Surat un Nissa

Surah: 4

Verse: 106

سورة النساء

وَّ اسۡتَغۡفِرِ اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۰۶﴾ۚ

And seek forgiveness of Allah . Indeed, Allah is ever Forgiving and Merciful.

اور اللہ تعالٰی سے بخشش مانگو! بیشک اللہ تعالٰی بخشش کرنے والا مہربانی کرنے والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّاسۡتَغۡفِرِ
اور بخشش مانگیے
اللّٰہَ
اللہ سے
اِنَّ
بےشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
کَانَ
ہے
غَفُوۡرًا
بہت بخشنے والا
رَّحِیۡمًا
نہایت رحم کرنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّاسۡتَغۡفِرِ
اور بخشش مانگو
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ سے
اِنَّ
بلاشبہ
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
کَانَ
۔(ہمیشہ سے)ہے
غَفُوۡرًا
بے حد بخشنے والا
رَّحِیۡمًا
نہایت رحم والا
Translated by

Juna Garhi

And seek forgiveness of Allah . Indeed, Allah is ever Forgiving and Merciful.

اور اللہ تعالٰی سے بخشش مانگو! بیشک اللہ تعالٰی بخشش کرنے والا مہربانی کرنے والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اللہ سے بخشش طلب کیجئے۔ اللہ تعالیٰ یقینا بہت بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراﷲ تعالیٰ سے بخشش مانگو،بلاشبہ اﷲ تعالیٰ ہمیشہ ہی سے بے حدبخشنے والا،نہایت رحم والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And seek forgive¬ness from Allah. Surely, Allah is All-Forgiving, Very-Merciful.

اور بخشش مانگ اللہ سے بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اللہ سے استغفار کریں یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے والا بہت رحم کرنے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and seek forgiveness from Allah. Surely Allah is All-Forgiving, All-Compassionate.

اور اللہ سے درگزر کی درخواست کرو ، وہ بڑا درگزر فرمانے والا اور رحیم ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اللہ سے مغفرت طلب کرو ، بیشک اللہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ 8 بیشک اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اللہ سے بخشش مانگیئے بیشک اللہ بڑے بخشنے والے مہربان ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(قدم قدم پر) اللہ کی (رہنمائی اور) مغفرت مانگتے رہئے۔ بیشک اللہ ہی ہے جو رحم و کرم کرنے والا ہے ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور خدا سے بخشش مانگنا بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And beg thou forgiveness of verily Allah is ever Forgiving.

اور آپ اللہ سے مغفرت چاہیے بیشک اللہ بڑا ہی مغفرت والا ہے بڑا ہی رحیم ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اللہ سے مغفرت مانگو ۔ بیشک اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اﷲ تعالیٰ سے مغفرت مانگئے بیشک اﷲ تعالیٰ مغفرت فرمانے والے مہربان ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اللہ سے بخشش کی درخواست کریں، وہ بڑا درگزر فرمانے والا، رحیم ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بخشش مانگو تم اللہ سے، بیشک اللہ بڑا ہی بخشنے والا، نہایت ہی مہربان ہے

Translated by

Noor ul Amin

اوراللہ سے بخشش طلب کیجئے اللہ تعالیٰ یقینا بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اللہ سے معافی چاہو بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آپ اللہ سے بخشش طلب کریں ، بیشک اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور اللہ سے مغفرت طلب کریں ، یقینا اللہ بڑا بخشنے والا ، بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But seek the forgiveness of Allah; for Allah is Oft-forgiving, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Sarwar

Seek forgiveness from God. He is All-forgiving and All-merciful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And seek the forgiveness of Allah, certainly, Allah is Ever Oft-Forgiving, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And ask forgiveness of Allah; surely Allah is Forgiving, Merciful.

Translated by

William Pickthall

And seek forgiveness of Allah. Lo! Allah is ever Forgiving, Merciful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अल्लाह से बख़्शिश मांगें, बेशक अल्लाह बख़्शने वाला, मेहरबान है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور آپ استغفار فرمائیے بلاشبہ اللہ تعالیٰ بڑے مغفرت کرنے والے بڑے رحمت کرنے والے ہیں۔ (106)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگو بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اللہ سے درگزر کی درخواست کرو ‘ وہ بڑا درگزر فرمانے والا اور رحیم ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ سے استغفار کیجیے بیشک اللہ بخشنے والا ہے مہربان ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بخشش مانگ اللہ سے بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور آپ اللہ تعالیٰ سے استغفار کیجیے یقینا اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا نہایت مہربانی کرنے والا ہے