Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 138
سورة الصافات
وَ بِالَّیۡلِ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۳۸﴾٪ 8
And at night. Then will you not use reason?
اور رات کو بھی ، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟
وَ بِالَّیۡلِ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۳۸﴾٪ 8
And at night. Then will you not use reason?
اور رات کو بھی ، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟
وَبِالَّیۡلِ
اور رات کو
|
اَفَلَا
کیا بھلا نہیں
|
تَعۡقِلُوۡنَ
تم عقل رکھتے
|
وَبِالَّیۡلِ
اور رات کو بھی
|
اَفَلَا
تو کیا نہیں
|
تَعۡقِلُوۡنَ
تم سمجھتے
|
And at night. Then will you not use reason?
اور رات کو بھی ، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟
and by nightfall. Would you still not understand?
اور رات کو بھی پھر کیا نہیں سمجھتے ؟
and at night. Do you still not understand?
کیا تم کو عقل نہیں آتی؟ع
اور ( کبھی ) رات کے وقت ( ٢٥ ) کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں آتی؟
And at night. Will ye not therefore reflect?
تو کیا پھر بھی عقل سے کام نہیں لیتے ۔
اور رات میں گزارا کرتے ہو (2) تو کیا پھر بھی نہیں سمجھتے ہو۔