Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 56
سورة الصافات
قَالَ تَاللّٰہِ اِنۡ کِدۡتَّ لَتُرۡدِیۡنِ ﴿ۙ۵۶﴾
He will say, "By Allah , you almost ruined me.
کہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے ( بھی ) برباد کردے ۔
قَالَ تَاللّٰہِ اِنۡ کِدۡتَّ لَتُرۡدِیۡنِ ﴿ۙ۵۶﴾
He will say, "By Allah , you almost ruined me.
کہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے ( بھی ) برباد کردے ۔
قَالَ
وہ کہے گا
|
تَاللّٰہِ
قسم اللہ کی
|
اِنۡ
بےشک
|
کِدۡتَّ
قریب تھا تو
|
لَتُرۡدِیۡنِ
البتہ تو ہلاک کر دیتا مجھے
|
قَالَ
کہے گا
|
تَاللّٰہِ
قسم ہے اللہ تعالیٰ کی
|
اِنۡ
یقینا
|
کِدۡتَّ
قریب تھاتو
|
لَتُرۡدِیۡنِ
واقعی تم تباہ کردیتے مجھے
|
He will say, "By Allah , you almost ruined me.
کہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے ( بھی ) برباد کردے ۔
کہے گاکہ اﷲ تعالیٰ کی قسم!قریب تھاکہ تم واقعی مجھے تباہ کر دیتے۔
He said, |"By Allah, you were going almost to ruin me.
بولا قسم اللہ کی تو تو مجھ کو ڈالنے لگا تھا گڑھے میں
وہ پکار اٹھے گا : اللہ کی قسم تم تو قریب تھے کہ مجھے بھی برباد کردیتے !
He will say to him: -- By Allah, you almost ruined me.
اور اس سے خطاب کر کے کہے گا ‘’ خدا کی قسم تو تو مجھے تباہ ہی کر دینے والا تھا ۔
وہ جنتی ( اس سے ) کہے گا کہ : اللہ کی قسم ! تم تو مجھے بالکل ہی برباد کرنے لگے تھے ۔
وہ اپنے ساتھی کو وہاں دیکھ کر بول اٹھے گا قسم خدا کی تو تو مجھے بھی اپنی طرح کافر بنا کر) تباہ کرنے ہی کو تھا
And he will say: by Allah, thou hadst wellnigh causedest me to perish.
(اور) بول اٹھے گا اللہ کی قسم تو تو مجھے ہلاک ہی کر ڈالنے کو تھا
(اور اس کو خطاب کر کے) کہے گا اللہ کی قسم تو تو قریب تھا کہ مجھے ہلاکت میں ڈال دیتا (راہ حق سے بہکا کر)
۔ ( اس سے ) کہے گا: خدا کی قسم! تو اس کے قریب تھا کہ مجھے بھی ہلاک کر ڈالے
اس وقت ( اس سے خطاب کرکے ) کہے گا کہ خدا کی قسم تو تو مجھے ہلاک کرنا ہی چاہتا تھا ۔
He said: "By Allah! thou wast little short of bringing me to perdition!
اور اسے مخاطب کر کے کہے گا اللہ کی قسم تو مجھے ہلاک کردینے والا تھا
اور اس سے خطاب کرکے کعے گا خدا کی قسم ، تو تو مجھے تباہ ہی کردینے والا تھا
کہے گا کہ اللہ کی قسم قریب تھا کہ مجھے ہلاک ہی کردیتا۔