Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
اَلسَّرْدُ: اصل میں اس کے معنیٰ کسی سخت چیز کو سینے کے ہیں جیسے زرہ بنانا اور چمڑے کو سینا پھر بطور استعارہ لوہے کی کڑیوں کو مسلسل جوڑنے کے معنیٰ میں استعمال ہونے لگا ہے چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (وَّ قَدِّرۡ فِی السَّرۡدِ ) (۳۴:۱۱) اور کڑیوں کو اندازہ سے جوڑو۔ اور صَرَاطَ وَسِرَاطَ وَزِرَاطٌ کی طرح سَرْدٌ کو زَرْدٌ اور سَرَّادٌ کو زَرَّادٌ کہا جاتا ہے۔ اَلْمِسْرَدُ (اسم آلہ) سوراجخ کرنے کا اوزار۔
Surah:34Verse:11 |
حلقے (میں)
the links (of armor)
|