Surat uz Zumur

Surah: 39

Verse: 31

سورة الزمر

ثُمَّ اِنَّکُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ عِنۡدَ رَبِّکُمۡ تَخۡتَصِمُوۡنَ ﴿۳۱﴾٪  17

Then indeed you, on the Day of Resurrection, before your Lord, will dispute.

پھر تم سب کے سب قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ثُمَّ
پھر
اِنَّکُمۡ
بےشک تم
یَوۡمَ
دن
الۡقِیٰمَۃِ
قیامت کے
عِنۡدَ
پاس
رَبِّکُمۡ
اپنے رب کے
تَخۡتَصِمُوۡنَ
تم جھگڑا کرو گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ثُمَّ
پھر
اِنَّکُمۡ
یقینا ًتم
یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ
قیامت کے دن
عِنۡدَ رَبِّکُمۡ
اپنے رب کے پاس
تَخۡتَصِمُوۡنَ
جھگڑا کرو گے
Translated by

Juna Garhi

Then indeed you, on the Day of Resurrection, before your Lord, will dispute.

پھر تم سب کے سب قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر قیامت کے دن تم اپنے پروردگار کے ہاں اپنا اپنا مقدمہ پیش کرو گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھریقیناتم قیامت کے دن اپنے رب کے پاس جھگڑا کرو گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

After that, on the Day of Doom, you will surely place your disputes before your Lord.

پھر مقرر تم قیامت کے دن اپنے رب کے آگے جھگڑو گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر تم قیامت کے دن اپنے رب کے پاس آپس میں جھگڑو گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then eventually all of you will contend before your Lord on the Day of Resurrection.

آخرکار قیامت کے روز تم سب اپنے رب کے حضور اپنا اپنا مقدمہ پیش کرو گے ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے پاس اپنا مقدمہ پیش کرو گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر قیامت کے دن تم سب اپنے مالک کے سامنے جھگڑو گے 14

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر یقینا قیامت کے روز تم (اپنے) مقدمات اپنے پروردگار کے حضور پیش کروگے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر بیشک تم قیامت کے دن اپنے رب کے پاس جھگڑو گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے سامنے جھگڑو گے (اور جھگڑا فیصل کردیا جائے گا)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then verily on the Day of Resurrection, before your Lord ye shall contend.

پھر قیامت کے دن تم (دونوں فریق) اپنے پروردگار کے روبرو مقدمہ پیش کرو گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر تم لوگ قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرو گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پھر بلاشبہ تم لوگ قیامت کے دن اپنے رب کے پاس جھگڑوگے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر البتہ قیامت کے دن تم سب اللہ کے سامنے جھگڑو گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر یہ بھی ایک قطعی حقیقت ہے کہ قیامت کے روز تم سب (دوبارہ زندہ ہو کر) اپنے رب کے یہاں اپنا مقدمہ پیش کرو گے

Translated by

Noor ul Amin

آخرکاریوم قیامت تم سب اپنے رب کے پاس ایک دو سرے سے جھگڑا کروگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر تم قیامت کے دن اپنے رب کے پاس جھگڑو گے ( ف۷۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر بلاشبہ تم لوگ قیامت کے دن اپنے رب کے حضور باہم جھگڑا کروگے ( ایک گروہ دوسرے کو کہے گا کہ ہمیں مقامِ نبوّت اور شانِ رسالت کو سمجھنے سے تم نے روکا تھا ، وہ کہیں گے: نہیں تم خود ہی بدبخت اور گمراہ تھے )

Translated by

Hussain Najfi

پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کی بارگاہ میں جھگڑوگے ( اور وہ حق و باطل کا فیصلہ کرے گا ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

In the end will ye (all), on the Day of Judgment, settle your disputes in the presence of your Lord.

Translated by

Muhammad Sarwar

Then, on the Day of Judgment, all of you will present your disputes before your Lord.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then, on the Day of Resurrection, you will be disputing before your Lord.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then surely on the day of resurrection you will contend one with another before. your Lord.

Translated by

William Pickthall

Then lo! on the Day of Resurrection, before your Lord ye will dispute.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर निश्चय ही तुम सब क़ियामत के दिन अपने रब के समक्ष झगड़ोगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر قیامت کے روز تم مقدمات اپنے رب کے سامنے پیش کرو گے (اس وقت عملی فیصلہ ہوجاوے گا) ۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آخر کار قیامت کے دن تم سب اپنے رب کے حضور اپنا اپنا جھگڑا پیش کرو گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آخر کار قیامت کے روز تم سب اپنے رب کے حضور اپنا اپنا مقدمہ پیش کروگے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر یقینی بات ہے کہ قیامت کے دن تم اپنے رب کے پاس پیش ہو کر مدعی اور مدعی علیہ بنو گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر مقرر تم قیامت کے دن اپنے رب کے آگے جھگڑو گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر تم قیامت کے دن اپنے پروردگار کے روبرو اپنا اپنا معاملہ پیش کرو گے۔