Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 87
سورة الصافات
فَمَا ظَنُّکُمۡ بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۷﴾
Then what is your thought about the Lord of the worlds?"
تو یہ ( بتلاؤ کہ ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟
فَمَا ظَنُّکُمۡ بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۷﴾
Then what is your thought about the Lord of the worlds?"
تو یہ ( بتلاؤ کہ ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟
|
فَمَا
تو کیا ہے
|
ظَنُّکُمۡ
گمان تمہارا
|
بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
رب العالمین کے بارے میں
|
|
فَمَا
چنانچہ کیا ہے
|
ظَنُّکُمۡ
گمان تمہارا
|
بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
جہانوں کے رب کے بارے میں
|
Then what is your thought about the Lord of the worlds?"
تو یہ ( بتلاؤ کہ ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟
Then, what is your opinion about the Lord of the worlds?|"
پھر کیا خیال کیا ہے تم نے پروردگار عالم کو ؟
What do you think of the Lord of the whole Universe?”
آخر اللہ رب العالمین کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے 46 ؟
تو پھر جو ذات سارے جہانوں کو پالنے والی ہے ، اس کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے ؟
تم نے خدا کو جو سایر جہان کا مالک ہے کیا سمجھ رکھا ہے 11
what, then, is your opinion of the Lord of the worlds?
تو تمہارا پروردگار عالم سے متعلق کیا خیال ہے ؟ ۔
"Then what think you about the Lord of the all that exists"