Surat uz Zumur

Surah: 39

Verse: 17

سورة الزمر

وَ الَّذِیۡنَ اجۡتَنَبُوا الطَّاغُوۡتَ اَنۡ یَّعۡبُدُوۡہَا وَ اَنَابُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ لَہُمُ الۡبُشۡرٰی ۚ فَبَشِّرۡ عِبَادِ ﴿ۙ۱۷﴾

But those who have avoided Taghut, lest they worship it, and turned back to Allah - for them are good tidings. So give good tidings to My servants

اور جن لوگوں نے طاغوت کی عبادت سے پرہیز کیا اور ( ہمہ تن ) اللہ تعالٰی کی طرف متوجہ رہے وہ خوشخبری کے مستحق ہیں ، میرے بندوں کو خوشخبری سنا دیجئے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اوروہ جنہوں نے
اجۡتَنَبُوا
اجتناب کیا
الطَّاغُوۡتَ
طاغوت سے
اَنۡ
کہ
یَّعۡبُدُوۡہَا
وہ عبادت کریں اس کی
وَاَنَابُوۡۤا
اور رجوع کیا
اِلَی اللّٰہِ
طرف اللہ کے
لَہُمُ
ان کے لیے
الۡبُشۡرٰی
خوش خبری ہے
فَبَشِّرۡ
پس خوش خبری دے دیجیے
عِبَادِ
میرے بندوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور جن لوگوں نے
اجۡتَنَبُوا
اجتناب کیا
الطَّاغُوۡتَ
طاغوت سے
اَنۡ
یہ کہ
یَّعۡبُدُوۡہَا
وہ عبادت کریں اس کی
وَاَنَابُوۡۤا
اور انہوں نے رجوع کیا
اِلَی اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی طرف
لَہُمُ
ان کے لیے
الۡبُشۡرٰی
خوش خبری ہے
فَبَشِّرۡ
سو آپ بشارت دے دو
عِبَادِ
میرے بندوں کو
Translated by

Juna Garhi

But those who have avoided Taghut, lest they worship it, and turned back to Allah - for them are good tidings. So give good tidings to My servants

اور جن لوگوں نے طاغوت کی عبادت سے پرہیز کیا اور ( ہمہ تن ) اللہ تعالٰی کی طرف متوجہ رہے وہ خوشخبری کے مستحق ہیں ، میرے بندوں کو خوشخبری سنا دیجئے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو لوگ طاغوت کی عبادت کرنے سے بچتے رہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کیا ان کے لئے بشارت ہے لہذا میرے بندوں کو بشارت دے دیجئے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور جن لوگوں نے طاغوت سے اجتناب کیاکہ وہ اُس کی عبادت کریں اور انہوں نے اﷲ تعالیٰ کی طرف رجوع کیا،اُن کے لیے خوش خبری ہے سو آپ میرے بندوں کو بشارت سنا دیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And those who abstain from worshipping the Taghut and turn fervently to Allah, for them there is good news. So, give the good news to My servants

اور جو لوگ بچے شیطانوں سے کہ ان کو پوجیں اور رجوع ہوئے اللہ کی طرف ان کے ہے خوشخبری سو تو خوشی سنا دے میرے بندوں کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ لوگ جنہوں نے طاغوت سے کنارہ کشی کرلی (اس طرح) کہ اس کی بندگی نہ کی اور انہوں نے رجوع کرلیا اللہ کی طرف ان کے لیے بشارت ہے تو (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) میرے ان بندوں کو بشارت دے دیجیے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(On the other hand), good tidings await those who eschew serving false gods and penitently return to Allah. (O Prophet), give good tidings to My servants,

بخلاف اس کے جن لوگوں نے طاغوت 35 کی بندگی سے اجتناب کیا اور اللہ کی طرف رجوع کر لیا ان کے لیے خوشخبری ہے ۔ پس ( اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ) بشارت دے دو

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جن لوگوں نے اس بات سے پرہیز کیا ہے کہ وہ طاغوت کی عبادت کرنے لگیں ( ٩ ) اور انہوں نے اللہ سے لو لگائی ہے خوشی کی خبر انہی کے لیے ، لہذا میرے ان بندوں کو خوشی کی خبر سنا دو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو لوگ شیطان کے پوجنے سے بچے رہے 2 اور اللہ کی طرف رجوع ہوئے ان کے لئے جنت کی خوشخبری ہے تو اے پیغمبر میرے ان بندوں کو خوشخبری سنا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو لوگ شیطان کی عبادت سے بچتے ہیں اور (ہمہ تن) اللہ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں ان کے لئے خوشخبری ہے ، سو میرے بندوں کو خوشخبری سنادیجئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو لوگ شیطان کی عبادت کرنے سے بچتے رہے اور انہوں نے اللہ کی طرف رجوع کیا تو انکے لئے خوش خبری ہے۔ ( اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ میرے بندوں کو خوش خبری سنا دیجئے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جنہوں نے اس سے اجتناب کیا کہ بتوں کو پوجیں اور خدا کی طرف رجوع کیا ان کے لئے بشارت ہے۔ تو میرے بندوں کو بشارت سنا دو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And those who avoid the devils lest they should worship them and turn Unto Allah in penitence, for them are glad tidings. Wherefore give thou glad tidings Unto My bondmen,

