Surat uz Zumur

Surah: 39

Verse: 43

سورة الزمر

اَمِ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ شُفَعَآءَ ؕ قُلۡ اَوَ لَوۡ کَانُوۡا لَا یَمۡلِکُوۡنَ شَیۡئًا وَّ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۴۳﴾

Or have they taken other than Allah as intercessors? Say, "Even though they do not possess [power over] anything, nor do they reason?"

کیا ان لوگوں نے اللہ تعالٰی کے سوا ( اوروں کو ) سفارشی مقرر کر رکھا ہے؟ آپ کہہ دیجئے! کہ گو وہ کچھ بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ عقل رکھتے ہوں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمِ
کیا
اتَّخَذُوۡا
انہوں نے بنا رکھے ہیں
مِنۡ دُوۡنِ
سوائے
اللّٰہِ
اللہ کے
شُفَعَآءَ
کچھ سفارشی
قُلۡ
کہہ دیجیے
اَوَلَوۡ
کیا بھلا اگر
کَانُوۡا
ہوں وہ
لَایَمۡلِکُوۡنَ
نہ وہ ملکیت رکھتے
شَیۡئًا
کسی چیز کی
وَّلَا
اور نہ
یَعۡقِلُوۡنَ
وہ عقل رکھتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمِ
کیا
اتَّخَذُوۡا
انہوں نے بنالیے
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کوچھوڑ کر
شُفَعَآءَ
کچھ سفارشی
قُلۡ
آپ کہہ دیں
اَوَلَوۡ
اورکیااگرچہ
کَانُوۡا
ہوں وہ
لَایَمۡلِکُوۡنَ
نہ ملکیت رکھتے
شَیۡئًا
کچھ بھی
وَّلَا
اورنہ
یَعۡقِلُوۡنَ
وہ سمجھتے ہوں
Translated by

Juna Garhi

Or have they taken other than Allah as intercessors? Say, "Even though they do not possess [power over] anything, nor do they reason?"

کیا ان لوگوں نے اللہ تعالٰی کے سوا ( اوروں کو ) سفارشی مقرر کر رکھا ہے؟ آپ کہہ دیجئے! کہ گو وہ کچھ بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ عقل رکھتے ہوں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا کچھ اور سفارشی بنا رکھے ہیں ؟ آپ ان سے کہئے کہ : اگر وہ کسی چیز کا اختیار ہی نہ رکھتے ہوں اور نہ عقل رکھتے ہوں (تو سفارش کیسے کریں گے ؟ )

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیاانہوں نے اﷲ تعالیٰ کوچھوڑکرکچھ سفارشی بنالیے ہیں؟آپ کہہ دیں کہ اور کیا اگرچہ وہ نہ ملکیت رکھتے ہوں اور نہ کچھ سمجھتے ہوں؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Is it that they have adopted intercessors out of those (whom they invoke) other than Allah? Say, |" (Do you take them as intercessors) even though they have no power at all, nor do they understand?|"

کیا انہوں نے پکڑے ہیں اللہ کے سوائے کوئی سفارش والے تو کہہ اگرچہ ان کو اختیار نہ ہو کسی چیز کا اور نہ سمجھ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا انہوں نے اللہ کے سوا کوئی سفارشی بنا رکھے ہیں ؟ (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ ان سے کہیے اگرچہ انہیں سرے سے کوئی اختیار ہی نہ ہو اور نہ ہی انہیں کچھ سمجھ ہو (پھر بھی وہ تمہاری شفاعت کریں گے) ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Or have they taken others instead of Allah as intercessors? Say: “Will they intercede though they may have no power and though they may not even understand?”

کیا اس خدا کو چھوڑ کر ان لوگوں نے دوسروں کو شفیع بنا رکھا ہے ؟ 62 ان سے کہو ، کیا وہ شفاعت کریں گے خواہ ان کے اختیار میں کچھ نہ ہو اور وہ سمجھتے بھی نہ ہوں ؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

بھلا کیا ان لوگوں نے اللہ ( کی اجازت ) کے بغیر کچھ سفارشی گھڑ رکھے ہیں؟ ( ان سے ) کہو کہ : چاہے یہ نہ کوئی اختیار رکھتے ہوں ، نہ کچھ سمجھتے ہوں ( پھر بھی تم انہیں سفارشی مانتے رہو گے؟ ) ( 15 )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا ان کافروں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کو اپنا سفارشی بنا رکھا ہے 7 اے پیغمبر کہہ دے اگر یہ سفارشی ذرہ بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ ان کو عقل ہو 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا اور سفارشی بنالئے ہیں۔ فرمادیجئے خواہ وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ کچھ سمجھتے ہی ہوں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا انہوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کو اپنا سفارشی بنا رکھا ہے ( اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ ان سے کہہ دیجئے کہ کیا وہ سفارش کریں گے جن کے ہاتھ میں نہ تو کوئی چیز ( کوئی اختیار) ہے اور نہ وہ عقل و سمجھ رکھتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا انہوں نے خدا کے سوا اور سفارشی بنالئے ہیں۔ کہو کہ خواہ وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ (کچھ) سمجھتے ہی ہوں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Have they taken others for intercessors beside Allah! Say thou: What! even though they own not aught and understand not?

