Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 30

سورة الصافات

وَ مَا کَانَ لَنَا عَلَیۡکُمۡ مِّنۡ سُلۡطٰنٍ ۚ بَلۡ کُنۡتُمۡ قَوۡمًا طٰغِیۡنَ ﴿۳۰﴾

And we had over you no authority, but you were a transgressing people.

اور کچھ ہمارا زور تو غم پرتھا ( ہی ) نہیں ، بلکہ تم ( خود ) سرکش لوگ تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَا
اور نہ
کَانَ
تھا
لَنَا
ہمارے لیے
عَلَیۡکُمۡ
تم پر
مِّنۡ سُلۡطٰنٍ
کوئی زور
بَلۡ
بلکہ
کُنۡتُمۡ
تھے تم
قَوۡمًا
ایک قوم
طٰغِیۡنَ
سرکش
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَا
اور نہ
کَانَ
تھا
لَنَا
ہمارا
عَلَیۡکُمۡ
تم پر
مِّنۡ سُلۡطٰنٍ
کوئی غلبہ
بَلۡ
بلکہ
کُنۡتُمۡ
تھے تم 
قَوۡمًا
لوگ
طٰغِیۡنَ
حد سے بڑھنے والے
Translated by

Juna Garhi

And we had over you no authority, but you were a transgressing people.

اور کچھ ہمارا زور تو غم پرتھا ( ہی ) نہیں ، بلکہ تم ( خود ) سرکش لوگ تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ہمارا تم پر کچھ زور بھی نہیں تھا بلکہ تم خود سرکش تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہماراتم پرکوئی غلبہ نہ تھا،بلکہ تم خودہی حدسے بڑھنے والے لوگ تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And we had no authority over you at all, but you yourselves were a transgressing people.

اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا پر تم ہی تھے لوگ حد سے نکل چلنے والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہمیں تم پر کوئی اختیار تو تھا نہیں بلکہ تم خود ہی حد سے بڑھ جانے والے لوگ تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We had no power over you. You were a rebellious people,

ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا ، تم خود ہی سرکش لوگ تھے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تم پر ہمارا کوئی زور نہیں تھا ، اصل بات یہ ہے کہ تم خود سرکش لوگ تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہمارا کچھ زور تو تم پر تھا ہی نہیں بلکہ تم خود شریر لوگ تھے 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہمارا تم پر کوئی زور تو تھا نہیں بلکہ تم خود ہی سرکش لوگ تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ہمارا تمہارے اوپر کوئی زور زبردستی نہ تھا بلکہ تم ہی نافرمان (سر کش) قوم تھے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And we had over you no authority, but ye were a people exorbitant.

اور ہمارا تم پر کوئی زور نہیں تھا نہیں بلکہ تم خود ہی سرکشی کیا کرتے تھے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہمارا تمہارے اوپر کوئی زور تو تھا نہیں؟ بلکہ تم خود ہی سرکش لوگ تھے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہمارا تمہارے اوپر کوئی زور ( جبر یا غلبہ ) نہیں تھا ، بلکہ تم خود سرکش قوم تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا بلکہ تم سرکش لوگ تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ہمارا تم پر کوئی زور نہیں تھا بلکہ تم خود ہی سرکش لوگ تھے

Translated by

Noor ul Amin

اور ہماراتم پر کچھ زوربھی نہیں تھا بلکہ تم خودسرکش تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہمارا تم پر کچھ قابو نہ تھا ( ف۳۲ ) بلکہ تم سرکش لوگ تھے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہمارا تم پر کچھ زور ( اور دباؤ ) نہ تھا بلکہ تم خود سرکش لوگ تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور ہمارا تم پر کوئی زور نہیں تھا بلکہ تم خود ہی سرکش لوگ تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Nor had we any authority over you. Nay, it was ye who were a people in obstinate rebellion!

Translated by

Muhammad Sarwar

We had no authority over you, in fact, you were a rebellious people.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And we had no authority over you. Nay! But you were a transgressing people."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And we had no authority over you, but you were an inordinate people;

Translated by

William Pickthall

We had no power over you, but ye were wayward folk.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हमारा तो तुम पर कोई ज़ोर न था, बल्कि तुम स्वयं ही सरकश लोग थे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہمارا تم پر کوئی زور تو تھا ہی نہیں بلکہ تم خود ہی سرکشی کیا کرتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا بلکہ تم خود ہی سرکش تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا ۔ تم خود ہی سرکش لوگ تھے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور تم پر ہمارا کوئی زور نہیں تھا بلکہ بات یہ ہے کہ تم سرکشی کرنے والے تھے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا تم ہی تھے لوگ حد سے نکل چلنے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہمارا تم پر کچھ زور تو تھا ہی نہیں بلکہ تم خود ہی تھے حد سے نکل جانے والے۔