
کَانَ
۔ (ہمیشہ سے)ہے
لَکُمۡ
تمہارے لیے
فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ
رسول اللہ میں
اُسۡوَۃٌ
نمونہ
حَسَنَۃٌ
بہترین
لِّمَنۡ
ہراس شخص کے لیے جو
کَانَ
ہے
یَرۡجُوا
امید رکھتا
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
وَالۡیَوۡمَ
اور دن
الۡاٰخِرَ
آخرت کی
وَذَکَرَ
اور یاد کرتاہے
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ کو
کَثِیۡرًا
کثرت سے
Translated by

Juna Garhi

There has certainly been for you in the Messenger of Allah an excellent pattern for anyone whose hope is in Allah and the Last Day and [who] remembers Allah often.

یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ میں عمدہ نمونہ ( موجود ) ہے ، ہر اس شخص کے لئے جو اللہ تعالٰی کی اور قیامت کے دن کی توقع رکھتا ہے اور بکثرت اللہ تعالٰی کی یاد کرتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(مسلمانو ! ) تمہارے لیے اللہ کے رسول (کی ذات) میں بہترین نمونہ ہے، جو بھی اللہ اور یوم آخرت کی امید رکھتا ہو اور اللہ کو بکثرت یاد کرتا ہو۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ یقیناًتمہارے لیے اللہ کے رسول میں ہمیشہ سے بہترین نمونہ ہے ہراُس شخص کے لیے جو اﷲ تعالیٰ اور آخرت کے دن کی اُمید رکھتا ہواو ر اﷲ تعالیٰ کوکثرت سے یادکرتا ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

There is indeed a good model for you in the Messenger of Allah - for the one who has hope in Allah and the Last Day, and remembers Allah profusely.

تمہارے لئے بھلی تھی سیکھنی رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کی چال اس کے لئے جو کوئی امید رکھتا ہے اللہ کی اور پچھلے دن کی اور یاد کرتا ہے اللہ کو بہت سا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اے مسلمانو ! ) تمہارے لیے اللہ کے رسول میں ایک بہترین نمونہ ہے (یہ اسوہ ہے) ہر اس شخص کے لیے جو اللہ سے ملاقات اور آخرت کی امید رکھتا ہو } اور کثرت کے ساتھ اللہ کا ذکر کرتا ہو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely there was a good example for you in the Messenger of Allah, for all those who look forward to Allah and the Last Day and remember Allah much.

درحقیقت تم لوگوں کے لیے اللہ کے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) میں ایک بہترین نمونہ تھا 34 ، ہر اس شخص کے لیے جو اللہ اور یوم آخر کا امیدوار ہو اور کثرت سے اللہ کو یاد کرے 35

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے رسول اللہ کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے ہر اس شخص کے لیے جو اللہ سے اور یوم آخرت سے امید رکھتا ہو ، اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرتا ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(مسلمانوں) تم کو اللہ تعالیٰ کے رسول کی پیروی کرنا تھی جو ان لوگوں کے لئے اچھی ہے جو اللہ تعالیٰ اور پچھلے دن قیامت سے ڈرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی بہت یاد کرتے ہیں 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یقینا تم لوگوں کے لئے یعنی ایسے شخص کے لئے جو اللہ سے اور روز آخرت سے (ملنے کی) امید رکھتا ہو اور کثرت سے ذکر الٰہی کرتا ہو ، اللہ کے پیغمبر (کی ذات) میں ایک عمدہ نمونہ موجود ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یقیناً اللہ کے رسول ( حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زندگی میں ہر اس شخص کے لئے بہترین نمونہ عمل موجود ہے جو اللہ پر ، آخرت کے دن پر امید اور توقع رکھتا ہے ۔ اور اللہ کو خوب کثرت سے یاد کرتا ہے ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تم کو پیغمبر خدا کی پیروی (کرنی) بہتر ہے (یعنی) اس شخص کو جسے خدا (سے ملنے) اور روز قیامت (کے آنے) کی اُمید ہو اور وہ خدا کا ذکر کثرت سے کرتا ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Assuredly there hath been for you: in the apostle of Allah an excellent pattern for him who hopeth in Allah and the Last Day and remembereth Allah much.

