Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 18
سورة الصافات
قُلۡ نَعَمۡ وَ اَنۡتُمۡ دَاخِرُوۡنَ ﴿ۚ۱۸﴾
Say, "Yes, and you will be [rendered] contemptible."
آپ جواب دیجئے کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل ( بھی ) ہوؤگے ۔
قُلۡ نَعَمۡ وَ اَنۡتُمۡ دَاخِرُوۡنَ ﴿ۚ۱۸﴾
Say, "Yes, and you will be [rendered] contemptible."
آپ جواب دیجئے کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل ( بھی ) ہوؤگے ۔
قُلۡ
کہہ دیجیے
|
نَعَمۡ
ہاں
|
وَاَنۡتُمۡ
اور تم
|
دَاخِرُوۡنَ
ذلیل وخوار ہونے والے ہو
|
Say, "Yes, and you will be [rendered] contemptible."
آپ جواب دیجئے کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل ( بھی ) ہوؤگے ۔
آپ ان سے کہئے : ہاں (ایسا ضرور ہوگا) اور تم بالکل بےبس ہوگے۔
Say, |"Yes - and you shall be disgraced (too) !|"
تو کہہ کہ ہاں اور تم ذلیل ہو گے۔
ٓپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہیے : ہاں ! (تم اٹھائے بھی جائو گے) اور تم ذلیل بھی ہوگے
Tell them: “Yes; and you are utterly helpless (against Allah).”
ان سے کہو ہاں ، اور تم ( خدا کے مقابلے میں ) بے بس ہو 11 ۔
اے پیغمبران سے کہہ دے ہاں ضرور تم اٹھائے 6 جائو گے اور ذلیل بھی ہو گے
( اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کہ ہاں ( تم دوبارہ پیدا کئے جائو گے) اور تم ذلیل و خوار کئے جائو گے۔
Say thou: and verily ye; shall then be despicable.
آپ کہہ دیجیے کہ ہاں (ضرور) اور تم ذلیل بھی ہوگے ۔
۔ ( ان کو ) جواب دو کہ ہاں! ( تم اٹھائے بھی جاؤ گے ) اور ذلیل بھی ہوگے!
(ان سے) کہو کہ ہاں اور اس حال میں کہ تم لوگ ذلیل (اور بےبس و لاچار) ہوؤ گے
Say thou: "Yea, and ye shall then be humiliated (on account of your evil)."
آپ کہہ دیجیئے کہ ہاں (ضرور زندہ ہوں گے) اور تم ذلیل بھی ہوگے۔ (1)