Surat uz Zumur
Surah: 39
Verse: 30
سورة الزمر
اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّہُمۡ مَّیِّتُوۡنَ ﴿۫۳۰﴾
Indeed, you are to die, and indeed, they are to die.
یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں ۔
اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّہُمۡ مَّیِّتُوۡنَ ﴿۫۳۰﴾
Indeed, you are to die, and indeed, they are to die.
یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں ۔
اِنَّکَ
بےشک آپ
|
مَیِّتٌ
مرنے والے ہیں
|
وَّاِنَّہُمۡ
اور بےشک وہ بھی
|
مَّیِّتُوۡنَ
مرنے والے ہیں
|
اِنَّکَ
یقینا ًآپ
|
مَیِّتٌ
مرنے والے ہیں
|
وَّاِنَّہُمۡ
اور یقینا ًوہ
|
مَّیِّتُوۡنَ
مرنے ہی والے ہیں
|
Indeed, you are to die, and indeed, they are to die.
یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں ۔
یقیناآپ بھی مرنے والے ہیں اوریقینایہ لوگ بھی مرنے ہی والے ہیں۔
Verily, you are to die and they are to die.
بیشک تو بھی مرتا ہے اور وہ بھی مرتے ہیں
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) یقینا موت آپ پر بھی وارد ہوگی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں
(O Prophet), you are destined to die and they too are destined to die.
۔ ( اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ) تمہیں بھی مرنا ہے اور ان لوگوں کو بھی مرنا ہے 51 ۔
۔ ( اے پیغمبر ) موت تمہیں بھی آنی ہے اور موت انہیں بھی آنی ہے ۔
اے پیغمبر بیشک ایک دن تو مرنے والا ہے اور وہ بھی ایک بیشک مر جائینگے 13
اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! بیشک آپ بھی انتقال کریں گے اور ( کفار بھی) مریں گے ۔
Verily thou art mortal, and verily they are mortals.
آپ کو بھی مرنا ہے اور انہیں بھی مرنا ہے
۔ ( اے محبوب ﷺ ) بے شک آپ کو بھی انتقال فرمانا ہے اور بلاشبہ وہ لوگ بھی مرنے والے ہیں
(اے پیغمبر ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیشک تم بھی اور یہ بھی مرجائیں گے۔
بیشک آپ کو بھی مرنا ہے (اے پیغمبر ! ) اور ان سب کو بھی بہر حال مرنا ہے
۔ ( اے حبیبِ مکرّم! ) بے شک آپ کو ( تو ) موت ( صرف ذائقہ چکھنے کے لئے ) آنی ہے اور وہ یقیناً ( دائمی ہلاکت کے لئے ) مردہ ہو جائیں گے ( پھر دونوں موتوں کا فرق دیکھنے والا ہوگا ) ۔ ٭
۔ ( اے پیغمبر ( ص ) ) بے شک آپ نے بھی مرنا ہے اور وہ لوگ بھی مرنے والے ہیں ۔
Truly thou wilt die (one day), and truly they (too) will die (one day).
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہیں بھی مرنا ہے اور ان لوگوں کو بھی مرنا ہے ،
بلاشبہ آپ مرنے والے ہیں اور بلاشبہ یہ لوگ بھی مرنے والے ہیں،