رسول اللہ کا ایک عمدہ نمونہ موجود ہے تمہارے لئے ۔ یعنی اس کے لئے جو ڈرتا ہو اللہ اور روز آخرت سے اور ذکر الہی کثرت سے کرتا ہو

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور تمہاری لئے اللہ کے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے ۔ ان کیلئے جو اللہ کی ( ملاقات ) اور روزِ آخرت کی توقع رکھتے ہیں اور اللہ کو زیادہ سے زیادہ یاد کرتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

البتہ تحقیق تم لوگوں کے لیے اللہ ( تعالیٰ ) کے رسول ( کی سیرت میں ) بہترین نمونہ ہے ہر اس شخص کے لیے جو اللہ ( تعالیٰ ) اور آخرت کے دن کی امید رکھتا ہو اور اللہ ( تعالیٰ ) کا کثرت سے ذکر کرے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یقینا اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زندگی میں تمہارے لیے بہترین نمونہ ہے ایسے شخص کے لیے جسے اللہ سے ملنے اور قیامت کے دن کے آنے کی امید ہو اور وہ اللہ کا ذکر کثرت (بہت زیادہ) سے کرتا ہو

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ تمہارے لئے (اے لوگوں ! ) بڑا ہی عمدہ نمونہ ہے رسول اللہ (کی زندگی) میں یعنی ہر اس شخص کے لئے جو امید رکھتا ہو اللہ (سے ملنے) کی اور وہ ڈرتا ہو قیامت کے دن (کی پیشی) سے اور وہ یاد کرتا ہو اللہ کو کثرت سے

Translated by

Noor ul Amin

( مسلمانو ) تمہارے لئے اللہ کے رسول ( کی ذات ) بہترین نمونہ ہے ، جوبھی اللہ اور یوم آخرت کی امیدرکھتا ہو اور اللہ کو بکثرت یاد کرتا ہو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک تمہیں رسول اللہ کی پیروی بہتر ہے ( ف۵٦ ) اس کے لیے کہ اللہ اور پچھلے دن کی امید رکھتا ہو اور اللہ کو بہت یاد کرے ( ف۵۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

فی الحقیقت تمہارے لئے رسول اﷲ ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات ) میں نہایت ہی حسین نمونۂ ( حیات ) ہے ہر اُس شخص کے لئے جو اﷲ ( سے ملنے ) کی اور یومِ آخرت کی امید رکھتا ہے اور اﷲ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک تمہارے لئے پیغمبرِ اسلام ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی ذات میں ( پیروی کیلئے ) بہترین نمونہ موجود ہے ۔ ہر اس شخص کیلئے جو اللہ ( کی بارگاہ میں حاضری ) اور قیامت ( کے آنے ) کی امید رکھتا ہے اور اللہ کو بکثرت یاد کرتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Ye have indeed in the Messenger of Allah a beautiful pattern (of conduct) for any one whose hope is in Allah and the Final Day, and who engages much in the Praise of Allah.

Translated by

Muhammad Sarwar

The Messenger of God is certainly a good example for those of you who have hope in God and in the Day of Judgment and who remember God very often.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Indeed in the Messenger of Allah you have a good example to follow for him who hopes in Allah and the Last Day, and remembers Allah much.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Certainly you have in the Apostle of Allah an excellent exemplar for him who hopes in Allah and the latter day and remembers Allah much.

Translated by

William Pickthall

Verily in the messenger of Allah ye have a good example for him who looketh unto Allah and the Last Day, and remembereth Allah much.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निस्संदेह तुम्हारे लिए अल्लाह के रसूल में एक उत्तम आदर्श है अर्थात उस व्यक्ति के लिए जो अल्लाह और अन्तिम दिन की आशा रखता हो और अल्लाह को अधिक याद करे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تم لوگوں کے لیے یعنی ایسے شخص کے لیے جو اللہ سے اور روز آخرت سے ڈرتا ہو اور کثرت سے ذکر الہیٰ کرتا ہو (3) رسول (علیہ السلام) اللہ کا ایک عمدہ نمونہ موجود تھا۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے اللہ کے رسول کی زندگی بہترین نمونہ ہے، بشرطیکہ وہ شخص اللہ اور یوم آخرت کے بارے میں امید رکھتا ہو، اور اللہ کو کثرت سے یاد کرنے والا ہو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

در حقیقت تم لوگوں کے لیے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں ایک بہترین نمونہ تھا ، ہر اس شخص کے لیے جو اللہ اور یوم آخر کا امیدوار ہو اور کثرت سے اللہ کو یاد کرے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تمہارے لیے یعنی اس شخص کے لیے جو اللہ سے اور آخرت کے دن سے ڈرتا ہو اور اللہ کو کثرت سے یاد کرتا ہو رسول اللہ کا ایک عمدہ نمونہ موجود تھا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تمہارے لیے بھلی تھی سیکھنی رسول اللہ کی چال اس کے لیے جو کوئی امید رکھتا ہے اللہ کی اور پچھلے دن کی اور یاد کرتا ہے اللہ کو بہت سا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بلا شبہ مسلمانو تم کو رسو اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی چال سیکھنی تھی بالخصوص اس شخص کو جو اللہ تعالیٰ کی ملاقات کا اور قیامت کے دن کا خوف رکھتا ہے اور اللہ تعالیٰ کو بکثرت یاد کرتا ہے