Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 41

سورة ص

وَ اذۡکُرۡ عَبۡدَنَاۤ اَیُّوۡبَ ۘ اِذۡ نَادٰی رَبَّہٗۤ اَنِّیۡ مَسَّنِیَ الشَّیۡطٰنُ بِنُصۡبٍ وَّ عَذَابٍ ﴿ؕ۴۱﴾

And remember Our servant Job, when he called to his Lord, "Indeed, Satan has touched me with hardship and torment."

اور ہمارے بندے ایوب ( علیہ السلام ) کا ( بھی ) ذکر کر ، جبکہ اس نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے شیطان نے رنج اور دکھ پہنچایا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور ذکر کیجیے
عَبۡدَنَاۤ
ہمارے بندے
اَیُّوۡبَ
ایوب کا
اِذۡ
جب
نَادٰی
اس نے پکارا
رَبَّہٗۤ
اپنے رب کو
اَنِّیۡ
بےشک مجھے
مَسَّنِیَ
پہنچائی ہے
الشَّیۡطٰنُ
شیطان نے
بِنُصۡبٍ
تکلیف
وَّعَذَابٍ
اور عذاب
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور یاد کرو
عَبۡدَنَاۤ
ہمارے بندے
اَیُّوۡبَ
ایوب کو
اِذۡ
جب
نَادٰی
پکارا اس نے
رَبَّہٗۤ
اپنے رب کو
اَنِّیۡ
یقیناًمیں
مَسَّنِیَ
پہنچایا ہے مجھے
الشَّیۡطٰنُ
شیطان نے
بِنُصۡبٍ
بڑا دکھ
وَّعَذَابٍ
اور عذاب
Translated by

Juna Garhi

And remember Our servant Job, when he called to his Lord, "Indeed, Satan has touched me with hardship and torment."

اور ہمارے بندے ایوب ( علیہ السلام ) کا ( بھی ) ذکر کر ، جبکہ اس نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے شیطان نے رنج اور دکھ پہنچایا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ہمارے بندے ایوب کا ذکر کیجئے۔ جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ : شیطان نے مجھے سخت تکلیف اور عذاب میں ڈال دیا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور ہمارے بندے ایوب کویادکرو!جب اُس نے اپنے رب کوپکاراکہ یقیناًمجھے شیطان نے بڑا دکھ اورعذاب پہنچایا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And remember Our slave, Ayyub (Job) - when he called his Lord, |"The Shaitan (Satan) has inflicted weariness and pain upon me.|"

اور یاد کر ہمارے بندے ایوب کو جب اس نے پکارا اپنے رب کو کہ مجھ کو لگا دی شیطان نے ایذا اور تکلیف

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ذرا یاد کیجیے ہمارے بندے ایوب ( علیہ السلام) کو جبکہ اس نے پکارا اپنے رب کو کہ مجھے شیطان نے شدید بیماری اور تکلیف میں مبتلا کردیا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And remember Our servant Job: when he cried to his Lord: “Behold, Satan has afflicted me with much hardship and suffering.”

اور ہمارے بندے ایوب ( علیہ السلام ) کا ذکر کرو41 ، جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ شیطان نے مجھے سخت تکلیف اور عذاب میں ڈال دیا ہے 42 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو ، جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا تھا کہ : شیطان مجھے دکھ اور آزار لگا گیا ہے ۔ ( ٢١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اے پیغمبر ہمارے بندے ایوب پیغمبر کو یاد کر جب اس نے اپنے مالک سے فریاد کی مجھ کو شیطان نے تھکا مارا اور عذاب میں ڈال دیا ہے 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہمارے بندے ایوب (علیہ السلام) کو یاد کیجئے جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ شیطان نے مجھے رنج اور آزار پہنچایا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) ہمارے بندے ایوب کا ذکر کیجئے جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ (میرے پروردگار ) مجھے شیطان نے ( وسوسوں کے ذریعہ) ایذا اور دکھ پہنچا رکھا ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ (بار الہٰا) شیطان نے مجھ کو ایذا اور تکلیف دے رکھی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And remember thou Our bondman Ayyub, what time he cried Unto his Lord: verily the Satan hath touched me with affliction and suffering.

اور آپ ہمارے بندے ایوب (علیہ السلام) کو یاد کیجیے ۔ جب کہ انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ شیطان نے مجھے رنج وآزار پہنچایا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہمارے بندے – ایوب – کو یاد کرو جبکہ اس نے اپنے رب سے فریاد کی کہ شیطان نے مجھے سخت دُکھ اور آزار میں مبتلا کر رکھا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہمارے بندے ایوب ( علیہ السلام ) کو یاد کیجیے جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا ( اے ) میرے رب بے شک شیطان نے مجھے ( بیماری کے ذریعے ) دکھ اور تکلیف پہنچائی ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ ” یا رب العٰلمین شیطان نے مجھے ایذ اور تکلیف دے رکھی ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ہمارے بندے ایوب کا بھی ذکر کرو جب کہ انہوں نے پکارا اپنے رب کو (اور عرض کیا) کہ مجھے مبتلا کردیا شیطان نے ایک سخت قسم کی تکلیف اور عذاب میں

Translated by

Noor ul Amin

اور ہمارے بندے ایوب کاذکرکیجئے جب انہوں نے اپنے رب کو پکاراکہ شیطان نے مجھے سخت تکلیف اور عذاب میں ڈال دیا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یاد کرو ہمارے بندہ ایوب کو جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے شیطان نے تکلیف اور ایذا لگادی ، ( ف٦۳ ) ( ۲

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہمارے بندے ایّوب ( علیہ السلام ) کا ذکر کیجئے جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے شیطان نے بڑی اذیّت اور تکلیف پہنچائی ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور ہمارے بندۂ ( خاص ) ایوب ( ع ) کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ شیطان نے مجھے سختی اور اذیت پہنچائی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Commemorate Our Servant Job. Behold he cried to his Lord: "The Evil One has afflicted me with distress and suffering!"

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), recall Our servant Job. When he prayed to his Lord saying, "Satan has afflicted me with hardship and torment,"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And remember Our servant Ayyub, when he invoked his Lord (saying): "Verily, Shaytan has afflicted me with distress and torment!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And remember Our servant Ayyub, when he called upon his Lord: The Shaitan has afflicted me with toil and torment.

Translated by

William Pickthall

And make mention (O Muhammad) of Our bondman Job, when he cried unto his Lord (saying): Lo! the devil doth afflict me with distress and torment.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हमारे बन्दे अय्यूब को भी याद करो, जब उस ने अपने रब को पुकारा कि "शैतान ने मुझे दुख और पीड़ा पहुँचा रखी है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہمارے بندے ایوب (علیہ السلام) کو یاد کیجیئے جب کہ انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ شیطان نے مجھ کو رنج اور آزار پہنچایا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور آپ ہمارے بندے ایوب کا ذکر کریں جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ شیطان نے مجھے تکلیف اور مصیبت میں ڈال دیا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ہمارے بندے ایوب کا ذکر کرو ، جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ شیطان نے مجھے تکلیف اور عذاب میں ڈال دیا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کیجیے جبکہ انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ بیشک مجھے شیطان نے دکھ اور آزار پہنچایا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور یاد کر ہمارے بندے ایوب کو جب اس نے پکارا اپنے رب کو کہ مجھ کو لگا دی شیطان نے ایذا اور تکلیف

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اے پیغمبر آپ ہمارے بندے ایوب کو یاد کیجئے جب کہ اس نے اپنے رب کو پکارا کہ شیطان نے مجھ کو رنج اور تکلیف پہنچا رکھی ہے۔