Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 38

سورة ص

وَّ اٰخَرِیۡنَ مُقَرَّنِیۡنَ فِی الۡاَصۡفَادِ ﴿۳۸﴾

And others bound together in shackles.

اور دوسرے جنات کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّاٰخَرِیۡنَ
اور کچھ دوسرے
مُقَرَّنِیۡنَ
جکڑے ہوئے
فِی الۡاَصۡفَادِ
بیڑیوں میں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّاٰخَرِیۡنَ
اور دوسروں کو
مُقَرَّنِیۡنَ
جکڑے ہوئے تھے
فِی الۡاَصۡفَادِ
زنجیروں میں
Translated by

Juna Garhi

And others bound together in shackles.

اور دوسرے جنات کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور کچھ دوسرے جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور دوسروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and many others held in chains.

اور بہت سے اور جو باہم جکڑے ہوئے ہیں بیڑیوں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور دوسرے ِجنات ّکو بھی جو جکڑے ہوئے تھے زنجیروں میں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and others that were bound with chains.

اور دوسرے جو پابند سلاسل تھے 38 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور کچھ وہ جنات جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے ۔ ( ١٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور دوسرے شیطانوں کو بھی جو طوقزنجیروں میں جکڑے رہتے 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور دوسرے (جنات کو) بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور وہ جنات جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اَوروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And others bound in fetters.

اور دوسروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور دوسرے جنوں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے رہتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور کچھ دوسرے ( جنات ) زنجیروں ( بیڑیوں ) میں ( جکڑے ہوئے )

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ان کے علاوہ ( جو سرکش تھے) باندھ دیئے گئے زنجیروں میں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور دوسروں کو بھی جو جکڑے ہوتے تھے زنجیروں میں

Translated by

Noor ul Amin

اور کچھ دوسرے ( جنات کو بھی جو ) زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور دوسرے اور بیڑیوں میں جکڑے ہوئے ( ف٦۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور دوسرے ( جنّات ) بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور ان کے علاوہ ( کچھ ایسے سرکش بھی تھے ) جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

As also others bound together in fetters.

Translated by

Muhammad Sarwar

The rest of the devils were bound in chains.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And also others bound in fetters.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And others fettered in chains.

Translated by

William Pickthall

And others linked together in chains,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और दूसरों को भी जो ज़ंजीरों में जकड़े हुए रहते

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور دوسرے جنات کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور دوسرے جو پابند سلاسل تھے ہم نے سلیمان سے فرمایا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور دوسرے جو پابند سلاسل تھے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان کے علاوہ بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بہت سے اور جو باہم جکڑے ہوئے ہیں بیڑیوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اسی طرح اور جنات کو بھی جو زنجیروں میں بندھے رہتے تھے۔