Surat uz Zumur

Surah: 39

Verse: 62

سورة الزمر

اَللّٰہُ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ ۫ وَّ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ وَّکِیۡلٌ ﴿۶۲﴾

Allah is the Creator of all things, and He is, over all things, Disposer of affairs.

اللہ ہرچیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہرچیز پر نگہبان ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَللّٰہُ
اللہ
خَالِقُ
خالق ہے
کُلِّ
ہر
شَیۡءٍ
چیز کا
وَّہُوَ
اور وہ
عَلٰی
اوپر
کُلِّ
ہر
شَیۡءٍ
چیز کے
وَّکِیۡلٌ
نگران ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
خَالِقُ
خالق ہے
کُلِّ شَیۡءٍ
ہرچیزکا
وَّہُوَ
اوروہ
عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ
ہرچیزپر
وَّکِیۡلٌ
نگہبان ہے
Translated by

Juna Garhi

Allah is the Creator of all things, and He is, over all things, Disposer of affairs.

اللہ ہرچیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہرچیز پر نگہبان ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا اور وہی ہر چیز کا نگہبان ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲ تعالیٰ ہرچیزکا خالق ہے اوروہی ہر چیز پر نگہبان ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Allah is Creator of everything, and He is the Guardian over everything.

اللہ بنانے والا ہے ہر چیز کا اور وہ ہر چیز کا ذمہ لیتا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اللہ ہی ہر شے کا خالق ہے اور وہی ہرچیز پر نگہبان ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah is the Creator of everything; He is the Guardian over everything.

اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے 73 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے ، اور وہی ہر چیز کا رکھوالا ہے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ہر چیز کا پیدا کرنے والا اللہ ہی ہے اور ہر چیز اسی کی سپرد ہے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اللہ ہی ہر چیز کے پیدا فرمانے والے ہیں اور وہی ہر چیز کے نگہبان ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

( یاد رکھو ! ) اللہ ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز کی خبر رکھنے والا ہے۔ اور آسمانوں اور زمین کے ( خزانوں کی) چابیاں اسی کے پاس ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور وہی ہر چیز کا نگراں ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah is the Creator everything, And He is over everything a Trustee.

اللہ ہی پیدا کرنے والا ہے ہر چیز کا اور وہی ہر چیز کا نگہبان ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اللہ ( تعالیٰ ) ہی ہر چیز کے پیدا کرنے والے ہیں اور وہی ہر چیز کے نگہبان ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اللہ ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز کا نگران ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اللہ ہی ہے پیدا کرنے والا ہر چیز کا اور وہی ہے ہر چیز پر نگہبان

Translated by

Noor ul Amin

اللہ ہی ہرچیزکاپیداکرنیوالا اور وہی ہرچیزکا محافظ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے ، اور وہ ہر چیز کا مختار ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہ ہر چیز پر نگہبان ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور وہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Allah is the Creator of all things, and He is the Guardian and Disposer of all affairs.

Translated by

Muhammad Sarwar

God is the Creator and Guardian of all things.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Allah is the Creator of all things, and He is the Trustee over all things.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Allah is the Creator of every thing and He has charge over every thing.

Translated by

William Pickthall

Allah is Creator of all things, and He is Guardian over all things.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अल्लाह हर चीज़ का स्रष्टा है और वही हर चीज़ का ज़िम्मा लेता है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اللہ ہی پیدا کرنے والا ہے ہر چیز کا اور وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ ہر چیز کا خالق ہے، اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ ہر چیز کا پیدا فرمانے والا ہے اور وہ ہر چیز میں تصرف کرنے والا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اللہ بنانے والا ہے ہر چیز کا اور وہ ہر چیز کا ذمہ لیتا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اللہ تعالیٰ ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا اور وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