Surat un Nissa

Surah: 4

Verse: 10

سورة النساء

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡیَتٰمٰی ظُلۡمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا ؕ وَ سَیَصۡلَوۡنَ سَعِیۡرًا ﴿٪۱۰﴾  12

Indeed, those who devour the property of orphans unjustly are only consuming into their bellies fire. And they will be burned in a Blaze.

جو لوگ ناحق ظلم سے یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بیشک
الَّذِیۡنَ
وہ جو
یَاۡکُلُوۡنَ
کھاتے ہیں
اَمۡوَالَ
مال
الۡیَتٰمٰی
یتیموں کے
ظُلۡمًا
طلم کرتے ہوئے
اِنَّمَا
بیشک
یَاۡکُلُوۡنَ
وہ کھاتے ہیں
فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ
اپنے پیٹوں میں
نَارًا
آگ
وَ سَیَصۡلَوۡنَ
اور عنقریب وہ جلیں گے
سَعِیۡرًا
بھڑکتی ہوئی آگ میں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
بلاشبہ
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
یَاۡکُلُوۡنَ
وہ کھاتے ہیں
اَمۡوَالَ
مال
الۡیَتٰمٰی
یتیموں کے
ظُلۡمًا
ظلم سے
اِنَّمَا
بلاشبہ نہیں
یَاۡکُلُوۡنَ
وہ کھاتے ہیں
فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ
اپنے پیٹوں میں
نَارًا
آگ
وَ سَیَصۡلَوۡنَ
اور جلد ہی وہ داخل ہوں گے
سَعِیۡرًا
دہکتی آگ میں
Translated by

Juna Garhi

Indeed, those who devour the property of orphans unjustly are only consuming into their bellies fire. And they will be burned in a Blaze.

جو لوگ ناحق ظلم سے یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو لوگ ظلم سے یتیموں کا مال ہڑپ کر جاتے ہیں وہ درحقیقت اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں۔ عنقریب وہ جہنم میں داخل ہوں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ وہ لوگ جویتیموں کے مال ظلم سے کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹوں میں آگ کے سوا کچھ نہیں کھاتے،اورجلد ہی وہ دہکتی آگ میں داخل ہوں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, those who eat up the property of the orphans unjustly, they only eat fire into their bellies, and soon they shall enter a blazing Hell.

جو لوگ کہ کھاتے ہیں مال یتیموں کا ناحق وہ لوگ اپنے پیٹوں میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب داخل ہوں گے آگ میں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً وہ لوگ جو یتیموں کا مال ہڑپ کرتے ہیں ناحق ) وہ تو اپنے پیٹوں میں آگ ہی بھر رہی ہیں اور وہ عنقریب بھڑکتی آگ میں داخل ہوں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Behold, those who wrongfully devour the properties of orphans only fill their bellies with fire. Soon they will burn in the Blazing Flame.

جو لوگ ظلم کے ساتھ یتیموں کے مال کھاتے ہیں درحقیقت وہ اپنے پیٹ آگ سے بھرتے ہیں اور وہ ضرور جہنّم کی بھڑکتی ہوئی آگ میں جھونکے جائیں گے ۔ 14؏١

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقین رکھو کہ جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں ، وہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں ، اور انہیں جلد ہی ایک دہکتی آگ میں داخل ہونا ہوگا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک جو لوگ یتیموں کا مل ناحق چکھ جاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں یعنی مر نے کے بعد ان کے پیٹ میں انگارے بھرے جائیں گے اور آخرت میں وہ دوزخ میں جانے والے ہیں 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک جو لوگ زیادتی کرتے ہوئے یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں صرف آگ بھر رہے ہیں اور عنقریب جلتی ہوئی آگ میں داخل ہوں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بلا شبہ جو لوگ یتیموں کا مال ظلم کرکے کھا جاتے ہیں تو سوائے اس کے اور کیا ہے کہ وہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں اور وہ بہت جلد بھڑکتی آگ میں ڈالے جائیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

لوگ یتیموں کا مال ناجائز طور پر کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں۔ اور دوزخ میں ڈالے جائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily those who devour the substance of the orphans wrongously, only devour the fire into their bellies, and anon they shall roast in the Blaze.

