Surat uz Zumur

Surah: 39

Verse: 66

سورة الزمر

بَلِ اللّٰہَ فَاعۡبُدۡ وَ کُنۡ مِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۶۶﴾

Rather, worship [only] Allah and be among the grateful.

بلکہ اللہ ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

بَلِ
بلکہ
اللّٰہَ
اللہ ہی کی
فَاعۡبُدۡ
پس آپ عبادت کیجیے
وَکُنۡ
اور ہو جائیے
مِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ
شکر گزاروں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

بَلِ
بلکہ
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
فَاعۡبُدۡ
پس آپ عبادت کریں اس کی
وَکُنۡ
اورہوجائیں
مِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ
شکرگزاروں میں سے
Translated by

Juna Garhi

Rather, worship [only] Allah and be among the grateful.

بلکہ اللہ ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بلکہ آپ اللہ ہی کی عبادت کیجئے اور اس کے شکرگزار بن کر رہئے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلکہ آپ اﷲ تعالیٰ کی عبادت کریں اور شکرگزاروں میں سے ہو جائیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

On the contrary, it is Allah whom you should worship; and be among the grateful.

نہیں بلکہ اللہ ہی کو پوج اور رہ حق ماننے والوں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

بلکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صرف اللہ ہی کی بندگی کیجیے اور بن جائیے شکر گزار بندوں میں سے !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Therefore, serve Allah alone and be among those who give thanks.

لہٰذا ( اے نبی ) تم بس اللہ ہی کی بندگی کرو اور شکر گزار بندوں میں سے ہو جاؤ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

لہذا اس کے بجائے تم اللہ ہی کی عبادت کرو اور شکر گذار لوگوں میں شامل ہوجاؤ

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کافروں کا کہنا ہرگز نہ مان) بلکہ اللہ ہی کو پوجتا اور اسی کا شکر کرتا رہ 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بلکہ (ہمیشہ) اللہ ہی کی عبادت کرنا اور شکرگزاررہنا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اللہ ہی کی عبادت و بندگی کیجئے اور شکر گزار بندوں میں سے ہو جائیے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بلکہ خدا ہی کی عبادت کرو اور شکرگزاروں میں ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Aye! Allah must thou worship, and be among the thankful.

تو تو اللہ ہی کی عبادت کرنا اور شکر گزار رہنا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بلکہ صرف اللہ ہی کی عبادت کرو اور ( اسی کے ) شکرگذاروں میں سے بنو ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلکہ اللہ ( تعالیٰ ) ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں ہوجا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بلکہ اللہ ہی کی عبادت کرو اور شکر گزاروں میں ہوجاؤ۔ “

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(پس تم کبھی شرک نہیں کرنا) بلکہ اللہ ہی کی بندگی کرتے رہنا اور ہمیشہ اس کے شکر گزار بندوں میں سے ہونا

Translated by

Noor ul Amin

بلکہ آپ اللہ ہی کی عبادت کیجئے اور اس کے شکرگزاربن کررہیے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بلکہ اللہ ہی کی بندگی کر اور شکر والوں سے ہو ( ف۱۳۸ ) (

Translated by

Tahir ul Qadri

بلکہ تُو اللہ کی عبادت کر اور شکر گزاروں میں سے ہو جا

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے نبی ( ص ) ) بلکہ آپ بس اللہ ہی کی عبادت کیجئے اور شکر گزار بندوں میں سے ہو جائیے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Nay, but worship Allah, and be of those who give thanks.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), You must worship God alone and give Him thanks.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Nay! But worship Allah, and be among the grateful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Nay! but serve Allah alone and be of the thankful.

Translated by

William Pickthall

Nay, but Allah must thou serve, and be among the thankful!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

नहीं, बल्कि अल्लाह ही की बन्दगी करो और कृतज्ञता दिखाने वालों में से हो जाओ

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بلکہ (ہمیشہ) اللہ تعالیٰ ہی کی عبادت کرنا اور (الله کا) شکر گزار رہنا۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

لہٰذا اے نبی تم بس اللہ ہی کی بندگی کرو اور شکر گزار بندوں میں سے ہوجاؤ

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

لہذا (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم بس اللہ ہی کی بندگی کرو اور شکر گزار بندوں میں سے ہوجاؤ

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلکہ اللہ ہی کی عبادت کر اور شکر گزاروں میں سے ہوجا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

نہیں بلکہ اللہ ہی کو پوج اور رہ حق ماننے والوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تم شرک نہ کرنا بلکہ اللہ ہی کی عبادت کرنا اور اس کے شکرگزار رہنا۔