Surat ul Ahzaab

Surah: 33

Verse: 45

سورة الأحزاب

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ شَاہِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیۡرًا ﴿ۙ۴۵﴾

O Prophet, indeed We have sent you as a witness and a bringer of good tidings and a warner.

اے نبی! یقیناً ہم نے ہی آپ کو ( رسول بنا کر ) گواہیاں دینے والا خوشخبریاں سنانے والا آگاہ کرنے والا بھیجا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا
اے
النَّبِیُّ
نبی
اِنَّاۤ
بےشک ہم
اَرۡسَلۡنٰکَ
بھیجا ہم نے آپ کو
شَاہِدًا
گواہی دینے والا
وَّمُبَشِّرًا
اور خوش خبری دینے والا
وَّنَذِیۡرًا
اور ڈرانے والا(بنا کر)
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا
اے 
النَّبِیُّ
نبی
اِنَّاۤ
یقیناً  ہم نے 
اَرۡسَلۡنٰکَ
بھیجا ہم نے  آپ کو
شَاہِدًا
گواہی دینے والا 
وَّمُبَشِّرًا
اور خوش خبری دینے والا 
وَّنَذِیۡرًا
اور ڈرانے والا 
Translated by

Juna Garhi

O Prophet, indeed We have sent you as a witness and a bringer of good tidings and a warner.

اے نبی! یقیناً ہم نے ہی آپ کو ( رسول بنا کر ) گواہیاں دینے والا خوشخبریاں سنانے والا آگاہ کرنے والا بھیجا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اے نبی ! ہم نے آپ کو گواہی دینے والا بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بناکر بھیجا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے نبی!یقیناہم نے آپ کو گواہی دینے والااورخوش خبری دینے والااور ڈرانے والا بناکر بھیجا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

O prophet, We have sent you as a witness and a bearer of good news and a warner,

اے نبی ہم نے تجھ کو بھیجا ہے بتانے والا اور خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! یقینا ہم نے بھیجا ہے آپ کو گواہ بنا کر اور بشارت دینے والا اور خبردار کرنے والا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

O Prophet, We have sent you forth as a witness, a bearer of good tidings, and a warner,

اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) 81 ، ہم نے تمہیں بھیجا ہے گواہ بنا کر 82 ، بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر 83 ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے نبی ! بیشک ہم نے تمہیں ایسا بنا کر بھیجا ہے کہ تم گواہی دینے والے ، خوشخبری سنانے والے اور خبردار کرنے والے ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پیغمبر ہم نے تجھ کو گواہ بنا کر بھیجا گواہ 6 اور مسلمانوں کو جنت کی خوشخبری دینے والا کافروں کو خدا کے عذاب سے ڈرانیوالا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیشک ہم نے آپ (اس شان کا) پیغمبر بنا کر بھیجا ہے کہ آپ گواہ ہوں گے اور (ایمان والوں کے لئے) خوشخبری دینے والے اور (کافروں کے لئے) ڈرانے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! بیشک ہم نے آپ کو گواہی دینے والا ، خوش خبر سنانے والا اور ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اے پیغمبر ہم نے تم کو گواہی دینے والا اور خوشخبری سنانے اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Prophet! verily We have sent thee a witness and a bearer of glad tidings and a warner.

اے نبی بیشک ہم نے آپ کو بھیجا ہے بطور گواہ ۔ اور بشارت دینے والے اور ڈرانے والے کے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے نبی! ہم نے تم کو گواہی دینے والا اور خوشخبری پہنچانے والا اور آگاہ کرنے والا بنا کر بھیجا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے نبی ( ﷺ ) ہم نے آپ کو گواہ اور خوشخبری اور ڈر سنانے والا بناکر بھیجا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے پیغمبر ہم نے آپ کو گواہی دینے والا، خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے پیغمبر ! ہم نے آپ کو بھیجا ہے گواہ بنا کر خوشخبری دینے والا اور خبردار کرنے والا

Translated by

Noor ul Amin

اے نبی!ہم نے آپ کو گواہی دینے والااور ( جنت کی ) خوشخبری دینے والااور ( جہنم سے ) ڈرانے والا بھیجا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

۔ ( اے غیب کی خبریں بتانے والے ( نبی ) بیشک ہم نے تمہیں بھیجا حاضر ناظر ( ف۱۱۰ ) اور خوشخبری دیتا اور ڈر سناتا ( ف۱۱۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اے نبیِ ( مکرّم! ) بیشک ہم نے آپ کو ( حق اور خَلق کا ) مشاہدہ کرنے والا اور ( حُسنِ آخرت کی ) خوشخبری دینے والا اور ( عذابِ آخرت کا ) ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اے نبی ( ص ) ! ہم نے آپ کو ( لوگوں کا ) گواہ بنا کر اور ( نیکوکاروں کو ) خوشخبری دینے والا اور ( بدکاروں کو ) ڈرانے والا

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

O Prophet! Truly We have sent thee as a Witness, a Bearer of Glad Tidings, and Warner,-

Translated by

Muhammad Sarwar

Prophet, We have sent you as a witness, a bearer of glad news, a warner,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

O Prophet! Verily, We have sent you as witness, and a bearer of glad tidings, and a warner,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O Prophet! surely We have sent you as a witness, and as a bearer of good news and as a warner,

Translated by

William Pickthall

O Prophet! Lo! We have sent thee as a witness and a bringer of good tidings and a warner.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ नबी! हम ने तुम को साक्षी और शुभ सूचना देने वाला और सचेल करने वाला बनाकर भेजा है;

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے نبی (علیہ السلام) ہم نے بیشک آپ کو اس شان کا رسول بنا کر بھیجا ہے کہ آپ گواہ ہوں گے اور آپ (مومنین کے) بشارت دینے والے ہیں اور (کفار کے) ڈرانے والے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی ! ہم نے آپ کو گواہی دینے، بشارت دینے اور ڈرانے والابنا کر بھیجا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، ہم نے تمہیں بھیجا ہے گواہ بنا کر ، بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے نبی بیشک ہم نے آپ کو گواہ اور بشارت دینے والا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے نبی ہم نے تجھ کو بھیجا بتانے والا اور خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے نبی یقینا ہم نے آپ کو اس شان کا رسول بنا کر بھیجا ہے کہ آپ گواہی دینے والے ہیں اور آپ بشارت دینے والے اور ڈرانے والے ہیں