Surat Saba

Surah: 34

Verse: 2

سورة سبأ

یَعۡلَمُ مَا یَلِجُ فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا یَخۡرُجُ مِنۡہَا وَ مَا یَنۡزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعۡرُجُ فِیۡہَا ؕ وَ ہُوَ الرَّحِیۡمُ الۡغَفُوۡرُ ﴿۲﴾

He knows what penetrates into the earth and what emerges from it and what descends from the heaven and what ascends therein. And He is the Merciful, the Forgiving.

جو زمین میں جائے اور جو اس سے نکلے جو آسمان سے اترے اور جو چڑھ کر اس میں جائے وہ سب سے باخبر ہے ۔ اور وہ مہربان نہایت بخشش والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَعۡلَمُ
وہ جانتا ہے
مَا
جو کچھ
یَلِجُ
داخل ہوتا ہے
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
وَمَا
اورجو کچھ
یَخۡرُجُ
نکلتا ہے
مِنۡہَا
اس سے
وَمَا
اور جو کچھ
یَنۡزِلُ
اترتا ہے
مِنَ السَّمَآءِ
آسمان سے
وَمَا
اور جو کچھ
یَعۡرُجُ
چڑھتا ہے
فِیۡہَا
اس میں
وَہُوَ
اور وہ
الرَّحِیۡمُ
نہایت رحم کرنے والا ہے
الۡغَفُوۡرُ
بہت بخشنے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَعۡلَمُ
وہ جانتا ہے 
مَا
جو کچھ 
یَلِجُ
داخل ہو تا ہے 
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں 
وَمَا
اور جو کچھ 
یَخۡرُجُ
نکلتا ہے 
مِنۡہَا
اس میں سے 
وَمَا
اور جو کچھ 
یَنۡزِلُ
اترتا ہے 
مِنَ السَّمَآءِ
آسمان سے 
وَمَا
اور جو کچھ 
یَعۡرُجُ
چڑھتا ہے 
فِیۡہَا
اس میں 
وَہُوَ
اور وہی 
الرَّحِیۡمُ
نہایت رحم والا 
الۡغَفُوۡرُ
بے حد بخشنے والا ہے 
Translated by

Juna Garhi

He knows what penetrates into the earth and what emerges from it and what descends from the heaven and what ascends therein. And He is the Merciful, the Forgiving.

جو زمین میں جائے اور جو اس سے نکلے جو آسمان سے اترے اور جو چڑھ کر اس میں جائے وہ سب سے باخبر ہے ۔ اور وہ مہربان نہایت بخشش والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے یا اس سے نکلتا ہے نیز جو کچھ آسمان سے اترتا اور جو کچھ آسمان میں چڑھتا ہے، وہ ہر چیز کو جانتا ہے اور وہ رحم کرنے والا ہے اور معاف کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ جانتاہے جو کچھ زمین میں داخل ہوتاہے اورجوکچھ اُس میں سے نکلتاہے اور جوکچھ آسمان سے اُترتاہے اورجو کچھ اُس میں چڑھتاہے اوروہی نہایت رحم والا،بے حد بخشنے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He knows all that goes into the earth and all that comes out therefrom, and all that comes down from the sky and all that ascends thereto. And He is the Very-Merciful, the Most-Forgiving.

جانتا ہے جو کچھ کہ اندر گھستا ہے زمین کے اور جو کچھ کہ نکلتا ہے اس سے اور جو اترتا ہے آسمان سے اور جو چڑھتا ہے اس میں اور وہی ہے رحم والا بخشنے والا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ جانتا ہے جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے نازل ہوتا ہے اور جو کچھ اس میں چڑھتا ہے اور وہ نہایت رحم کرنے والا بہت بخشنے والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He knows what penetrates into the earth and what goes forth from it, what descends from the heaven and what ascends to it. He is the Most Merciful, the Most Forgiving.

جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اس میں چڑھتا ہے ، ہر چیز کو وہ جانتا ہے ، وہ رحیم اور غفور 4 ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ ان چیزوں کو بھی جانتا ہے جو زمین کے اندر جاتی ہیں اور ان کو بھی جو اس سے باہر نکلتی ہیں ، ان کو بھی جو آسمان سے اترتی ہیں اور ان کو بھی جو اس میں چڑھتی ہیں اور وہی ہے جو بڑا مہربان ہے ، بہت بخشنے والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ جانتا ہے جو زمین کے اندر رہتا ہے مثلاً بیج خزانہ وغیرہ اور جو زمین سے نکلتا ہے (مثلاً درخت جانور وغیرہ) اور جو آسمان سے اترتا ہے (مثلاً پانی اور رزق اور فرشتہ وغیرہ) اور جو آسمان 7 میں چڑھ جاتا ہے اور وہی مہربان 8 ہے بخشنے والا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے (مثلاً بارش) اور جو اس سے نکلتا ہے (مثلاً نباتات) اور جو آسمان سے اترتا ہے اور جو اس میں چڑھتا ہے سب اس کو معلوم ہے اور وہ مہربان (اور) بخشنے والا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو چیز زمین میں داخل ہوتی ہے اور جو کچھ اس سے نکلتی ہے اور جو کچھ آسمانوں سے نازل ہوتا ہے اور جو کچھ اس میں چڑھتا ہے وہ ہر چیز سے واقف ہے ۔ وہ نہایت رحم کرنے والا بخشنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اُترتا ہے اور جو اس پر چڑھتا ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور وہ مہربان (اور) بخشنے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He knoweth whatsoever penetrateth into the earth and whatsoever cometh forth therefrom and whatsoever descendeth from the heaven and whatsoever ascendeth thereto. And He is the Merciful, the Forgiving.

