Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 170

سورة الصافات

فَکَفَرُوۡا بِہٖ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۷۰﴾

But they disbelieved in it, so they are going to know.

لیکن پھر اِس قرآن کے ساتھ کفر کر گئے پس اب عنقریب جان لیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَکَفَرُوۡا
تو انہوں نے کفر کیا
بِہٖ
ساتھ اس کے
فَسَوۡفَ
تو عنقریب
یَعۡلَمُوۡنَ
وہ جان لیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَکَفَرُوۡا
تو انہوں نے انکار کیا
بِہٖ
اس کا
فَسَوۡفَ
سو جلد ہی
یَعۡلَمُوۡنَ
وہ جان لیں گے
Translated by

Juna Garhi

But they disbelieved in it, so they are going to know.

لیکن پھر اِس قرآن کے ساتھ کفر کر گئے پس اب عنقریب جان لیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اور جب قرآن آگیا) تو انہوں نے اس کا انکار کردیا ۔ اب جلد ہی انہیں (اس کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تو اُنہوں نے اس کا انکارکیاسوجلدہی وہ جان لیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then they disbelieved in it. So, very soon, they will come to know.

سو اس سے منکر ہوگئے اب آگے جان لیں گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

مگر (اب وہ ذکر آگیا ہے تو) انہوں نے اس کا انکار کردیا تو عنقریب یہ جان جائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But when it came to them, they rejected it. They shall soon come to know (the end of such an attitude).

مگر ( جب وہ آگیا ) تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا ۔ اب عنقریب انہیں ( اس روش کا نتیجہ ) معلوم ہو جائے گا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر بھی انہوں نے کفر کی روش اپنائی ہے ۔ اس لیے انہیں سب پتہ چلا جائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور لگے اس کا انکار کرنے 10 آگے چل کر ان کو معلوم ہوجائے گا 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر یہ لوگ اس کا انکار کرنے لگے پس جلد ہی جان لیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ( جب وہ قرآن آگیا تو) انہوں نے اس کا انکار کردیا ۔ (ایسے لوگ) بہت جلد ( اپنا انجام) دیکھ لیں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

لیکن (اب) اس سے کفر کرتے ہیں سو عنقریب ان کو (اس کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Yet they disbelieve therein. Presently they shall come to know.

پھر یہ لوگ اس کا انکار کرنے لگے سو عنقریب ان کو معلوم ہی ہوا جاتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو انہوں نے اس کا انکار کردیا تو وہ عنقریب جان لیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پھر انہوں نے اس ( قرآن یا نبی ) کا انکار کیا پس عنقریب وہ جان لیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

لیکن اب اس سے کفر کرتے ہیں سو عنقریب وہ جان لیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر بھی (اس عطیم الشان کتاب ہدایت کے آنے پر) انہوں نے اس کا انکار کردیا سو عنقریب (اس کا انجام) ان کو خود ہی معلوم ہوجائے گا

Translated by

Noor ul Amin

توانہوں نے انکار کیا ، جلدہی انہیں معلوم ہوگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو اس کے منکر ہوئے تو عنقریب جان لیں گے ( ف۱۵۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ( اب ) وہ اس ( قرآن ) کے منکِر ہوگئے سو وہ عنقریب ( اپنا انجام ) جان لیں گے

Translated by

Hussain Najfi

اور جب وہ ( کتاب آئی ) تو اس کا انکار کر دیا سو عنقریب ( اس کا انجام ) معلوم کر لیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But (now that the Qur'an has come), they reject it: But soon will they know!

Translated by

Muhammad Sarwar

They have rejected the Quran. They will soon know the consequences (of their disbelief).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But (now) they disbelieve therein, so they will come to know!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But (now) they disbelieve in it, so they will come to know.

Translated by

William Pickthall

Yet (now that it is come) they disbelieve therein; but they will come to know.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

किन्तु उन्होंने इनकार कर दिया, तो अब जल्द ही वे जान लेंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر یہ لوگ اس کا انکار کرنے لگے (خیر) اب ان کو (اس کا انجام) معلوم ہوا جاتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

مگر انہوں نے اس کا انکار کردیا۔ بہت جلد انہیں معلوم ہوجائے گا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

مگر (جب وہ آگیا) تو انہوں نے اس کا انکار کردیا۔ اب عنقریب انہیں (اس روش کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو ان لوگوں نے اس کا انکار کیا لہٰذا عنقریب جان لیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو اس سے منکر ہوگئے اب آگے جان لیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

مگر اب یہ اس کتاب کے منکرہوگئے سو تھوڑے دنوں میں ان کو اپنا انجام معلوم ہوجانا ہے۔