Surat uz Zumur

Surah: 39

Verse: 63

سورة الزمر

لَہٗ مَقَالِیۡدُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۶۳﴾٪  3

To Him belong the keys of the heavens and the earth. And they who disbelieve in the verses of Allah - it is those who are the losers.

آسمانوں اور زمین کی کنجیوں کا مالک وہی ہے جن جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا وہی خسارہ پانے والے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَہٗ
اس کے لیے ہیں
مَقَالِیۡدُ
کنجیاں
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کی
وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جنہوں نے
کَفَرُوۡا
کفر کیا
بِاٰیٰتِ
ساتھ آیات کے
اللّٰہِ
اللہ کی
اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
ہُمُ
وہ
الۡخٰسِرُوۡنَ
جو نقصان اٹھانے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَہٗ
اس کے پاس
مَقَالِیۡدُ
کنجیاں ہیں
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں کی
وَالۡاَرۡضِ
اورزمین کی
وَالَّذِیۡنَ
اورجن لوگوں نے
کَفَرُوۡا
انکارکیا
بِاٰیٰتِ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی آیات کا
اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ
ہُمُ
وہی
الۡخٰسِرُوۡنَ
خسارہ پانے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

To Him belong the keys of the heavens and the earth. And they who disbelieve in the verses of Allah - it is those who are the losers.

آسمانوں اور زمین کی کنجیوں کا مالک وہی ہے جن جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا وہی خسارہ پانے والے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں اور جن لوگوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا وہی خسارہ اٹھانے والے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آسمانوں اورزمین کی کنجیاں اُسی کے پاس ہیں اورجن لوگوں نے اﷲ تعالیٰ کی آیات کاانکارکیا،وہی خسارہ پانے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

To Him belong the keys to the heavens and the earth. As for those who have rejected the verses of Allah, it is they who are the losers.

اس کے پاس ہیں کنجیاں آسمانوں کی اور زمین کی اور جو منکر ہوئے اللہ کی باتوں سے وہ لوگ جو ہیں وہی ہیں ٹوٹے میں پڑے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اسی کے لیے ہیں تمام کنجیاں آسمانوں کی اور زمین کی۔ اور جن لوگوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا وہی ہیں گھاٹے میں رہنے والے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

To Him belong the keys of the heavens and the earth. It is those who disbelieve in Allah's Signs who will be the losers.

زمین اور آسمانوں کے خزانوں کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں ۔ اور جو لوگ اللہ کی آیات سے کفر کرتے ہیں وہی گھاٹے میں رہنے والے ہیں ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

سارے آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں ، اور جنہوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا ہے گھاٹے میں رہنے والے وہی ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

آسمان اور زمین کے خزانوں کی کنجایں اسی پاس ہیں اور جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کو نہیں مانا (قیامت میں) وہی نقصان اٹھائیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اسی کے اختیار میں ہیں آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اور جو لوگ اللہ کی آیات سے کفر کرتے رہے وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو لوگ اللہ کی آیات کا انکار کرنے والے ہیں وہی سب کے سب نقصان اٹھانے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں۔ اور جنہوں نے خدا کی آیتوں سے کفر کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

His are the keys of the heavens and the earth and those who disbelieve in the revelations of Allah-those! they are the losers.

اسی کے اختیار میں آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں اور جو لوگ اللہ کی آیتوں سے (اب بھی) انکار کئے جاتے ہیں وہی لوگ بڑے گھاٹے میں پڑنے والے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اسی کے قبضہ میں آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں اور جنہوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا ، وہی لوگ گھاٹی میں پڑنے والے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کی ہیں اور جن لوگوں نے اللہ ( تعالیٰ ) کی آیات کا انکار کیا وہی لوگ ہیں جو خسارے میں ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں اور جنہوں نے اللہ کی آیتوں سے کفر کیا وہی نقصان اٹھانے والے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اسی کے پاس ہیں کنجیاں آسمانوں کی اور زمین کی اور جو لوگ کفر کرتے ہیں اللہ کی آیتوں کے ساتھ وہی ہیں خسارے والے

Translated by

Noor ul Amin

آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں اور جن لوگوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا وہی خسارہ اٹھانے والے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اسی کے لیے ہیں آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ( ف۱۳۵ ) اور جنہوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا وہی نقصان میں ہیں ، (

Translated by

Tahir ul Qadri

اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی کُنجیاں ہیں ، اور جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کے ساتھ کفر کیا وہی لوگ ہی خسارہ اٹھانے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور آسمانوں اور زمین ( کے خزانوں ) کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں اور جو لوگ اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں وہی نقصان اٹھانے والے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To Him belong the keys of the heavens and the earth: and those who reject the Signs of Allah,- it is they who will be in loss.

Translated by

Muhammad Sarwar

In His hands are the keys of the treasuries of the heavens and the earth. Those who reject God's revelations will be lost.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

To Him belong the Maqalid of the heavens and the earth. And those who disbelieve in the Ayat of Allah, such are they who will be the losers.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

His are the treasures of the heavens and the earth; and (as for) those who disbelieve in the communications of Allah, these it is that are the losers.

Translated by

William Pickthall

His are the keys of the heavens and the earth, and they who disbelieve the revelations of Allah - such are they who are the losers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उसी के पास आकाशों और धरती की कुँजियाँ हैं। और जिन लोगों ने हमारी आयतों का इनकार किया, वही हैं जो घाटे में हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اور) اسی کے اختیار میں ہیں کنجیاں آسمانوں اور زمین کی (6) اور جو لوگ (اس پر بھی) اللہ تعالیٰ کی آیتوں کو نہیں مانتے وہ بڑے خسارے میں رہیں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

زمین اور آسمانوں کے خزانوں کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں اور جو لوگ اللہ کی آیات سے کفر کرتے ہیں وہ نقصان پانے والے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

زمین اور آسمانوں کے خزانوں کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں ، اور جو لوگ اللہ کی آیات سے کفر کرتے ہیں ۔ وہی گھاٹے میں رہنے والے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اسی کے لیے آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں، اور جن لوگوں نے اللہ کی آیات کے ساتھ کفر کیا یہ لوگ تباہ ہونے والے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اسی کے پاس ہیں کنجیاں آسمانوں کی اور زمین کی اور جو منکر ہوئے ہیں اللہ کی باتوں سے وہ لوگ جو ہیں وہی ہیں ٹوٹے میں پڑے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آسمانوں کی اور زمین کی کنجیاں اسی کے اختیار میں ہیں اور جو لوگ اللہ کی آیتوں کو نہیں مانتے تو وہی وہ لوگ ہیں جو سخت نقصان میں رہیں گے۔