Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 76

سورة ص

قَالَ اَنَا خَیۡرٌ مِّنۡہُ ؕ خَلَقۡتَنِیۡ مِنۡ نَّارٍ وَّ خَلَقۡتَہٗ مِنۡ طِیۡنٍ ﴿۷۶﴾

He said, "I am better than him. You created me from fire and created him from clay."

اس نے جواب دیا کہ میں اس سے بہتر ہوں ، تو نے مجھے آگ سے بنایا ، اور اسے مٹی سے بنایا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
اَنَا
میں
خَیۡرٌ
بہتر ہوں
مِّنۡہُ
اس سے
خَلَقۡتَنِیۡ
پیدا کیا تو نے مجھے
مِنۡ نَّارٍ
آگ سے
وَّ خَلَقۡتَہٗ
اور پیدا کیا تو نے اسے
مِنۡ طِیۡنٍ
مٹی سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
اَنَا
میں
خَیۡرٌ
بہترہوں
مِّنۡہُ
اس سے
خَلَقۡتَنِیۡ
تونے پیدا کیا مجھے
مِنۡ نَّارٍ
آگ سے
وَّ خَلَقۡتَہٗ
اور پیداکیاتو نے اس کو
مِنۡ طِیۡنٍ
مٹی سے
Translated by

Juna Garhi

He said, "I am better than him. You created me from fire and created him from clay."

اس نے جواب دیا کہ میں اس سے بہتر ہوں ، تو نے مجھے آگ سے بنایا ، اور اسے مٹی سے بنایا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کہنے لگا : میں اس سے بہتر ہوں (کیونکہ) مجھے تو تو نے آگ سے پیدا کیا اور اسے مٹی سے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُس نے کہا: ’’میں اُس سے بہتر ہوں تُونے مجھے آگ سے پیدا کیا اوراُسے مٹی سے پیدا کیا

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, |"I am better than him. You created me from fire, and created him from clay.|"

بولا میں بہتر ہوں اس سے مجھ کو بنایا تو نے آگ سے اور اس کو بنایا مٹی سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس نے کہا : میں اس سے بہتر ہوں ! مجھے بنایا تو نے آگ سے اور اس کو بنایا مٹی سے !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He replied: “I am nobler than he. You created me from fire and created him from clay.”

اس نے جواب دیا میں اس سے بہتر ہوں ، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے ‘’ ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہنے لگا : میں اس ( آدم ) سے بہتر ہوں ۔ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو گارے سے پیدا کیا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ابلیس نے کہا (ایسے کیوں کر سجدہ کروں) میں تو اس سے بہتر ہوں مجھ کو تو نے آگ سے بنایا اور اس کو تو نے کیچڑ سے بنایا 14

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کہنے لگا میں اس سے بہتر ہوں آپ نے مجھے آگ سے پیدا فرمایا اور اسے مٹی سے پیدا فرمایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کہنے لگا کہ میں آدم (علیہ السلام) سے بہتر ہوں کیونکہ آپ نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور انسان کو مٹی سے ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بولا کہ میں اس سے بہتر ہوں (کہ) تو نے مجھ کو کو آگ سے پیدا کیا اور اِسے مٹی سے بنایا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: I am better than he: me Thou hast created of fire, and him Thou hast created of clay.

وہ بولا میں اس سے بہتر ہوں تو نے مجھے آگ سے بنایا اور اسے تو نے گیلی مٹی سے بنایا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے جواب دیا: میں اس سے برتر ہوں ۔ تونے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے پیدا کیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اس نے کہا: میں اس سے بہتر ہوں ، آپ نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے پیدا کیا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بولا کہ ” میں اس سے بہتر ہوں کہ تو نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا اور اسے مٹی سے بنایا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس نے جواب میں کہ میں اس سے بہتر ہوں مجھے تو آپ نے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی (گارے) سے

Translated by

Noor ul Amin

( ابلیس ) کہنے لگامیں اس سے بہترہوں ( کیونکہ ) مجھے تُونے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے پیدا کیا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بولا میں اس سے بہتر ہوں ( ف۹۹ ) تو نے مجھے آگ سے بنایا اور اسے مٹی سے پیدا کیا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اس نے ( نبی کے ساتھ اپنا موازنہ کرتے ہوئے ) کہا کہ میں اس سے بہتر ہوں ، تو نے مجھے آگ سے بنایا ہے اور تو نے اِسے مٹی سے بنایا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اس نے کہا میں اس ( آدم ( ع ) ) سے بہتر ہوں ( کیونکہ ) تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے گیلی مٹی سے پیدا کیا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Iblis) said: "I am better than he: thou createdst me from fire, and him thou createdst from clay."

Translated by

Muhammad Sarwar

He said, "I am better than him. You have created me from fire and him out of clay".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

[Iblis] said: "I am better than he. You created me from fire, and You created him from clay."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: I am better than he; Thou hast created me of fire, and him Thou didst create of dust.

Translated by

William Pickthall

He said: I am better than him. Thou createdst me of fire, whilst him Thou didst create of clay.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने कहा, "मैं उस से उत्तम हूँ। तूने मुझे आग से पैदा किया और उसे मिट्टी से पैदा किया।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کہنے لگا کہ (شق ثانی واقع ہے یعنی) میں آدم سے بہتر ہوں (کیوں کہ) آپنے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس آدم (علیہ السلام) کو خاک سے پیدا کیا ہے۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس نے جواب دیا میں اس سے بہتر ہوں تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے پیدا کیا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس نے جواب دیا میں اس سے بہتر ہوں آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ابلیس نے کہا کہ میں اس سے بہتر ہوں مجھے آپ نے آگ سے اور اسے کیچڑ سے پیدا کیا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولا میں بہتر ہوں اس سے مجھ کو بنایا تو نے آگ سے اور اس کو بنایا مٹی سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ابلیس نے کہا میں آدم (علیہ السلام) سے بہتر ہوں کہ تونے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے پیدا کیا ہے۔