اچھا تو کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا (دوسروں کو) سفارشی قرار دے رکھا ہے ؟ ) آپ کہہ دیجئے کہ اگرچہ یہ (سفارشی) کچھ بھی قدرت نہ رکھتے ہوں اور نہ کچھ سمجھتے بوجھتے ہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا انہوں نے اللہ کے مقابل میں دوسروں کو سفارشی بنا رکھا ہے؟ کہو: اگرچہ نہ یہ کچھ اختیار رکھتے ہوں اور نہ کچھ سمجھتے ہوں؟

Translated by

Mufti Naeem

کیا ان لوگوں نے اللہ ( تعالیٰ ) کے علاوہ ( دوسرے ) سفارشی بنارکھے ہیں ، آپ ﷺ فرمادیجیے کیا وہ ( سفارش کریں گے ) جو نہ کسی چیز کے مالک ہیں اور نہ عقل رکھتے ہیں؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا انہوں نے اللہ کے سوا اور سفارشی بنالیے ہیں کہو کہ خواہ وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ کچھ سمجھتے ہی ہوں ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا کچھ اور سفارشی بنا رکھے ہیں (بغیر کسی سند اور دلیل کے ؟ تو ان سے) کہو کہ کیا یہ (تمہارے خود ساختہ شفیع و سفارشی) تمہاری سفارش کریں گے اگرچہ یہ نہ کچھ اختیار رکھتے ہوں اور نہ ہی یہ کچھ سمجھتے (بوجھتے) ہوں ؟

Translated by

Noor ul Amin

کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا کچھ اور سفارشی بنارکھے ہیں ؟آپ ان سے کہہ دیجئے کہ اگروہ کسی چیزپراختیارہی نہ رکھتے ہوں اور نہ عقل رکھتے ہوں ( توسفارش کیسے کرینگے؟ )

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا انہوں نے اللہ کے مقابل کچھ سفارشی بنا رکھے ہیں ( ف۱۰۳ ) تم فرماؤ کیا اگرچہ وہ کسی چیز کے مالک نہ ہوں ( ف۱۰٤ ) اور نہ عقل رکھیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا انہوں نے اللہ کے اِذن کے خلاف ( بتوں کو ) سفارشی بنا رکھا ہے؟ فرما دیجئے: اگرچہ وہ کسی چیز کے مالک بھی نہ ہوں اور ذی عقل بھی نہ ہوں

Translated by

Hussain Najfi

کیا ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کو شفیع ( سفارشی ) بنا رکھا ہے آپ ( ص ) کہہ دیجئے! کہ اگرچہ وہ ( سفارشی ) نہ کسی چیز کے مالک ہوں اور نہ ہی عقل و شعور رکھتے ہوں؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

What! Do they take for intercessors others besides Allah? Say: "Even if they have no power whatever and no intelligence?"

Translated by

Muhammad Sarwar

Have they chosen intercessors besides God? Say, "Would you choose them as your intercessors even though they do not possess anything and have no understanding?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Have they taken as intercessors besides Allah Say: "Even if they have power over nothing whatever and have no intelligence"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Or have they taken intercessors besides Allah? Say: what! even though they did not ever have control over anything, nor do they understand.

Translated by

William Pickthall

Or choose they intercessors other than Allah? Say: What! Even though they have power over nothing and have no intelligence?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

(क्या उन के उपास्य प्रभुता में साझीदार हैं) या उन्होंने अल्लाह से हटकर दूसरों को सिफ़ारिशी बना रखा है? कहो, "क्या यद्यपि वे किसी चीज़ का अधिकार न रखते हों और न कुछ समझते ही हो तब भी?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہاں کیا ان (مشرک) لوگوں نے خدا کے سوا دوسروں کو معبود قرار دے رکھا ہے جو انکی سفارش کریں گے آپ کہہ دیجیئے کہ اگرچہ یہ کچھ قدرت نہ رکھتے ہوں اور کچھ بھی علم نہ رکھتے ہوں۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا اللہ کو چھوڑ کر ان لوگوں نے دوسروں کو شفیع بنا رکھا ہے ان سے فرماؤ کیا وہ شفاعت کریں گے خواہ ان کے اختیار میں کچھ بھی نہ ہو اور وہ شعور بھی نہ رکھتے ہوں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا اس خدا کو چھوڑ کر ان لوگوں نے دوسروں کو شفیع بنارکھا ہے ؟ ان سے کہو ، کیا وہ شفاعت کریں گے خواہ ان کے اختیار میں کچھ ہو نہ ہو اور وہ سمجھتے بھی نہ ہوں ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا سفارش کرنے والے تجویز کر رکھے ہیں آپ فرما دیجیے اگرچہ وہ کچھ بھی قدرت نہ رکھتے ہوں اور کچھ بھی نہ سمجھتے ہوں ؟

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا انہوں نے پکڑے ہیں اللہ کے سوا کوئی سفارش والے تو کہہ ان کو اختیار نہ ہو کسی چیز کا اور نہ سمجھ (تو بھی)

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کیا ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کے سوا کچھ اور سفارش کرنے والے تجویز کر رکھے ہیں آپ کہیے اگرچہ یہ تمہارے مفروضہ سفارشی نہ کسی چیز کا اختیار رکھتے ہوں اور نہ کچھ سمجھ رکھتے ہوں تب سھی