Surat ul Momin

Surah: 40

Verse: 73

سورة مومن

ثُمَّ قِیۡلَ لَہُمۡ اَیۡنَ مَا کُنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾

Then it will be said to them, "Where is that which you used to associate [with Him in worship]

پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ جنہیں تم شریک کرتے تھے وہ کہاں ہیں؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ثُمَّ
پھر
قِیۡلَ
کہا جائے گا
لَہُمۡ
انہیں
اَیۡنَ
کہاں ہیں
مَا
وہ جنہیں
کُنۡتُمۡ
تھے تم
تُشۡرِکُوۡنَ
تم شریک ٹھہراتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ثُمَّ
پھر 
قِیۡلَ
کہاجائے گا
لَہُمۡ
ان سے 
اَیۡنَ
کہاں ہیں 
مَا
جنہیں 
کُنۡتُمۡ
تھے تم
تُشۡرِکُوۡنَ
شریک کرتے 
Translated by

Juna Garhi

Then it will be said to them, "Where is that which you used to associate [with Him in worship]

پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ جنہیں تم شریک کرتے تھے وہ کہاں ہیں؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر ان سے پوچھا جائے گا : کہاں ہیں وہ جنہیں تم اللہ کے سوا شریک بنایا کرتے تھے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھر اُن سے کہا جائے گا: ’’وہ کہاں ہیں جنہیں تم شریک کرتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then, it will be said to them, |"Where are those whom you used to associate (in worship)

پھر ان کو کہیں کہاں گئے جن کو تم شریک بتلایا کرتے تھے اللہ کے سوائے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر ان سے کہا جائے گا : کہاں ہیں وہ جنہیں تم شریک بنایا کرتے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

It will then be said to them: “Where are those whom you

پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ اب کہاں ہیں اللہ کے سوا وہ دوسرے خدا جن کو تم شریک کرتے تھے؟ 102

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر ان سے کہا جائے گا : کہاں ہیں اللہ کے سوا وہ ( تمہارے معبود ) جنہیں تم خدائی میں اس کا شریک مانا کرتے تھے؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ھ پر اس سے کہا جائیگا اب وہ وہ وگ کہاں گئے جن کو تم اللہ تعالیٰ کے سوا شریک سمجھتے تھے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر ان سے کہا جائے گا وہ کہاں ہیں جن کو تم (اللہ کا) شریک ٹھہراتے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ ( بتائو) وہ جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر اس کا شریک ٹھہرایا کرتے تھے وہ کہاں ہیں ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر ان سے کہا جائے گا کہ وہ کہاں ہیں جن کو تم (خدا کے) شریک بناتے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then it will be said Unto them: where are those whom ye have been associating

پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ وہ غیر اللہ کہاں گئے جن کو تم شریک (خدائی) ٹھہراتے تھے ؟

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر ان سے پوچھا جائے گا: کہاں ہیں وہ جن کو تم شریک ٹھہراتے تھے

Translated by

Mufti Naeem

پھر ان سے کہا جائے گا کہاں ہیں وہ جنہیں تم شریک بنایا کرتے تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر ان سے کہا جائے گا کہ وہ کہاں ہیں جن کو تم اللہ کے شریک بناتے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر ان سے کہا جائے گا کہ کہاں ہیں وہ جن کو تم لوگ شریک ٹھہرایا کرتے تھے

Translated by

Noor ul Amin

پھران سے پوچھا جائے گا: کہاں ہیں وہ جنہیں تم اللہ کے شریک بنایاکرتے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر ان سے فرمایا جائے گا کہاں گئے وہ جو تم شریک بناتے تھے ( ف۱۵٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر اُن سے کہا جائے گا: کہاں ہیں وہ ( بُت ) جنہیں تم شریک ٹھہراتے تھے

Translated by

Hussain Najfi

پھر ان سے کہا جائے گا ( آج ) وہ کہاں ہیں جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر شریک مانتے تھے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then shall it be said to them: "Where are the (deities) to which ye gave part-worship-

Translated by

Muhammad Sarwar

Then they will be asked, "Where are the idols which you worshipped besides God?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then it will be said to them: "Where are (all) those whom you used to consider partners"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then shall it be said to them: Where is that which you used to set up

Translated by

William Pickthall

Then it is said unto them: Where are (all) that ye used to make partners (in the Sovereignty)

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर उन से कहा जाएगा, "कहाँ हैं वे जिन्हें प्रभुत्व में साझी ठहराकर तुम अल्लाह के सिवा पूजते थे?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر ان سے پوچھا جاوے گا کہ (وہ معبود) غیر اللہ کہاں گئے ہیں جن کو تم شریک (خدائی) ٹھیراتے تھے۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ اب کہاں ہیں اللہ کے سوا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ اب کہاں ہیں اللہ کے سوا وہ دوسرے خدا جن کو تم شریک کرتے تھے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر ان سے کہا جائے گا کہ وہ معبود غیر اللہ کہاں گئے جنہیں تم شریک بناتے تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر ان کو کہیں کہاں گئے جن کو تم شریک بتلایا کرتے تھے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر ان لوگوں سے پوچھا جائے گا کہ خدا کے سوا جن معبودوں کو تم شریک بتاتے تھے۔