Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 105

سورة الصافات

قَدۡ صَدَّقۡتَ الرُّءۡیَا ۚ اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۰۵﴾

You have fulfilled the vision." Indeed, We thus reward the doers of good.

یقیناً تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَدۡ
تحقیق
صَدَّقۡتَ
سچ کر دکھایا تو نے
الرُّءۡیَا
خواب کو
اِنَّا
بےشک ہم
کَذٰلِکَ
اسی طرح
نَجۡزِی
ہم بدلہ دیتے ہیں
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
محسنین کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَدۡ
یقیناً
صَدَّقۡتَ
تو نے سچ کردکھایا
الرُّءۡیَا
خواب
اِنَّا
بلاشبہ ہم
کَذٰلِکَ
ایساہی
نَجۡزِی
ہم بدلہ دیتے ہیں
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
نیکی کرنے والوں کو
Translated by

Juna Garhi

You have fulfilled the vision." Indeed, We thus reward the doers of good.

یقیناً تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تم نے خواب کو سچ کر دکھایا ہم یقینا نیکی کرنے والوں کو ایسے ہی صلہ دیا کرتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًتونے خواب سچ کردکھایا،بلاشبہ ہم نیکی کرنے والوں کو ایساہی بدلہ دیتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

you did make the dream come true.|" This is how We reward those who are good in deeds.

تو نے سچ کر دکھا یا خواب ہم یوں دیتے ہیں بدلہ نیکی کرنے والوں کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تم نے خواب سچ کر دکھایا یقینا ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں محسنین کو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

you have indeed fulfilled your dream. Thus do We reward the good-doers.”

تو نے خواب سچ کر دکھایا 63 ۔ ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں 64 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تم نے خواب کو سچ کر دکھایا ۔ یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح صلہ دیتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے ابراہیم تو نے اپنا خواب سچا کر دکھایا ہم نیکوں کو ایسا انکی نیکی کا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک آپ نے خواب کو سچا کردکھایا یقینا ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک ہم نیکو کاروں کو اسی طرح اجر دیا کرتے تھے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تم نے خواب کو سچا کر دکھایا۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Of a surety thou hast fulfilled the vision. Verily We! thus We recompense the well-doers.

تم نے خواب کو خوب سچ کردکھایا ۔ (وہ وقت ہی عجب تھا) ہم مخلصین کو ایسا ہی صلہ دیا کرتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بس! تم نے خواب کو سچ کر دکھایا! بیشک ہم خوب کاروں کو اسی طرح صلہ دیا کرتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

تحقیق آپ نے خواب کو سچا کردکھایا بلاشبہ ہم نیک کام کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو نے خواب کو سچا کر دکھایا ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک سچ کر دکھایا آپ نے اپنے خواب کو (اور کامیاب ہوگئے آپ اس آزمائش میں) بیشک ہم ایسے ہی (صلہ و) بدلہ دیتے ہیں نیکوکاروں کو

Translated by

Noor ul Amin

تم نے خواب کو سچ کردکھایا ، ہم یقینانیکی کرنے والوں کو ایسے ہی صلہ دیتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک تو نے خواب سچ کردکھایا ( ف۱۰۱ ) ہم ایسا ہی صلہ دیتے ہیں نیکوں کو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

0واقعی تم نے اپنا خواب ( کیاخوب ) سچا کر دکھایا ۔ بے شک ہم محسنوں کو ایسا ہی صلہ دیا کرتے ہیں ( سو تمہیں مقامِ خلّت سے نواز دیا گیا ہے )

Translated by

Hussain Najfi

تم نے ( اپنے ) خواب کو سچ کر دکھایا بے شک ہم نیکوکاروں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Thou hast already fulfilled the vision!" - thus indeed do We reward those who do right.

Translated by

Muhammad Sarwar

you have fulfilled what you were commanded to do in your dream." Thus do We reward the righteous ones.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"You have fulfilled the dream!" Verily, thus do We reward the doers of good.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

You have indeed shown the truth of the vision; surely thus do We reward the doers of good:

Translated by

William Pickthall

Thou hast already fulfilled the vision. Lo! thus do We reward the good.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तूने स्वप्न को सच कर दिखाया। निस्संदेह हम उत्तमकारों को इसी प्रकार बदला देते हैं।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(شاباش ہے) تم نے خواب کو سچا کر دکھایا (وہ وقت بھی عجیب تھا) ہم مخلصین کو ایسا ہی صلہ دیا کرتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ہم نے آواز دی کہ اے ابراہیم تو نے خواب سچ کر دکھایا ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

، تو نے خواب سچ کر دکھایا۔ ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تم نے خواب کو سچ کر دکھایا۔ بلاشبہ ہم مخلصین کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو نے سچ کر دکھایا خواب ہم یوں دیتے ہیں بدلہ نیکی کرنے والوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تو نے خواب کو پوری طرح سچ کردکھایا ہم نیکوکاروں کو یوں ہی صلہ دیا کرتے ہیں۔