بیشک جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھالیتے ہیں وہ بس اپنے پیٹ میں آگ ہی بھرتے ہیں ۔ اور عنقریب وہ دہکتی ہوئی آگ میں جھونکے جائیں گے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک جو لوگ ظلم وناانصافی سے یتیموں کے مال ہڑپ کر رہے ہیں ، وہ تو بس اپنے پیٹوں میں آگ بھر رہے ہیں اور وہ دوزخ کی بھڑکتی آگ میں پڑیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

بیشک جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھا رہے ہیں پس وہ اپنے پیٹ آگ ہی سے بھر رہے ہیں اور عنقریب وہ دہکتی ہوئی آگ میں جھونکے جائیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو لوگ ظلم کے ساتھ یتیموں کے مال کھاتے ہیں۔ درحقیقت وہ اپنے پیٹ آگ سے بھرتے ہیں اور وہ ضرور جہنم کی آگ میں جھونکے جائیں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ جو لوگ یتیموں کا مال کھاتے ہیں ظلم (اور زیادتی) کے ساتھ، اس کے سوا کچھ نہیں کہ وہ اپنے پیٹوں میں آگ بھر رہے ہیں، اور عنقریب ہی انہیں داخل ہونا ہوگا ایک بڑی ہی ہولناک دہکتی آگ میں

Translated by

Noor ul Amin

جولوگ ظلم سے یتیموں کا مال ہڑپ کرجاتے ہیں وہ درحقیقت اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں عنقریب وہ جہنم میں داخل ہوں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ جو یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں وہ تو اپنے پیٹ میں نری آگ بھرتے ہیں ( ف۲٤ ) اور کوئی دم جاتا ہے کہ بھڑتے دھڑے ( آتش کدے ) میں جائیں گے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک جو لوگ یتیموں کے مال ناحق طریقے سے کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹوں میں نری آگ بھرتے ہیں ، اور وہ جلد ہی دہکتی ہوئی آگ میں جا گریں گے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک جو لوگ ظلم کے ساتھ یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹوں میں آگ بھر رہے ہیں اور عنقریب بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوں گے ( واصل جہنم ہوں گے ۔ )

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who unjustly eat up the property of orphans, eat up a Fire into their own bodies: They will soon be enduring a Blazing Fire!

Translated by

Muhammad Sarwar

Those who wrongfully consume the property of orphans are, in fact, consuming fire in their bellies and they will suffer the blazing fire.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, those who unjustly eat up the property of orphans, they eat up only a fire into their bellies, and they will be burnt in the blazing Fire!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

(As for) those who swallow the property of the orphans unjustly, surely they only swallow fire into their bellies and they shall enter burning fire.

Translated by

William Pickthall

Lo! Those who devour the wealth of orphans wrongfully, they do but swallow fire into their bellies, and they will be exposed to burning flame.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो लोग यतीमों का माल नाहक़ तरीक़े पर खाते हैं वे लोग अपने पेट में आग भर रहे हैं, और वे बहुत जल्द भड़कती हुई आग में पहुँच जाएंगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بلاشبہ جو لوگ یتیموں کا مال بلا استحقاق کھاتے (برتتے) ہیں اور کچھ نہیں اپنے شکم میں آگ بھر رہے ہیں اور عنقریب جلتی آگ میں داخل ہونگے۔ (3) (10)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو لوگ زیادتی سے یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں اور وہ عنقریب دوزخ میں جائیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پس چاہئے کہ وہ خدا کا خوف کریں ۔ اور راستی کی بات کریں ۔ جو لوگ ظلم کے ساتھ یتیموں کا مال کھاتے ہیں درحقیقت وہ اپنے پیٹ آگ سے بھرتے ہیں ۔ اور وہ ضرور جہنم کی بڑھکتی ہوئی آگ میں جھونکے جائیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک جو لوگ ظلم کے طریقے پر یتیموں کا مال کھاتے ہیں بات یہی ہے کہ وہ اپنے پیٹوں میں آگ بھرتے ہیں اور عنقریب دہکتی ہوئی آگ میں داخل ہوں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو لوگ کہ کھاتے ہیں مال یتیموں کا ناحق وہ لوگ اپنے پیٹوں میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب داخل ہو نگے آگ میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بلاشبہ جو لوگ بغیر کسی حق شرعی کے یتامیٰ کا مال کھاتے ہیں تو اس کے سوا کچھ نہیں کہ وہ اپنے پیٹوں میں آگ بھرتے ہیں اور وہ عنقریب دہکتی ہوئی آگ میں داخل ہوں گے