Surat uz Zumur

Surah: 39

Verse: 70

سورة الزمر

وَ وُفِّیَتۡ کُلُّ نَفۡسٍ مَّا عَمِلَتۡ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿٪۷۰﴾  4

And every soul will be fully compensated [for] what it did; and He is most knowing of what they do.

اور جس شخص نے جو کچھ کیا ہے بھرپور دے دیا جائے گا جو کچھ لوگ کر رہے ہیں وہ بخوبی جاننے والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَوُفِّیَتۡ
اور پورا پورا دیا جائے گا
کُلُّ
ہر
نَفۡسٍ
نفس کو
مَّا
جو
عَمِلَتۡ
اس نے عمل کیا
وَہُوَ
اور وہ
اَعۡلَمُ
زیادہ جانتا ہے
بِمَا
جو کچھ
یَفۡعَلُوۡنَ
وہ کرتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَوُفِّیَتۡ
اورپورادیاجائے گا
کُلُّ نَفۡسٍ
ہرنفس کو
مَّا
جو
عَمِلَتۡ
اس نے کیا
وَہُوَ
اوروہ
اَعۡلَمُ
خوب جانتاہے
بِمَا
اس چیزکوجو
یَفۡعَلُوۡنَ
وہ کرتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And every soul will be fully compensated [for] what it did; and He is most knowing of what they do.

اور جس شخص نے جو کچھ کیا ہے بھرپور دے دیا جائے گا جو کچھ لوگ کر رہے ہیں وہ بخوبی جاننے والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ہر شخص نے جو عمل کیا ہوگا اسے اس کا پورا بدلہ دیا جائے گا اور جو کچھ وہ کر رہے ہیں اللہ اسے خوب جاننے والا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہرشخص کو پورابدلہ دیا جائے گا جواس نے کیا اوروہ اس کوخوب جانتاہے جوکچھ وہ کرتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And everyone will be paid in full for what he did - and He knows best as to what they do.

اور پورا ملے ہر جی کو جو اس نے کیا اور اس کو خوب خبر ہے جو کچھ کرتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور پورا پورا دے دیا جائے گا ہر جان کو جو کچھ کہ اس نے عمل کیا ہوگا اور اللہ خوب جانتا ہے جو عمل یہ لوگ کر رہے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and everyone shall be paid in full for all that he did. Allah is best aware of all that they do.

اور ہر متنفس کو جو کچھ بھی اس نے عمل کیا تھا اس کا پورا پورا بدلہ دے دیا جائے گا ۔ لوگ جو کچھ بھی کرتے ہیں اللہ اس کو خوب جانتا ہے ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہر شخص کو اس کے عمل کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا ۔ اور جو کچھ لوگ کرتے ہیں ۔ اللہ اسے خوب جانتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہر شخص نے جو کام کیا ہے اس کو پورا (بدلہ) ملے گا اور وہ (یعنے خدا) ان کے کاموں کو خوب جانتا ہے 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہر شخص کو اس کے اعمال کا پورا بدلہ دیا جائے گا اور وہ سب کے کاموں کو خوب جانتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ہر شخص کو اس کے ہر عمل پر پورا پورا بدلہ دیا جائے گا جو اس نے کیا ہوگا۔ اللہ اسے خوب جانتا ہے جو کچھ یہ لوگ کرتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جس شخص نے جو عمل کیا ہوگا اس کو اس کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اس کو سب کی خبر ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And each soul will be paid in full that which it hath worked; and He is the Best Knower of which they do.

اور ہر شخص کو اس کے اعمال کا پورا بدلہ ملے گا اور اللہ سب کے کاموں کو خوب جانتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہر جان کو جو کچھ اس نے کیا ہوگا ، پورا کیا جائے گا اور وہ خوب جانتا ہے جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ہرشخص کو اس کے عمل کا پورا بدلہ دیا جائے گا اور وہ ( اللہ تعالیٰ ) جو کچھ یہ لوگ کرتے ہیں سے خوب جاننے والا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جس شخص نے جو عمل کیا ہوگا اس کو اس کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اس کو سب کی خبر ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور پورا پورا بدلہ دے دیا جائے گا ہر کسی کو اس کے (زندگی بھر کے) کئے (کرائے) کا اور وہ (وحدہ لاشریک) پوری طرح جانتا ہے ان کے ان تمام کاموں کو جو یہ لوگ کرتے رہے تھے (اپنی دنیاوی زندگی میں)

Translated by

Noor ul Amin

اور ہرشخص نےجو عمل کیا ہوگااسے اس کاپورا بدلہ دیا جائے گا اورجو وہ کررہے ہیں اللہ اسے خوب جاننے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہر جان کو اس کا کیا بھرپور دیا جائے گا اور اسے خوب معلوم جو وہ کرتے تھے ( ف۱٤۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہر شخص کو اُس کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور وہ خوب جانتا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور ہر شخص نے جو کچھ عمل کیا ہوگا اسے اس کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور لوگ جو کچھ کرتے ہیں ہیں اللہ اسے خوب جانتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And to every soul will be paid in full (the fruit) of its Deeds; and (Allah) knoweth best all that they do.

Translated by

Muhammad Sarwar

Every soul will be recompensed for its deeds. God knows best whatever they have done.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And each person will be paid in full of what he did; and He is Best Aware of what they do.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And every soul shall be paid back fully what it has done, and He knows best what they do.

Translated by

William Pickthall

And each soul is paid in full for what it did. And He is Best Aware of what they do.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और प्रत्येक व्यक्ति को उस का किया भरपूर दिया जाएगा। और वह भली-भाँति जानता है, जो कुछ वे करते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہر شخص کو اس کے اعمال کا پورا بدلہ دیا جاوے گا (3) اور وہ سب کے کاموں کو خوب جانتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ہر جان نے جو عمل کیا اس کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا۔ لوگ جو کچھ بھی کرتے ہیں۔ اللہ اس کو خوب جانتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ہر متنفس کو جو کچھ بھی اسنے عمل کیا تھا ، اس کا پورا پورا بدلہ دے دیا جائے گا۔ لوگ جو کچھ بھی کرتے ہیں ، اللہ اس کو خوب جانتا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ہر جان کو اس کے اعمال کا پورا بدلہ دیا جائے گا اور اللہ ان کاموں کو خوب جانتا ہے جو وہ کرتے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور پورا ملے ہر جی کو جو اس نے کیا اور اس کو خوب خبر ہے جو کچھ کرتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہر شخص کو اس کے کئے ہوئے کاموں کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور اللہ تعالیٰ سب لوگوں کے ان کاموں کو خوب جانتا ہے جو وہ کرتے رہتے ہیں۔