Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 85

سورة ص

لَاَمۡلَئَنَّ جَہَنَّمَ مِنۡکَ وَ مِمَّنۡ تَبِعَکَ مِنۡہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۸۵﴾

[That] I will surely fill Hell with you and those of them that follow you all together."

کہ تجھ سے اور تیرے تمام ماننے والوں میں ( بھی ) جہنم کو بھر دونگا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَاَمۡلَئَنَّ
البتہ میں ضرور بھر دوں گا
جَہَنَّمَ
جہنم کو
مِنۡکَ
تجھ سے
وَمِمَّنۡ
اور ان سے جو
تَبِعَکَ
پیروی کریں گے تیری
مِنۡہُمۡ
ان میں سے
اَجۡمَعِیۡنَ
سب کے سب سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَاَمۡلَئَنَّ
میں ضرور بھر دوں گا
جَہَنَّمَ
جہنم کو
مِنۡکَ
تجھ سے
وَمِمَّنۡ
اور ان تمام لوگوں سے جنہوں نے
تَبِعَکَ
پیروی کی تیری
مِنۡہُمۡ
ان میں سے
اَجۡمَعِیۡنَ
سب سے
Translated by

Juna Garhi

[That] I will surely fill Hell with you and those of them that follow you all together."

کہ تجھ سے اور تیرے تمام ماننے والوں میں ( بھی ) جہنم کو بھر دونگا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کہ میں جہنم کو تجھ سے اور ان سب لوگوں سے بھر دوں گا جو تیری پیروی کریں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کہ میں تجھ سے اور اُن تمام لوگوں سے ضرورجہنم کوبھردوں گا جنہوں نے اُن میں سے تیری پیروی کی ہے‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

that I will definitely fill the Jahannam with you and with those who will follow you from among them, all together.|"

مجھ کو بھرنا ہے دوزخ تجھ سے اور جو ان میں تیری راہ چلے ان سب سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کہ پھر میں بھی بھر کر رہوں گا جہنم کو تجھ سے اور ان سب سے جو تیری پیروی کریں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

I will certainly fill the Gehenna with you and with all those among them who follow you.”

کہ میں جہنم کو تجھ سے 69 اور ان سب لوگوں سے بھر دوں گا جو ان انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے ‘’ 70 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہ میں تجھ سے اور ان سب سے جو ان میں سے تیرے پیچھے چلیں گے ، جہنم کو بھر کر رہوں گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

میں بھی تجھ سے اور ان میں آدمیوں میں جو 4 تیری راہ پر چلیں گے ان سے سب سے ضرور دوزخ کو بھر دوں گا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ہم تجھ سے اور ان میں سے جو تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم کو بھردیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

میں تجھ سے اور جو لوگ تیرا ساتھ دیں گے ان سب سے جہنم کو بھر دوں گا ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہ میں تجھ سے اور جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم کو بھر دوں گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

That I shall fill Hell with thee and such of them as shall follow thee, all together.

کہ میں بھی تجھ سے اور ان میں سے جو تیرا ساتھ دیں ان سب سے دوزخ کو بھردوں گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہ میں تجھ سے اور ان تمام لوگوں سے جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے ، جہنم کو بھردوں گا!

Translated by

Mufti Naeem

میں البتہ ضرور بالضرور تجھ سے اور ان میں سے تیری پیری کرنے والوں ، سب سے جہنم کو بھردوں گا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہ میں تجھ سے اور جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم کو بھر دوں گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کہ میں بھی ضرور بھر کے رہوں گا جہنم کو تجھ سے اور ان سب لوگوں سے جو تیری پیروی کریں گے سب سے

Translated by

Noor ul Amin

کہ میں جہنم کو تجھ سے اور ان سب لوگوں سے بھر دونگا جو تیری پیروی کرینگے ‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک میں ضرور جہنم بھردوں گا تجھ سے ( ف۱۰٤ ) اور ان میں سے ( ف۱۰۵ ) جتنے تیری پیروی کریں گے سب سے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

کہ میں تجھ سے اور جو لوگ تیری ( گستاخانہ سوچ کی ) پیروی کریں گے اُن سب سے دوزخ کو بھر دوں گا

Translated by

Hussain Najfi

کہ میں بھی دوزخ بھر دوں گا تجھ سے اور ان لوگوں سے جو تیری پیروی کریں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"That I will certainly fill Hell with thee and those that follow thee,- every one."

Translated by

Muhammad Sarwar

that I shall certainly fill hell with you and your followers all together".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"That I will fill Hell with you and those of them (mankind) that follow you, together."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

That I will most certainly fill hell with you and with those among them who follow you, all.

Translated by

William Pickthall

That I shall fill hell with thee and with such of them as follow thee, together.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कि मैं जहन्नम को तुझसे और उन सबसे भर दूँगा, जिन्होंने उन में से तेरा अनुसरण किया होगा।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کہ میں تجھ سے اور جو ان میں تیرا ساتھ دے ان سب سے دوزخ کو بھر دوں گا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کہ میں جہنم کو تجھ سے اور ان سب لوگوں سے بھر دوں گا جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کہ میں جہنم کو تجھ سے اور ان سب لوگوں سے پھر دوں گا جو ان انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

میں جہنم کو تجھ سے اور ان سب لوگوں سے ضرور بھر دوں گا جو تیرے پیچھے چلیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

مجھ کو بھرنا ہے دوزخ تجھ سے اور جو ان میں تیری راہ چلے ان سب سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کہ میں بھی تجھ سے اور جو لوگ بنی آدم میں سے تیری پیروی کریں گے ان سب سے دوزخ کو بھر دوں گا۔