Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 68
سورة الصافات
ثُمَّ اِنَّ مَرۡجِعَہُمۡ لَا۠ اِلَی الۡجَحِیۡمِ ﴿۶۸﴾
Then indeed, their return will be to the Hellfire.
پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی ( آگ کے ڈھیرکی ) طرف ہوگا ۔
ثُمَّ اِنَّ مَرۡجِعَہُمۡ لَا۠ اِلَی الۡجَحِیۡمِ ﴿۶۸﴾
Then indeed, their return will be to the Hellfire.
پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی ( آگ کے ڈھیرکی ) طرف ہوگا ۔
|
ثُمَّ
پھر
|
اِنَّ
بےشک
|
مَرۡجِعَہُمۡ
واپسی ان کی
|
لَا۠اِلَی
البتہ طرف
|
الۡجَحِیۡمِ
جہنم کے ہے
|
|
ثُمَّ
پھر
|
اِنَّ
بے شک
|
مَرۡجِعَہُمۡ
واپسی ان کی
|
لَا۠اِلَی الۡجَحِیۡمِ
یقیناًدوزخ کی طرف ہو گی
|
Then indeed, their return will be to the Hellfire.
پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی ( آگ کے ڈھیرکی ) طرف ہوگا ۔
Then, their return is but to the Fire.
پھر ان کو لے جانا ہے آگ کے ڈھیر میں
Then their return will be to the same blazing Hell.
اور اس کے بعد ان کی واپسی اسی آتش دوزخ کی طرف ہوگی 37 ۔
پھر یہ گرم کھولتا ہوا پانی پی کر ان کو دوزخ کی طرف لوٹنا ہوگا 2
And thereafter verily their return is Unto the Flaming Fire.
پھر اخیر ٹھکانا ان کا دوزخ ہی کی طرف ہوگا
۔ ( کھانے کے بعد ) پھر یقیناً ان کا دوزخ ہی کی طرف ( دوبارہ ) پلٹنا ہوگا
Then thereafter, verily, their return is to the flaming fire of Hell.