Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 173
سورة الصافات
وَ اِنَّ جُنۡدَنَا لَہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۱۷۳﴾
And [that] indeed, Our soldiers will be those who overcome.
اور ہمارا ہی لشکر غالب ( اور برتر ) رہے گا ۔
وَ اِنَّ جُنۡدَنَا لَہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۱۷۳﴾
And [that] indeed, Our soldiers will be those who overcome.
اور ہمارا ہی لشکر غالب ( اور برتر ) رہے گا ۔
وَاِنَّ
اور بےشک
|
جُنۡدَنَا
لشکر ہمارا
|
لَہُمُ
البتہ وہی ہے
|
الۡغٰلِبُوۡنَ
غالب آنے والا
|
وَاِنَّ
اور بے شک
|
جُنۡدَنَا
ہمارا لشکر ہی
|
لَہُمُ
ان کے لیے
|
الۡغٰلِبُوۡنَ
یقیناًغالب آنے والاہے
|
And [that] indeed, Our soldiers will be those who overcome.
اور ہمارا ہی لشکر غالب ( اور برتر ) رہے گا ۔
and verily it will be Our army (of chosen servants) that prevails.
اور ہمارا لشکر جو ہے بیشک وہی غالب ہے
and that Our hosts shall triumph.
اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا 93 ۔
And verily Our host! they are to be overcome.
اور ہمارا ہی لشکر غالب رہتا ہے ۔
اور (ہمارا قاعدہ تو عام ہے کہ) ہمارا ہی لشکر غالب رہتا ہے۔ (4)