Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 116
سورة الصافات
وَ نَصَرۡنٰہُمۡ فَکَانُوۡا ہُمُ الۡغٰلِبِیۡنَ ﴿۱۱۶﴾ۚ
And We supported them so it was they who overcame.
اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے ۔
وَ نَصَرۡنٰہُمۡ فَکَانُوۡا ہُمُ الۡغٰلِبِیۡنَ ﴿۱۱۶﴾ۚ
And We supported them so it was they who overcame.
اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے ۔
وَ نَصَرۡنٰہُمۡ
اور مدد کی ہم نے ان کی
|
فَکَانُوۡا
پھر ہو گئے وہ
|
ہُمُ
وہی
|
الۡغٰلِبِیۡنَ
غالب
|
وَ نَصَرۡنٰہُمۡ
اور مدد کی ہم نے ان کی
|
فَکَانُوۡا
تو تھے
|
ہُمُ
وہ
|
الۡغٰلِبِیۡنَ
غالب
|
And We supported them so it was they who overcame.
اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے ۔
and We helped them, so they became victors,
اور ان کی ہم نے مدد کی تو رہے وہی غالب
We succoured them, and they gained the upper hand (against their enemies).
انہیں نصرت بخشی جس کی وجہ سے وہی غالب رہے ،
اور ہم نے ان مدد کی تو یا تو وہ مغلوب تھے پھر وہی غالب بن گئے
And We succoured them so that they became overcomers.
اور ہم نے ان سب کی مدد کی سو یہی لوگ غالب رہے ۔
اور ہم نے ان سب کی (فرعون کے مقابلہ میں) مدد کی سو یہی لوگ غالب آئے۔ (7)