TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Surat Yaseen 36:43 – Translations

Every available translation of Surat Yaseen, verse 43, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.

وَ اِنۡ نَّشَاۡ نُغۡرِقۡہُمۡ فَلَا صَرِیۡخَ لَہُمۡ وَ لَا ہُمۡ یُنۡقَذُوۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾
And if We should will, We could drown them; then no one responding to a cry would there be for them, nor would they be saved
اور اگر ہم چاہتے تو انہیں ڈبو دیتے ۔ پھر نہ تو کوئی ان کا فریاد رس ہوتا نہ وہ بچائے جائیں ۔
Bookmark
Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

Info
وَاِنۡ
اور اگر
نَّشَاۡ
ہم چاہیں
نُغۡرِقۡہُمۡ
ہم غرق کر دیں انہیں
فَلَا
تو نہیں
صَرِیۡخَ
کوئی فریاد رس
لَہُمۡ
ان کے لیے
وَلَا
اور نہ
ہُمۡ
وہ
یُنۡقَذُوۡنَ
وہ بچائے جا سکیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

Info
وَاِنۡ
اور اگر 
نَّشَاۡ
ہم چاہیں 
نُغۡرِقۡہُمۡ
ہم غرق کر دیں انہیں
فَلَا صَرِیۡخَ
پهر نہ ہی  فریادرس ہو گا 
لَہُمۡ
ان کا 
وَلَا
اور نہ ہی 
ہُمۡ
وہ 
یُنۡقَذُوۡنَ
بچائے جائیں گے 
Translated by

Juna Garhi

Info

And if We should will, We could drown them; then no one responding to a cry would there be for them, nor would they be saved

اور اگر ہم چاہتے تو انہیں ڈبو دیتے ۔ پھر نہ تو کوئی ان کا فریاد رس ہوتا نہ وہ بچائے جائیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

Info

اگر ہم چاہیں تو انہیں غرق کردیں پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہوگا اور نہ وہ بچائے جاسکیں گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

Info

اوراگرہم چاہیں تو اُنہیں غرق کردیں پھرنہ ہی ان کاکوئی فریاد رس ہو گااورنہ ہی وہ بچائے جائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Info

And if We so will, We can drown them; then no one will respond to their cry, nor will they be rescued,

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو ڈبا دیں پھر کوئی نہ پہنچے ان کی فریاد کو اور نہ وہ چھڑائے جائیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

Info

اور اگر ہم چاہیں تو انہیں غرق کردیں پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہوگا اور نہ ہی وہ چھڑائے جائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Info

Should We so wish, We can drown them, and there will be none to heed their cries of distress, nor will they be rescued.

ہم چاہیں تو ان کو غرق کر دیں ، کوئی ان کی فریاد سننے والا نہ ہو اور کسی طرح یہ نہ بچائے جا سکیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

Info

اور اگر ہم چاہیں تو انہیں غرق کر ڈالیں ، جس کے بعد نہ تو کوئی ان کی فریاد کو پہنچے اور نہ ان کی جان بچائی جاسکے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

Info

اور ہم چاہیں تو جب وہ کشتی میں سوار ہوں ان کو ڈبو دیں تو کوئی ان کی فریاد سننے والا نہیں اور نہ ان کو بچانیوالا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

Info

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں پھر نہ تو کوئی ان کا فریادرس ہو اور نہ ان کو خلاصی ملے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

Info

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں ۔ پھر (وہاں) نہ تو کوئی فریاد سننے والا ہوگا اور نہ وہ بچائے جاسکیں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

Info

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں۔ پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہوا اور نہ ان کو رہائی ملے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Info

And if We list, We shall drown them, and there will be no shout for them, nor will they be saved.

اور اگر ہم چاہیں انہیں غرق کردیں تو نہ انکا کوئی فریاد رس ہو اور نہ یہ رہائی پائیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

Info

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں ، پھر نہ ان کا کوئی فریاد رس ہوگا اور نہ ان کو نجات مل سکے گی ۔

Translated by

Mufti Naeem

Info

اور اگر ہم چاہتے تو ان لوگوں کو ڈبودیتے پھر نہ کوئی ان کی فریاد کو پہنچنے والا ہوتا اور نہ ہی وہ بچائے جاتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

Info

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں پھر نہ کوئی ان کی فریاد کو پہنچے اور نہ چھڑائے جائیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

Info

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو اس طرح غرق کر کے رکھ دیں کہ نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہو اور نہ ہی ان کو کسی طرح بچایا جاسکے

Translated by

Noor ul Amin

Info

اوراگرہم چاہیں توانہیں غرق کردیں تونہ کوئی ان کی فریادکے لئے پہنچنے والاہوگا ، اور نہ وہ بچیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

Info

اور ہم چاہیں تو انہیں ڈبودیں ( ف۵٦ ) تو نہ کوئی ان کی فریاد کو پہنچنے والا ہو اور نہ وہ بچائے جائیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

Info

اور اگر ہم چاہیں تو انہیں غرق کر دیں تو نہ ان کے لئے کوئی فریاد رَس ہوگا اور نہ وہ بچائے جاسکیں گے

Translated by

Hussain Najfi

Info

اور اگر ہم چاہیں تو انہیں غرق کر دیں پھر نہ کوئی ان کا فریاد رس ہو اور نہ ہی وہ چھڑائے جا سکیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Info

If it were Our Will, We could drown them: then would there be no helper (to hear their cry), nor could they be delivered,

Translated by

Muhammad Sarwar

Info

Had We wanted, We could have drowned them and nothing would have been able to help or rescue them

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Info

And if We will, We shall drown them, and there will be no shout for them, nor will they be saved.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Info

And if We please, We can drown them, then there shall be no succorer for them, nor shall they be rescued

Translated by

William Pickthall

Info

And if We will, We drown them, and there is no help for them, neither can they be saved;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

Info

और यदि हम चाहें तो उन्हें डूबो दें। फिर न तो उन की कोई चीख-पुकार हो और न उन्हें बचाया जा सके

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

Info

اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں پھر نہ تو کوئی ان کا فریاد رس ہو اور نہ یہ خلاصی دیے جاویں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

Info

ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں کوئی ان کی فریاد سننے والا نہ ہو اور نہ وہ کسی طرح بچائے جائیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

Info

ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں کوئی ان کی فریاد سننے والانہ ہو ، اور کسی طرح یہ نہ بچائے جاسکیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

Info

اور اگر ہم چاہیں تو انہیں ڈبو دیں سو ان کی کوئی بھی فریاد رسی کرنے والا نہ ہو اور نہ انہیں چھٹکارا دیا جائے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

Info

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو ڈبا دیں، پھر کوئی نہ پہنچے ان کی فریاد کو اور نہ چھڑائے جائیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

Info

اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہو اور نہ یہ غرق سے بچائے جاسکیں۔

Related Verses

1
Surat Yaseen
36:23
ءَاَتَّخِذُ مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اٰلِہَۃً اِنۡ یُّرِدۡنِ الرَّحۡمٰنُ بِضُرٍّ لَّا تُغۡنِ عَنِّیۡ شَفَاعَتُہُمۡ شَیۡئًا وَّ لَا یُنۡقِذُوۡنِ ﴿ۚ۲۳﴾
Should I take other than Him [false] deities [while], if the Most Merciful intends for me some adversity, their intercession will not avail me at all, nor can they save me?
کیا میں اسے چھوڑ کر ایسوں کو معبود بناؤں کہ اگر ( اللہ ) رحمٰن مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی نفع نہ پہنچا سکے اور نہ وہ مجھے بچاسکیں ۔