Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 48

سورة ص

وَ اذۡکُرۡ اِسۡمٰعِیۡلَ وَ الۡیَسَعَ وَ ذَاالۡکِفۡلِ ؕ وَ کُلٌّ مِّنَ الۡاَخۡیَارِ ﴿ؕ۴۸﴾

And remember Ishmael, Elisha and Dhul-Kifl, and all are among the outstanding.

اسماعیل ، یسع اور ذوالکفل ( علیہم السلام ) کا بھی ذکر کر دیجئے ، یہ سب بہترین لوگ تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور ذکر کیجیے
اِسۡمٰعِیۡلَ
اسماعیل
وَالۡیَسَعَ
اور یسع
وَذَاالۡکِفۡلِ
اور ذو الکفل کا
وَکُلٌّ
اور وہ سب
مِّنَ الۡاَخۡیَارِ
نیک لوگوں میں سے تھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاذۡکُرۡ
اور آپ یادکرو
اِسۡمٰعِیۡلَ
اسماعیل کو
وَالۡیَسَعَ
اور یسع کو
وَذَاالۡکِفۡلِ
اور ذوالکفل کو
وَکُلٌّ
اور وہ سب
مِّنَ الۡاَخۡیَارِ
بہترین لوگوں میں سے تھے
Translated by

Juna Garhi

And remember Ishmael, Elisha and Dhul-Kifl, and all are among the outstanding.

اسماعیل ، یسع اور ذوالکفل ( علیہم السلام ) کا بھی ذکر کر دیجئے ، یہ سب بہترین لوگ تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اسمٰعیل، الیسع اور ذوالکفل کا بھی ذکر کیجئے۔ ان میں سے ہر ایک نیک تھا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراسماعیل اوریسع اورذوالکفل کویادکرو اوروہ سب بہترین لوگوں میں سے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And remember Ismail and al-Yasa& and Dhul-Kifl. Each of them was among the best of the righteous.

اور یاد کر اسماعیل کو اور الیسع اور ذوالکفل کو اور ہر ایک تھا خوبی والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ذکرکیجیے اسماعیل (علیہ السلام) الیسع (علیہ السلام) اور ذوالکفل (علیہ السلام) کا یہ سب بھی بہت عمدہ لوگوں میں سے تھے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And remember Ishmael, Elisha, and Dhu al-Kifl. All were of the best.

اور اسماعیل ( علیہ السلام ) اور الْیسْع 50 اور ذوالکفل51 کا ذکر کرو ، یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل ( ٢٤ ) کو یاد کرو ۔ اور یہ سب بہترین لوگوں میں سے تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اے پیغمبر اسمعیل اور الیسع اور ذوالکفل (پیغمبروں کو) یاد کر اور یہ سب اچھے لوگوں میں سے تھے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل (علیہم السلام) کو بھی یاد کیجئے اور سب اچھے لوگوں میں سے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور آپ اسماعیل (علیہ السلام) ، السیع (علیہ السلام) اور ذوالکفل (علیہ السلام) کا ذکر بھی کیجئے جو بہترین منتخب لوگوں میں سے تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And remember Isma'il and Al-Yas'a and Zul-kifl: all of the excellent ones.

اور اسمعیل (علیہ السلام) اور الیسع اور ذوالکفل کو بھی یاد کیجئے اور یہ سب اچھے لوگوں میں ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اسماعیل ، یسعیا اور ذوالکفل کو یاد کرو اور ان میں سی ہر ایک اخیار میں سے ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل ( علیہم السلام ) کو یاد کیجیے ، ( یہ ) سب بہترین لوگوں میں تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اسمٰعیل، السیع اور ذوالکفل کو یاد کرو وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اسماعیل الیسع اور ذوالکفل کو بھی یاد کرو یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے

Translated by

Noor ul Amin

اوراسمٰعیل ، الیسع اور ذوالکفل کابھی ذکرکیجئے یہ سب ہی اچھے لوگوں میں سے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یاد کرو اسماعیل اور یسع اور ذو الکفل کو ( ف۷۱ ) اور سب اچھے ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آپ اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل ( علیھم السلام ) کا ( بھی ) ذکر کیجئے ، اور وہ سارے کے سارے چنے ہوئے لوگوں میں سے تھے

Translated by

Hussain Najfi

اور اسماعیل ( ع ) ، الیسع ( ع ) اور ذوالکفل ( ع ) کو یاد کرو یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And commemorate Isma'il, Elisha, and Zul-Kifl: Each of them was of the Company of the Good.

Translated by

Muhammad Sarwar

Recall Ismael, Elisha, and Dhulkifl (Ezekiel) who were all virtuous people.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And remember Isma`il, Al-Yasa`, and Dhul-Kifl, all are among the best.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And remember Ismail and Al-Yasha and Zulkifl; and they were all of the best.

Translated by

William Pickthall

And make mention of Ishmael and Elisha and Dhu'l-Kifl. All are of the chosen.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इसमाईल और अल-यसअ और ज़ुलकिफ़्ल को भी याद करो। इनमें से प्रत्येक ही अच्छा रहा है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اسماعیل (علیہ السلام) اور الیسع (علیہ السلام) اور ذوالکفل (علیہ السلام) کو یاد کیجیے اور یہ سب ہی سب اچھے لوگوں میں سے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل کا تذکرہ کریں یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور یاد کرو حضرت اسماعیل ، حضرت ذوالکفل اور حضرت السیع (علیہم السلام) اس کے برگزیدہ بندوں میں سے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یاد کیجیے اسماعیل کو اور الیسع کو اور ذوالکفل کو اور یہ سب اچھے لوگوں میں سے تھے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور یاد کر اسماعیل کو اور الیسع کو اور ذوالکفل کو اور ہر ایک تھا خوبی والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور آپ اسماعیل (علیہ السلام) اور الیسع اور ذوالکفل کو بھی یاد کیجئے اور یہ سب بھی بہترین لوگوں میں سے تھے۔