اور جو لوگ اس سے بچے رہتے ہیں کہ شیطان کی پرستش کریں اور اللہ کی طرف متوجہ رہتے ہیں ان کے لئے بشارت ہے سو آپ بشارت دے دیجیے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جن لوگوں نے طاغوت کی عبادت میں ملوث ہونے سے احتراز کیا اور اللہ کی طرف متوجہ رہے ، ان کیلئے خوشخبری ہے ۔ تو میرے ان بندوں کو خوشخبری پہنچا دو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جن لوگوں نے طاغوت کا اس کی عبادت کرنے سے انکار کیا اور انہوں نے اللہ ( تعالیٰ ) کی طرف رجوع کیا ان ہی کے لیے خوشخبری ہے ، پس ( اے محبوب ﷺ ) میرے بندوں کو خوشخبری دیجیے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جنہوں نے اس سے اجتناب کیا کہ بتوں کو پوجیں اور اللہ کی طرف رجوع کیا ان کیلئے بشارت ہے تو میرے بندوں کو بشارت سنا دو ۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اس کے برعکس جو لوگ بچتے ہیں طاغوت کی پوجا (و بندگی) سے اور وہ (صدق دل سے) رجوع کئے رہتے ہیں اللہ کی طرف ان کے لئے بڑی خوشخبری ہے سو خوشخبری سنا دو میرے ان بندوں کو

Translated by

Noor ul Amin

جو لوگ بتوں کی عبادت کرنے سے بچتے رہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کیا ان کے لئے خوشخبری ہے لہٰذامیرے بندوں کو خوشخبری دے دیجئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہ جو بتوں کی پوجا سے بچے اور اللہ کی طرف رجوع ہوئے انہیں کے لیے خوشخبری ہے تو خوشی سناؤ میرے ان بندوں کو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جو لوگ بتوں کی پرستش کرنے سے بچے رہے اور اللہ کی طرف جھکے رہے ، ان کے لئے خوشخبری ہے ، پس آپ میرے بندوں کو بشارت دے دیجئے

Translated by

Hussain Najfi

اور جن ( خوش بخت ) لوگوں نے طاغوت ( معبودانِ باطل ) کی عبادت سے اجتناب کیا اور اللہ کی طرف رجوع کیا ان کیلئے خوشخبری ہے ( اے نبی ( ص ) ) میرے ان بندوں کو خوشخبری دے دو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who eschew Evil,- and fall not into its worship,- and turn to Allah (in repentance),- for them is Good News: so announce the Good News to My Servants,-

Translated by

Muhammad Sarwar

Those who have avoided worshipping idols and have turned in repentance to God will receive the glad news.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those who avoid At-Taghut by not worshipping them and turn to Allah, for them are glad tidings; so announce the good news to My servants.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And (as for) those who keep off from the worship of the idols and turn to Allah, they shall have good news, therefore give good news to My servants,

Translated by

William Pickthall

And those who put away false gods lest they should worship them and turn to Allah in repentance, for them there are glad tidings. Therefor give good tidings (O Muhammad) to My bondmen

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

रहे वे लोग जो इस से बचे कि वे ताग़ूत (बढ़े हुए फ़सादी) की बन्दगी करते हैं और अल्लाह की ओर रुजू हुए, उन के लिए शुभ सूचना है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جو لوگ شیطان کی عبادت سے بچتے ہیں (مراد غیر اللہ کی عبادت ہے) اور (ہمہ تن) اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں وہ مستحق خوشخبری سنانے کے ہیں سو آپ میرے ان بندوں کو خوشخبری سنا دیجیے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آپ میرے بندوں کو خوشخبری دیں جن لوگوں نے طاغوت کی بندگی سے اجتناب کیا اور اللہ کی طرف رجوع کرلیا ان کے لیے خوشخبری ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

بخلاف اس کے جن لوگوں نے طاغوت کی بندگی سے اجتناب کیا اور اللہ کی طرف رجوع کرلیا ان کے لیے خوشخبری ہے۔ پس (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بشارت دے دو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جن لوگوں نے اس بات سے پرہیز کیا کہ شیطان کی عبادت کریں اور وہ اللہ کی طرف متوجہ ہوئے ان کے لیے خوشخبری ہے۔ سو آپ میرے ان بندوں کو خوشخبری سنا دیجیے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جو لوگ بچے شیطانوں سے کہ ان کو پوجیں اور رجوع ہوئے اللہ کی طرف ان کے لیے ہے خوشخبری سو تو خوشی سنا دے میرے بندوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جن لوگوں نے بتوں کے پوجنے سے اجتناب کیا اور وہ ہمہ تن خدا ہی کی طرف متوجہ رہے تو ان کے لئے خوشخبری ہے سوائے پیغمبر آپ میرے ان بندوں کو خوشخبری سنا دیجئے