Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 174
سورة الصافات
فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۱۷۴﴾ۙ
So, [O Muhammad], leave them for a time.
اب آپ کچھ دنوں تک ان سےمنہ پھیر لیجئے ۔
فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۱۷۴﴾ۙ
So, [O Muhammad], leave them for a time.
اب آپ کچھ دنوں تک ان سےمنہ پھیر لیجئے ۔
فَتَوَلَّ
تو منہ پھیر لیجیے
|
عَنۡہُمۡ
ان سے
|
حَتّٰی حِیۡنٍ
ایک وقت تک
|
فَتَوَلَّ
چنانچہ آپ منہ موڑ رکھیں
|
عَنۡہُمۡ
ان سے
|
حَتّٰی حِیۡنٍ
ایک وقت تک
|
So, [O Muhammad], leave them for a time.
اب آپ کچھ دنوں تک ان سےمنہ پھیر لیجئے ۔
So, withdraw your attention from them for a time.
سو تو ان سے پھر آ ایک وقت تک
تو (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ ان سے ذرا رخ پھیر لیجیے ایک وقت تک کے لیے۔
So, (O Prophet), leave them alone for a while,
پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ذرا کچھ مدت تک انہیں ان کے حال پر چھوڑ دو
لہذا ( اے پیغمبر ) تم کچھ وقت تک ان لوگوں سے بے پروا ہوجاؤ ۔
So turn thou aside from them for a season.
سو اب تھوڑے زمانہ تک ان کا خیال نہ کیجیے
پس ( اے محبوب ﷺ ) ایک مقررہ وقت تک ان ( کفار ) کو ( ان کے حال پر ) چھوڑدیجیے
تو آپ (تسلی رکھیئے اور) تھوڑے زمانے تک (صبر کیجیئے اور ان کی مخالفت اور ایذا رسانی کا) خیال نہ کیجیئے۔
پس اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، ذرا کچھ مدت تک انہیں ان کے چال پر چھوڑ دو