Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 107
سورة الصافات
وَ فَدَیۡنٰہُ بِذِبۡحٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۰۷﴾
And We ransomed him with a great sacrifice,
اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا ۔
وَ فَدَیۡنٰہُ بِذِبۡحٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۰۷﴾
And We ransomed him with a great sacrifice,
اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا ۔
وَفَدَیۡنٰہُ
اور فدیہ دیا ہم نے اس کا
|
بِذِبۡحٍ
ساتھ ایک قربانی
|
عَظِیۡمٍ
بہت بڑی کے
|
وَفَدَیۡنٰہُ
اور فدیہ میں دی ہم نے اس کے
|
بِذِبۡحٍ
ایک قربانی
|
عَظِیۡمٍ
بڑی
|
And We ransomed him with a great sacrifice,
اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا ۔
اور ہم نے ایک بڑی قربانی بطور فدیہ دے کر اسے (بیٹے کو) چھڑا لیا
And We ransomed him with a great sacrifice.
اور اس کا بدلہ دیا ہم نے ایک جانور ذربح کرنے کے واسطے بڑا
And We ransomed him with a mighty sacrifice,
اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا 66 ۔
اور ہم نے ایک عظیم ذبیحہ کا فدیہ دے کر اس بچے کو بچا لیا ۔ ( ٢٢ )
اور ہم نے ایک (قربانی کے لئے) بڑا ذبیحہ اس کے بدلہ میں عطاء کیا
And We ransomed him with a mighty victim.
اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے عوض میں دیا ۔
اور ہم نے اس لڑکے کے فدیے کے طورپرایک بڑا جانوربھیج دیا ( یعنی اللہ تعالیٰ نے جنت سے جبر ا ئیل کے ذریعے ایک مینڈھابھیج کراسمٰعیل کی جگہ اسے ذبح کروا دیا )
और हम ने उसे (बेटे को) एक बड़ी क़ुरबानी के बदले में छुड़ा लिया
۔ اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا
اور اس کا بدلہ دیا ہم نے ایک جانور ذبح کرنے کے واسطے بڑا