وہ (سب) جانتا ہے جو کچھ زمین کے اندر داخل ہوتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اس میں چڑھتا ہے اور بڑا رحم والا ہے بڑا مغفرت والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ جانتا ہے ہر اس چیز کو جو زمین کے اندر داخل ہوتی ہے اور جو اس سے برآمد ہوتی ہے اور جو آسمان سے اترتی ہے اور جو اس میں چڑھتی ہے اور وہی رحم فرمانے والا اور بخشنے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ جانتا ہے جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو اس میں چڑھتا ہے اور وہ بڑی رحمت والا بڑی مغفرت والا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اترتا ہے اور جو اس پر چڑھتا ہے سب اس کو معلوم ہے اور وہ مہربان اور بخشنے والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ جانتا ہے وہ سب کچھ جو کہ داخل ہوتا ہے زمین میں اور وہ سب کچھ بھی جو کہ نکلتا ہے اس سے اور جو اترتا ہے آسمان سے اور جو چڑھتا ہے اس میں اور وہی ہے بڑا مہربان انتہائی بخشنے والا

Translated by

Noor ul Amin

وہ ہراس چیزکو جانتا ہےجو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے یااس سے نکلتا ہے نیزجوکچھ آسمان سے اترتا ہے اورجو کچھ آسمان میں چڑھتا ہے ، اور وہ رحم کرنے والا ، معاف کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جانتا ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے ( ف٤ ) اور جو زمین سے نکلتا ہے ( ف۵ ) اور جو آسمان سے اترتا ہے ( ف٦ ) اور جو اس میں چڑھتا ہے ( ف۷ ) اور وہی ہے مہربان بخشنے والا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ اُن ( سب ) چیزوں کو جانتا ہے جو زمین میں داخل ہوتی ہیں اور جو اس میں سے باہر نکلتی ہیں اور جو آسمان سے اترتی ہیں اور جو اس میں چڑھتی ہیں ، اور وہ بہت رحم فرمانے والا بڑا بخشنے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

وہ جانتا ہے جو کچھ زمین کے اندر داخل ہوتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اس میں چڑھتا ہے وہ بڑا رحم کرنے والا ، بڑا بخشنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He knows all that goes into the earth, and all that comes out thereof; all that comes down from the sky and all that ascends thereto and He is the Most Merciful, the Oft-Forgiving.

Translated by

Muhammad Sarwar

He knows all that enters the earth, all that comes out of it, all that descends from the sky and all that ascends to it. He is All-merciful and All-forgiving.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He knows that which goes into the earth and that which comes forth from it, and that which descends from the heaven and that which ascends to it. And He is the Most Merciful, the Oft-Forgiving.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He knows that which goes down into the earth and that which comes out of it, and that which comes down from the heaven and that which goes up to it; and He is the Merciful, the Forgiving.

Translated by

William Pickthall

He knoweth that which goeth into the earth and that which cometh forth from it, and that descendeth from the heaven and that which ascendeth into it. He is the Merciful, the Forgiving.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह जानता है जो कुछ धरती में प्रविष्ट होता है और जो कुछ उस से निकलता है और जो कुछ आकाश से उतरता है और जो कुछ उस में चढ़ता है। और वही अत्यन्त दयावान, क्षमाशील है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ سب کچھ جانتا ہے جو چیز زمین کے اندر داخل ہوتی ہے (مثلاً بارش) اور جو چیز اس میں سے نکلتی ہے (مثلاً نباتات) اور جو چیز آسمان سے اترتی ہے اور جو چیز اس میں چڑھتی ہے (3) اور وہ اللہ تعالیٰ رحیم اور غفور (بھی) ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اس کی طرف چڑھتا ہے ہر چیز کو ” اللہ “ جانتا ہے اور وہ رحیم اور غفور ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اس میں چڑھتا ہے ، ہر چیز کو وہ جانتا ہے ، وہ رحیم اور غفور ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ جانتا ہے جو کچھ اس میں داخل ہوتا ہے اور جو کچھ اس میں سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے نازل ہوتا ہے اور جو کچھ اس میں چڑھتا ہے۔ اور وہ رحیم ہے غفور ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جانتا ہے جو کچھ کہ اندر گھستا ہے زمین کے اور جو کچھ کہ نکلتا ہے اس سے اور جو اترتا ہے آسمان سے اور جو چڑھتا ہے اس میں اور وہی ہے رحم والا بخشنے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اللہ تعالیٰ ہراس چیز کو جانتا ہے جو مین میں داخل ہوتی ہے اور جو اس زمین سے نکلتی ہے اور اس چیز کو بھی جانتا ہے جو آسمان سے اترتی ہے اور جو چیز آسمان میں چڑھتی ہے اور وہی نہایت مہربانی کرنے والا اور بڑا بخشنے والا ہے