Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 49
سورة الصافات
کَاَنَّہُنَّ بَیۡضٌ مَّکۡنُوۡنٌ ﴿۴۹﴾
As if they were [delicate] eggs, well-protected.
ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے ۔
کَاَنَّہُنَّ بَیۡضٌ مَّکۡنُوۡنٌ ﴿۴۹﴾
As if they were [delicate] eggs, well-protected.
ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے ۔
کَاَنَّہُنَّ
گویا کہ وہ
|
بَیۡضٌ
انڈے ہیں
|
مَّکۡنُوۡنٌ
چھپا کر رکھے گئے
|
As if they were [delicate] eggs, well-protected.
ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے ۔
as if they were eggs hidden (under feathers protected from pollution).
گویا وہ انڈے میں چھپے دھرے
so delicate as the hidden peel under an egg's shell.
ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھپی ہوئی جھلی30 ۔
۔ ( ان کا بےداغ وجود ) ایسا لگے گا جیسے وہ ( گرد و غبار سے ) چھپا کر رکھے ہوئے انڈے ہوں ۔
گو یا وہ شتر مرغ کے) انڈے میں 2 جو ڈھانپ کر رکھے گئے ہیں 3
وہ حوریں خوبصورتی میں انڈے کے چھلکے کے نیچی چھپی ہوئی جھلی جیسی ہوں گی ( جیسے صاف و شفاف نرم و نازک) ۔
As though they were eggs hidden.
گویا وہ انڈے ہیں چھپے چھپائے (رکھے ہوئے) ۔
۔ ( وہ سفید و دلکش رنگت میں ایسے لگیں گی ) گویا گرد و غبار سے محفوظ انڈے ( رکھے ) ہوں