Surat Suaad
Surah: 38
Verse: 2
سورة ص
بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِیۡ عِزَّۃٍ وَّ شِقَاقٍ ﴿۲﴾
But those who disbelieve are in pride and dissension.
بلکہ کفار غرور و مخالفت میں پڑے ہوئے ہیں ۔
بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِیۡ عِزَّۃٍ وَّ شِقَاقٍ ﴿۲﴾
But those who disbelieve are in pride and dissension.
بلکہ کفار غرور و مخالفت میں پڑے ہوئے ہیں ۔
بَلِ
بلکہ
|
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جنہوں نے
|
کَفَرُوۡا
کفر کیا
|
فِیۡ عِزَّۃٍ
تکبر میں
|
وَّشِقَاقٍ
اور مخالفت میں ہیں
|
بَلِ
بلکہ
|
الَّذِیۡنَ
جن لوگوں نے
|
کَفَرُوۡا
کفرکیا
|
فِیۡ عِزَّۃٍ
سخت تکبر میں ہیں
|
وَّشِقَاقٍ
اور مخالفت میں
|
But those who disbelieve are in pride and dissension.
بلکہ کفار غرور و مخالفت میں پڑے ہوئے ہیں ۔
but those who disbelieve are (involved) in false pride and opposition.
بلکہ جو لوگ منکر ہیں غرور میں ہیں اور مقابلہ میں
لیکن جن لوگوں نے کفر کی روش اختیار کی ہے وہ غرور اور ضد میں مبتلا ہیں
Nay, but the unbelievers are steeped in arrogance and stubborn defiance.
بلکہ یہی لوگ ، جنہوں نے ماننے سے انکار کیا ہے ، سخت تکبر اور ضد میں مبتلا ہیں 3 ۔
کہ جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ، وہ کسی اور وجہ سے نہیں ، بلکہ اس لیے اپنایا ہے کہ وہ بڑائی کے گھمنڈ اور ہٹ دھرمی میں مبتلا ہیں ۔ ( ٢ )
مگر اس کا کیا علاج ) کہ کافر گھمنڈ اور ضد میں پڑگئے ہیں 4
Verily those who disbelieve are in vainglory and shism.
اصل یہ ہے کہ (یہ) کافر ہی تعصب ومخالفت میں پڑے ہوئے ہیں ۔
بلکہ جن لوگوں نے اس کا انکار کیا ، وہی گھمنڈ اور مخاصمت میں مبتلا ہیں ۔
بلکہ ( درحقیقت یہ ہے کہ ) کافر لوگ جھوٹے غرور اور دور کی گمراہی میں ( پڑے ) ہیں
(اس میں کسی شک کی کوئی گنجائش نہیں) مگر جو لوگ اڑے ہوئے ہیں اپنے کفر (و باطل) پر وہ تکبر اور ضد (وعناد کی دلدل) میں پڑے ہیں
بلکہ کافر لوگ ( ناحق ) حمیّت و تکبّر میں اور ( ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ) مخالفت و عداوت میں ( مبتلا ) ہیں
آپ ( ص ) کی ( نبوت برحق ہے ) بلکہ وہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا ہے وہ تکبر اور مخالفت میں مبتلا ہیں ۔
In fact, the unbelievers are the ones who are boastful and quarrelsome.
Nay! those who disbelieve are in self-exaltation and opposition.
بلکہ یہی لوگ ہیں جنہوں نے ماننے سے انکار کیا ہے بڑے تکبر اور ضد میں مبتلا ہیں
بلکہ یہی لوگ جنہوں نے ماننے سے انکار کیا ہے سخت تکبر اور ضد میں مبتلا ہیں