Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 57

سورة الصافات

وَ لَوۡ لَا نِعۡمَۃُ رَبِّیۡ لَکُنۡتُ مِنَ الۡمُحۡضَرِیۡنَ ﴿۵۷﴾

If not for the favor of my Lord, I would have been of those brought in [to Hell].

اگر میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی دوزخ میں حاضر کئے جانے والوں میں ہوتا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَوۡلَا
اور اگر نہ ہوتی
نِعۡمَۃُ
نعمت
رَبِّیۡ
میرے رب کی
لَکُنۡتُ
البتہ ہوتا میں
مِنَ الۡمُحۡضَرِیۡنَ
حاضر کیے جانے والوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَوۡلَا نِعۡمَۃُ
اور اگر نہ ہوتی نعمت
رَبِّیۡ
میرے رب کی
لَکُنۡتُ
تو ہوتا میں
مِنَ الۡمُحۡضَرِیۡنَ
حاضر شدہ لوگوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

If not for the favor of my Lord, I would have been of those brought in [to Hell].

اگر میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی دوزخ میں حاضر کئے جانے والوں میں ہوتا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اگر مجھ پر میرے اللہ کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی (مجرموں کی طرح) حاضر کئے ہوئے لوگوں میں شامل ہوتا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراگرمیرے رب کااحسان نہ ہوتاتومیں بھی اُن حاضرشدہ لوگوں میں ہوتا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

But for the favour of my Lord, I would have been among those produced for punishment.|"

اور اگر نہ ہوتا میرے رب کا فضل تو میں بھی ہوتا انہی میں جو پکڑے ہوئے آئے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اگر میرے رب کی نعمت مجھ پر نہ ہوتی تو میں بھی لازماً پکڑے گئے لوگوں میں سے ہوتا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But for Allah's favour, I should be one of those who have been mustered here.

میرے رب کا فضل شامل حال نہ ہوتا تو آج میں بھی ان لوگوں میں سے ہوتا جو پکڑے ہوئے آئے ہیں 32 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اگر میرے پروردگار کا فضل شامل حال نہ ہوتا تو اور لوگوں کے ساتھ مجھے بھی دھر لیا جاتا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اگر میرے مالک کا مجھ پر 6 پر احسان ہوتا تو میں بھی ان کا لوگوں میں ہوتا جو وہ دوزخ میں تیرے ساتھ ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اگر (مجھ پر) میرے پروردگار کا فضل نہ ہوتا تو میں بھی ماخوذ لوگوں میں ہوتا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اگر میرے پروردگار کا مجھ پر فضل و کرم نہ ہوتا تو میں ان ہی لوگوں میں سے ہوتا جو پکڑ کر لائے گئے ہیں ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اگر میرے پروردگار کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی ان میں ہوتا جو (عذاب میں) حاضر کئے گئے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And but for the favourcf my lord, I should have been of those brought forward.

اور اگر میرے پروردگار کا فضل نہ ہوتا تو میں بھی ماخوذ لوگوں میں ہوگا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اگر میرے رب کا فضل نہ ہوتا تو میں بھی آج پکڑا ہوا ہوتا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اگر ( مجھ پر ) میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو البتہ میں ( بھی ) گرفتار کیے جانے والوں میں سے ہوجاتا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اگر میرے رب کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی ان میں ہوتا جو عذاب میں ڈال دیئے گئے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اگر میرے رب (مہربان) کا فضل میرے شامل حال نہ ہوتا تو میں بھی یقینی طور پر آج ان لوگوں میں سے ہوتا جو پکڑے ہوئے آئے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اور اگرمجھ پر میرے اللہ کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی ( تمہاری طرح جہنم میں ) حاضرکئے ہوئے لوگوں میں ہوتا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور میرا رب فضل نہ کرے ( ف۵۹ ) تو ضرور میں بھی پکڑ کر حاضر کیا جاتا ( ف٦۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اگر میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو میں ( بھی تمہارے ساتھ عذاب میں ) حاضر کئے جانے والوں میں شامل ہو جاتا

Translated by

Hussain Najfi

اور اگر میرے پروردگار کا فضل و کرم نہ ہوتا تو آج میں بھی اس گروہ میں شامل ہوتا جو پکڑ کر لایا گیا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Had it not been for the Grace of my Lord, I should certainly have been among those brought (there)!

Translated by

Muhammad Sarwar

Had I not the guidance of my Lord, I would certainly have been brought into torment".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Had it not been for the grace of my Lord, I would certainly have been among those brought forth (to Hell)."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And had it not been for the favor of my Lord, I would certainly have been among those brought up.

Translated by

William Pickthall

And had it not been for the favour of my Lord, I too had been of those haled forth (to doom).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यदि मेरे रब की अनुकम्पा न होती तो अवश्य ही मैं भी पकड़कर हाज़िर किए गए लोगों में से होता

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اگر میرے رب کا مجھ پر فضل نہ ہوتا تو میں بھی ماخوذ لوگوں میں ہوتا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

میرے رب کا فضل شامل حال نہ ہوتا تو آج میں بھی ان لوگوں میں سے ہوتا جو جہنم میں ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

۔ میرے رب کا فضل شامل حال نہ ہوتا تو آج میں بھی ان لوگوں میں سے ہوتا جو پکڑے ہوئے آئے ہوں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اگر میرے رب کا فضل نہ ہوتا تو میں بھی ان لوگوں میں ہوتا جو حاضر کیے گئے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اگر نہ ہوتا میرے رب کا فضل تو میں بھی ہوتا انہی میں جو پکڑے ہوئے آئے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اگر میرے پروردگار کا مجھ پر فضل نہ ہوتا تو میں بھی گرفتار شدگان میں سے ہوتا۔