Surat Saba

Surah: 34

Verse: 48

سورة سبأ

قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَقۡذِفُ بِالۡحَقِّ ۚ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿۴۸﴾

Say, "Indeed, my Lord projects the truth. Knower of the unseen."

کہہ دیجئے! کہ میرا رب حق ( سچی وحی ) نازل فرماتا ہے وہ ہر غیب کا جاننے والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجیے
اِنَّ
بےشک
رَبِّیۡ
رب میرا
یَقۡذِفُ
وہ ڈالتا ہے
بِالۡحَقِّ
حق کو
عَلَّامُ
خوب جاننے والا ہے
الۡغُیُوۡبِ
غیبوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
آپ کہہ دیں 
اِنَّ
یقیناً 
رَبِّیۡ
رب میرا
یَقۡذِفُ
ڈالتا ہے
بِالۡحَقِّ
حق کو 
عَلَّامُ
بہت خوب جاننے والا ہے
الۡغُیُوۡبِ
سب غیبوں کو 
Translated by

Juna Garhi

Say, "Indeed, my Lord projects the truth. Knower of the unseen."

کہہ دیجئے! کہ میرا رب حق ( سچی وحی ) نازل فرماتا ہے وہ ہر غیب کا جاننے والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ انہیں کہہ دیجئے کہ : میرا پروردگار حق کے ساتھ (باطل پر) ضرب لگاتا ہے اور وہ سب چھپی باتوں کو جاننے والا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ کہہ دیں کہ یقیناًمیرارب حق (دل میں)ڈالتاہے وہ سب غیبوں کوبہت خوب جاننے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Say,|" My Lord sends forth the Truth. He is the Best-Knower of the Unseen.|"

تو کہہ میرا رب پھینک رہا ہے سچا دین اور وہ جانتا ہے چھپی چیزیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

} آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ دیجیے کہ یقینا میرا رب حق کے ساتھ ضرب لگاتا ہے (باطل کو) وہ خوب جاننے والا ہے تمام غیبوں کا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Say to them: “My Lord hurls down the Truth (upon me). He knows fully all that lies beyond the range of perception.”

ان سے کہو میرا رب ( مجھ پر ) حق کا القا کرتا ہے 70 اور وہ تمام پوشیدہ حقیقتوں کا جاننے والا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : میرا پروردگار حق کو اوپر سے بھیج رہا ہے ۔ ( ٢٢ ) وہ غیب کی ساری باتوں کو خوب جاننے والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کہہ دے 8 میرا مالک حق بات پیغمبروں کے دل میں ڈالتا چلا جاتا ہے غیب کی باتوں کو وہ خوب جانتا ہے 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمادیجئے کہ بیشک میرا پروردگار (اللہ) حق کو غالب فرمارہا ہے (اور وہ) غیب کی باتوں کا جاننے والا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آپ کہہ دیجیے میرا رب تو حق بات کو غالب کرکے رہے گا، اور وہ ہر طرح کے غیب جاننے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہہ دو کہ میرا پروردگار اوپر سے حق اُتارتا ہے (اور وہ) غیب کی باتوں کا جاننے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou: verily my Lord hurleth the truth: the Knower of things hidden.

آپ کہہ دیجیے کہ میرا پروردگار حق کو غالب کرتا ہے وہ غیوب کا جاننے والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہہ دو: میرا رب حق کو ( باطل پر ) مارے گا ۔ وہ تمام بھیدوں کو خوب جاننے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے بے شک میرا رب ( جو ) غیب کا جاننے والا ( ہے ) حق کو ( باطل پر ) دے مارتا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہہ دو کہ میرا رب اوپر سے حق اتارتا ہے اور وہ غیب کی باتوں کا جاننے والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(نیز ان سے) کہو کہ میرا رب (بندوں کے دلوں میں) حق ڈالتا ہے وہی ہے جاننے والا سب غیبوں کو

Translated by

Noor ul Amin

انہیں آپ کہہ دیجئے کہ:میرارب حق کے ساتھ ( باطل پر ) ضرب لگاتا ہے اور وہ سب چھپی باتوں کو جاننے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرماؤ بیشک میرا رب حق پر القا فرماتا ہے ( ف۱۲۸ ) بہت جاننے والا سب نبیوں کا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: میرا رب ( انبیاء کی طرف ) حق کا القاء فرماتا ہے ( وہ ) سب غیبوں کو خوب جاننے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

کہہ دیجئے! کہ میرا پروردگار جوکہ بڑا غیب دان ہے حق کو ( باطل پر ) ڈالتا ( مارتا ) ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say: "Verily my Lord doth cast the (mantle of) Truth (over His servants),- He that has full knowledge of (all) that is hidden."

Translated by

Muhammad Sarwar

Say, "My Lord speaks the Truth. He has the knowledge of the unseen".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "Verily, my Lord sends down the truth, the All-Knower of the Unseen."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: Surely my Lord utters the truth, the great Knower of the unseen.

Translated by

William Pickthall

Say: Lo! my Lord hurleth the truth. (He is) the Knower of Things Hidden.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहो, "निश्चय ही मेरा रब सत्य को असत्य पर ग़ालिब करता है। वह परोक्ष की बातें भली-भाँथि जानता है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ کہہ دیجیئے کہ میرا رب حق کی بات (یعنی ایمان) کو (کفر پر) غالب کر رہا ہے (اور) وہ علام الغیوب ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان سے فرمائیں کہ میرا رب مجھ پر حق کا القا کرتا ہے اور وہ تمام خفیہ باتوں کو جاننے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان سے کہو ، میرا رب (مجھ پر) حق کا القار کرتا ہے اور وہ تمام پوشیدہ حقیقتوں کا جاننے والا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ فرما دیجیے کہ بیشک میرا رب حق کو غالب کردیتا ہے وہ پوری طرح غیبوں کا جاننے والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ میرا رب پھینک رہا ہے سچا دین اور وہ جانتا ہے چھپی چیزیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آپ کہہ دیجئے میرا رب امر حق کو ڈالتا ہے۔ یعنی انبیاء کے قلوب میں وہ غیب کی سب باتوں کو خوب جاننے والا ہے