Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 57

سورة ص

ہٰذَا ۙ فَلۡیَذُوۡقُوۡہُ حَمِیۡمٌ وَّ غَسَّاقٌ ﴿ۙ۵۷﴾

This - so let them taste it - is scalding water and [foul] purulence.

یہ ہے پس اسے چکھیں گرم پانی اور پیپ ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ہٰذَا
یہ ہے (بدلہ)
فَلۡیَذُوۡقُوۡہُ
پس چاہیے کہ وہ چکھیں اسے
حَمِیۡمٌ
کھولتا ہوا پانی
وَّغَسَّاق
اور پیپ
Word by Word by

Nighat Hashmi

ہٰذَا
یہ ہے
فَلۡیَذُوۡقُوۡہُ
سو وہ چکھیں اس کو
حَمِیۡمٌ
کھولتا پانی
وَّغَسَّاق
اور پیپ
Translated by

Juna Garhi

This - so let them taste it - is scalding water and [foul] purulence.

یہ ہے پس اسے چکھیں گرم پانی اور پیپ ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ ہے ان کا انجام اب وہ مزا چکھیں کھولتے ہوئے پانی کا اور پیپ کا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بدلہ ،سو اسے وہ چکھیں، کھولتا ہوا پانی اور پیپ۔۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Let them taste this: hot water and pus,

یہ ہے اب اس کو چکھیں گرم پانی اور پیپ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ ہے (ان کے لیے ) پس اس کو چکھیں کھولتا ہوا پانی اور پیپ !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

All this (is for them); so let them taste boiling water and pus,

یہ ہے ان کے لیے ، پس وہ مزا چکھیں کھولتے ہوئے پانی اور پیپ 54 لہو

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ ہے کھولتا ہوا پانی اور پیپ ، اب وہ اس کا مزہ چکھیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہ گرم کھولتا پانی اور پیپ اور اسی صورت کی

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ کھولتا ہوا پانی ہے اور پیپ پس وہ لوگ اس کا مزہ چکھیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ ہے جہنم جس میں کھولتا ہوا پانی اور بد بو دار سڑی ہوئی چیزیں ہوں گی اور کہا جائے گا کہ اس کو چکھو

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ کھولتا ہوا گرم پانی اور پیپ (ہے) اب اس کے مزے چکھیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

This - let them taste it: scalding water and corruption.

یہ (موجود) ہے کھولتا ہوا پانی اور پیپ سو یہ لوگ اس کو چکھیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ کھولتا ہوا پانی اور پیپ ہے ، پس یہ لوگ اس کو چکھیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہ ہے کھولتا ہوا پانی اور پیپ ، پس اس ( کے مزے ) کو چکھو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ کھولتا ہوا گرم پانی اور پیپ ہے، اب اس کے مزے چکھیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ ہے (انجام ایسے بدبختوں کا) سو وہ چکھتے رہیں مزہ (اپنے کئے کرائے کا) یعنی کھولتا ہوا پانی اور بہتی ہوئی پیپ

Translated by

Noor ul Amin

یہ ہے ان کا انجام اب وہ مزاچکھیں کھولتے ہوئے پانی کا اور پیپ کا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ان کو یہ ہے تو اسے چکھیں کھولتا پانی اور پیپ ( ف۷۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ ( عذاب ہے ) پس انہیں یہ چکھنا چاہئے کھولتا ہوا پانی ہے اور پیپ ہے

Translated by

Hussain Najfi

یہ ( حاضر ہے ) کھولتا ہوا پانی اور پیپ پس چاہیے کہ وہ اسے چکھیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Yea, such! - then shall they taste it,- a boiling fluid, and a fluid dark, murky, intensely cold!-

Translated by

Muhammad Sarwar

(They will be told), "This is your recompense.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

This is so! Then let them taste it - Hamim and Ghassaq.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

This (shall be so); so let them taste it, boiling and intensely cold (drink).

Translated by

William Pickthall

Here is a boiling and an ice-cold draught, so let them taste it,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यह है, अब उन्हें इसे चखना है - खौलता हुआ पानी और रक्तयुक्त पीप

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ کھولتا ہوا پانی اور پیپ ہے سو یہ لوگ اس کو چکھیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو جنتیوں کے لیے ہے۔ وہ کھولتے ہوئے پانی، پیپ اور لہوکا مزا چکھیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

۔ یہ ہے ان کے لیے ، پس وہ مزا چکھیں کھولتے ہوئے پانی اور پیپ ، لہو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ عذاب ہے سو تم اس کو چکھ لو، حمیم ہے اور غساق ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ ہے اب اس کو چکھیں گرم پانی اور پیپ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ کھولتا ہوا گرم پانی اور پیپ ہے سو اب یہ سرکش لوگ اس کا مزہ چکھیں۔