Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
اِقْتَحَمَ |
يَقْتَحِمُ |
اِقْتَحِمْ |
مُقْتَحِم |
مُقْتَحَم |
اِقْتِحَام |
اَلْاِقْتِحَامُ کے معنی کسی خوف ناک جگہ میں گھس جانے کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (فَلَا اقۡتَحَمَ الۡعَقَبَۃَ ) (۹۰:۱۱) مگر وہ گھاٹی پر سے ہوکر نہ گزرا۔ (ہٰذَا فَوۡجٌ مُّقۡتَحِمٌ ) (۳۸:۵۹) یہ ایک فوج ہے جو … داخل ہوگی۔ فَحَّمَ الْفَرَسُ فَارِسَہٗ: گھوڑا اپنے سوار کو لے کر خطرناک جگہ میں جاگھسا۔ فَحَّمَ فُلَانٌ نَفْسَہٗ فِیْ کَذَا اس نے اپنے تئیں بے سوچے سمجھے خطرہ میں ڈال دیا۔ مَقَاحِیْمُ: (واحد مِقْحَامٌ) بے خطر کسی (خوف ناک) امر میں گھس جانے والے۔ شاعر نے کہا ہے۔(1) (۳۵۱) مَقَاحِیْمُ فِی الْاَمْرِ الَّذِیْ یُتَجَنَّبٗ وہ قابل اجتناب یعنی خوفناک امور میں بے دھڑک گھسنے والے ہیں … ایک روایت میں یَتَھَیَّبُ ہے۔
Surah:38Verse:59 |
داخل ہونے والا/ گھسنے والا
bursting in
|