Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 9

سورة ص

اَمۡ عِنۡدَہُمۡ خَزَآئِنُ رَحۡمَۃِ رَبِّکَ الۡعَزِیۡزِ الۡوَہَّابِ ۚ﴿۹﴾

Or do they have the depositories of the mercy of your Lord, the Exalted in Might, the Bestower?

یا کیا ان کے پاس تیرے زبردست فیاض رب کی رحمت کے خزانے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمۡ
کیا
عِنۡدَہُمۡ
ان کے پاس
خَزَآئِنُ
خزانے ہیں
رَحۡمَۃِ
رحمت کے
رَبِّکَ
آپ کے رب کے
الۡعَزِیۡزِ
جو بڑا زبردست ہے
الۡوَہَّابِ
بہت عطا کرنے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمۡ
یا
عِنۡدَہُمۡ
ان کے پاس ہیں
خَزَآئِنُ
خزانے
رَحۡمَۃِ
رحمت کے
رَبِّکَ
آپ کے رب کی
الۡعَزِیۡزِ
سب پر غالب ہے
الۡوَہَّابِ
بہت عطا کرنے والاہے
Translated by

Juna Garhi

Or do they have the depositories of the mercy of your Lord, the Exalted in Might, the Bestower?

یا کیا ان کے پاس تیرے زبردست فیاض رب کی رحمت کے خزانے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یا ان کے پاس آپ کے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں جو ہر چیز پر غالب اور سب کو عطا کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یاآپ کے رب کی رحمت کے خزانے اُن کے پاس ہیں جو سب پرغالب،بہت عطا کرنے والا ہے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Do they have the treasures of the mercy of your Lord, the Mighty, the Bountiful?

کیا ان کے پاس ہیں خزانے تیرے رب کی مہربانی کے جو زبردست ہے بخشنے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا ان کے اختیار میں ہیں آپ کے رب کی رحمت کے خزانے ؟ جو بہت زبردست بہت عطا کرنے والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Do they possess the treasures of your Lord, the Most Mighty, the Great Bestower?

کیا تیرے داتا اور غالب پروردگار کی رحمت کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تمہارا رب جو بڑا داتا ، بڑا صاحب اقتدار ہے ، کیا اس کی رحمت کے سارے خزانے انہی کے پاس ہیں؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پیغمبر تیرے زبردست بخشنے والے مالک کی مہربانی کے خزانے ان کے پاس ہیں 12

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا ان کے پاس آپ کے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب (اور) عطا فرمانے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا آپ کا وہ رب جو زبردست اور بہت عطاء کرنے والا ہے اس کی رحمت کے خزانے ( ان کفار) کے پاس ہیں ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب اور بہت عطا کرنے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Or, are with them the treasures of the mercy of thy Lord, the Bestower?

کیا ان لوگوں نے پاس خزانے ہیں ان کے پروردگار زبردست و فیاض کی رحمت کے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا تیرے ربِ عزیز ووہاب کے فضل کے خزانے انہی کی تحویل میں ہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

کیا ان لوگوں کے پاس آپ کے رب کے خزانے ہیں جو غلبے والا بے حساب عطا کرنے والا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا ان کے پاس تمہارے رب کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب اور بہت عطا کرنے والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا ان کے پاس آپ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں ؟ جو کہ سب پر غالب سب کو دینے والا ہے

Translated by

Noor ul Amin

یاان کے پاس آپ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں جو ہر چیز پر غالب اور عطاکرنیوالا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا وہ تمہارے رب کی رحمت کے خزانچی ہیں ( ف۱٤ ) وہ عزت والا بہت عطا فرمانے والا ہے ( ف۱۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا ان کے پاس آپ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب ہے بہت عطا فرمانے والا ہے؟

Translated by

Hussain Najfi

کیا تمہارے غالب اور فیاض پروردگار کی رحمت کے خزانے ان کے پاس ہیں؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Or have they the treasures of the mercy of thy Lord,- the Exalted in Power, the Grantor of Bounties without measure?

Translated by

Muhammad Sarwar

Do they possess the treasures of the mercy of your, (Muhammad's), Lord, the Majestic and Munificent God?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Or have they the treasures of the mercy of your Lord, the Almighty, the Real Bestower

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Or is it that they have the treasures of the mercy of your Lord, the Mighty, the great Giver?

Translated by

William Pickthall

Or are theirs the treasures of the mercy of thy Lord, the Mighty, the Bestower?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

या, तेरे प्रभुत्वशाली, बड़े दाता रब की दयालुता के ख़ज़ाने उन के पास हैं?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کیا ان لوگوں کے پاس آپ کے پروردگار زبردست فیاض کی رحمت کے خزانے ہیں (جس میں نبوت بھی داخل ہے) ۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا تجھے عطا کرنے والے غالب پروردگار کی رحمت کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا تیرے داتا اور غالب پروردگار کی رحمت کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا ان کے پاس آپ کے رب کے خزانے ہیں جو غالب ہے بخشش فرمانے والا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا ان کے پاس ہیں خزانے تیرے رب کی مہربانی کے جو کہ زبردست ہے بخشنے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کیا اے پیغمبر آپ کا پروردگار جو کمال قوت اور کمال عطا کا مالک ہے اس کی رحمت کے خزانے ان کے پاس ہیں